PKPolitics Discuss » Current Issues

Imran Khan can bring Change

(97 posts)
  1. Bawa
    Member

    @ asif65

    آصف بھائی

    یہ کیسی تبدیلی ہے جو چارٹر طیاروں میں سفر کرکے لائی جا رہی ہے؟ تبدیلی سب سے پہلے اپنی ذات پر نافذ کی جاتی ہے اور لوگوں کو اس کا عملی نمونہ بن کر دکھایا جاتا ہے. کہنا کچھ اور کرنا کچھ تبدیلی نہیں منافقت ہوتی ہے. اس تھریڈ پر میں نے لچ نہیں تلا ہے بلکہ سنجیدہ بات کی ہے. پندرہ سال بعد جس کوشش کی آپ بات کر رہے ہیں وہ آپکی کوشش نہیں بلکہ وہ حالت ہیں جس سے مجبور ہو کر اسٹبلشمنٹ نے عمران خان پر ہاتھ رکھا ہے. اسمیں تو کوئی ایسا بندہ نہیں جو پندرہ سال سے عمران خان کا ہمسفر تھا. ذرا ان لوگوں کے چہروں کو دیکھیں تو اندازہ کرنا مشکل نہیں کہ یہ کونسے چہرے ہیں؟

    عوام تو ان سب چہروں اور انکے ماضی اور کرتوتوں سے وقف ہیں. آپ نظریں چرا لیں تو الگ بات ہے

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 14:09 #
  2. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    باوا جی، خبر ہی کل چھپی ہے تردید بھی جلد ہی آ جائے گی. یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نیوز ایجنسی کی خبر کو کتنی اہمیت دیتے ہیں. ویسے ١٩٩٢ کہ اخبارات میں بھی ایک خبر شایع ہوئی تھی جس میں رانا ثنااللہ نے بھرے مجمعے میں کیپٹن صفدر پر 'ڈبل شفٹ' کرنے کا الزام لگایا تھا. اس خبر کی تردید آج تک نواز شریف کی طرف سے نہیں آئی نہ ہی رانا ثنااللہ کی کوئی معافی سامنے آئی تو گویا یہ خبر بھی سچی ہے. باقی آپ نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا؟

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 14:45 #
  3. Bawa
    Member

    علامہ جی

    ساری دنیا میں نیوز ایجنسیوں کی خبروں کو اہمیت دی جاتی ہے اور یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے

    جس خبر کی تردید آنی ہوتی ہے وہ چوبیس گھنٹوں میں آ جاتی ہے. کوئی خبر اسوقت تک درست سمجھی جاتی ہے جب تک اسکی تردید نہ ہو اور ایجنسی اپنی خبر پر معزرت نہ کر لے

    جہاں تک رانا ثنا الله کی بات ہے تو یہ آپ ان سے کریں جو انکی وکالت کرتے ہیں

    آپ نے کسی سوال کا جواب نہ دینے کی بات کی ہے. شاید زیادہ کومنٹس کے جھرمٹ میں میں کچھ مس کر گیا ہوں. آپ سوال پوچھیں میں جواب دیتا ہوں لیکن نواز شریف یا پی پی پی کے متالقۂ سوالات انکے لوگوں سے پوچھیے وہ بہتر جواب دے سکیں گے

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 15:14 #
  4. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    خبر وہ ہوتی جو سب کو معلوم ہو. یہ کیسی خبر ہے جو پاکستان میں موجود صرف ایک نیوز ایجنسی نے جاری کی اور وہ بھی کوئی معتبر یا بڑی نیوز ایجنسی نہیں. خبر بھی اس بندے کہ بارے میں جو پاکستان میں سب سے زیادہ ڈسکس کیا جاتا ہے. اگر عمران خان پاد بھی مار دے تو بھی خبروں کی ڈور میں لگا میڈیا بریکنگ نیوز جاری کر دیتا ہے. میں نے آپ سے چند سوال کیے تھے جو کہ یہ تھے
    اگر یہ خبر سچی ہوتی تو 3 ہفتے پرانی خبر اب کیوں سامنے آئی ؟ نیوز چینل جو ہر وقت کسی بریکنگ نیوز کی تلاش میں ہوتے انہوں نے اسے اس وقت بریک کیوں نہیں کیا جب عمران خان کونفرنس میں شرکت کہ لیے باہر جا رہا تھا؟ جنگ، نواۓ وقت، ڈان، اور دوسرے بڑے اخباری گروپ کے ہزاروں رپورٹر ہیں، کیا وہ سب بھنگ پی کر سو رہے تھے جب عمران خان سفر کر رہا تھا؟

    مزید سوال بھی شامل کر لیں کہ باقی کیا دوسری بڑی نیوز ایجنسیوں کہ رپورٹر بھی بھنگ پی کر سوۓ ہووے تھے جو اس نیوز کو بریک نہیں کر سکے؟ کیا آپ جنگ، نواۓ وقت ، کے علاوہ بھی کسی بڑے اخبار میں چھپی اس رپورٹ کا کوئی لنک پوسٹ کر سکتے ہیں؟ کسی چینل کی نیوز کلپ ؟

    باقی نیوز ایجنسی میں بھی صحافی ہی کام کرتے ہیں کوئی فرشتے نہیں. صحافت کے شعبے میں بھی کئی کالی بھیڑیں ہیں جس طرح اس فورم میں موجود ایک 'کالی بھیڑ' آپ کی محبّت کا دم بھرتی نظر آتی ہے

    :wink:

    Pakistan's major news agencies include:[citation needed]
    -the government controlled Associated Press of Pakistan (APP);
    -Pakistan Press International (PPI), originally the Pakistan Press Association;
    -the United Press of Pakistan (UPP);
    -International Press Of Pakistan (IPP); and
    -the National News Agency (NNA).

    A number of smaller news agencies have come into existence, including Independent News Pakistan (INP), Pakistan News Network International (PNNI), Sharp Eye, South Asian News Agency (SANA), Online International News Network (OINN), and Worldwide News agency (WNA).[citation needed]

    http://en.wikipedia.org/wiki/Media_of_Pakistan#News_agencies

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 15:53 #
  5. blacksheep
    Member

    باقی نیوز ایجنسی میں بھی صحافی ہی کام کرتے ہیں کوئی فرشتے نہیں. صحافت کے شعبے میں بھی کئی کالی بھیڑیں ہیں جس طرح اس فورم میں موجود ایک 'کالی بھیڑ' آپ کی محبّت کا دم بھرتی نظر آتی ہے

    :-( ;-) :-(

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 15:59 #
  6. jahilpakistani
    Member

    @BS

    کالی بھیڑ، دراصل آپ کا حوالہ دینا اس لیے ضروری تھا کہ باوا جی کو معلوم ہو کہ معاملہ 'ذرا ہٹ کہ ہے'. باوا جی اور آپ کا
    پیار' ہی ہماری قلبی اور روحانی 'چسکے' کی تسکین کا سبب ہے'

    :)

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 16:10 #
  7. blacksheep
    Member

    باوا جی اور آپ کا پیار ہی ہماری قلبی و روحانی 'چسکے' کی تسکین کا سبب ہے

    میرے خیال میں آپ سے اوپر والے جملے میں ایک تحریری غلطی ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو پیار کو کوماز میں لکھنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میری بھی کچھ مجبوری ہے کہ مجھ سے منافقت برداشت نہیں ہوتی اس لیے ذرا بھگو بھگو کر لگانے پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ لچ تلے کا میرا انداز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    ;-) :-) ;-)

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 16:32 #
  8. qaisernadeem
    Member

    @bawa sb.

    Qaid Azam per bhi kuch gatya logoon nay soor khanay ilzam lagaya tha aur akhbar mein yeh baat chapi thi, laikin Qaid 0azam ki taraf say tardeed nahi ayi tou kya isay such samaj liya jaye?

    Kuch khabrain intehai ghatya aur neech hoti hain unki tardeed krna waqt ka zia hai.

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 17:26 #
  9. Bawa
    Member

    قیصر بھائی

    یہاں معاملہ تھوڑا مختلف ہے. یہاں خبر میں تحریک انصاف کے ترجمان کے بیان کا حوالہ بھی ہے جسمیں وہ کہتے ہیں کہ

    عمران خان کی حلال کی کمائی ہے وہ چارٹر استعمال کر یں یا راکٹ کسی کو اس سے کیا غر ض ہے

    یہ بیان خبر کی صداقت کی طرف اشارہ کرتا ہے. کیا عمر سرفراز چیمہ سے منسوب یہ بیان غلط ہے؟؟؟؟

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 17:36 #
  10. asif65
    Member

    باوا جی زارداری اور نواز شریف کو موقع ملا اور وہ فیل ہو گئے۔ اب اپ عمران کو موقع دینے سے پہلے ہی فیل کر رہیں ہیں یہ تو بڑی زیادتی ہے اور ویسے پاکستان کی سیاست میں تیسرا اپشان ہی ایک بہت بڑا انقلاب ہے۔ اپ کے کہنے کے مطابق اپکا تعلق لچ تل پارٹی سے ہے لیکن میرے خیال میں یہ صرف کہنے کی حد تک ہے اصل میں معملہ کچھ اور ہے

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 17:51 #
  11. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    باوا جی، کیا آپ کو کبھی دو نمبر 'لال پاسپورٹ ' دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے؟ یار لوگ اس پر 4 -3 ملکوں کہ دو نمبر ویزے اور اسٹامپ بھی لگوا لیتے ہیں تا کہ اصلی لگے. یہی آپ کے سوال کا جواب ہے

    :wink:

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 17:55 #
  12. Bawa
    Member

    @ asif65

    آصف بھائی

    کسی سیاستداں کو فیل پاس کرنے کا اختیار میرے پاس نہیں ہے. یہ تو عوام کی صوابدید ہے کہ وہ کس کو فیل کرتے ہیں اور کس کو پاس کرتے ہیں

    میں تو ایک ناقد ہوں جو غلطیوں کی نشان دہی کرتا ہے - کوئی غلطیوں کو صحیح کر لے اسکا بھی بھلا اور جو نہ کرے اسکا بھی بھلا

    اسکے علاوہ کوئی ایجنڈہ نہیں

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 18:13 #
  13. Bawa
    Member

    علامہ جی

    جن کے پاس دو نمبر پاسپورٹ ہوتے ہیں وہ انہیں چھپا کر رکھتے ہیں اور سر عام انکی نمایش نہیں کرتے ہیں

    اور جو سر عام پاسپورٹ کی نمایش کرتے ہیں انکے اصلی پاسپرٹ ہی ہوتے ہیں

    یہ خبر کسی لوکل اخبار میں نہیں بلکہ ملک کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اخبارات میں چھپی ہے اور اسمیں عمر سرفراز چیمہ کا بیان بھی شامل ہے. اگر یہ غلط ہے تو اسکی تردید کر دیں اور بات ختم

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 18:18 #
  14. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    باوا جی، ہر بندے کا یہ حق کے کہ وہ کسی بھی خبر کا تجزیہ کرے اور پھر فیصلہ کرے اس کی سچائی کا. جیسے آپ نے اعظم سواتی والی خبر کا تجزیہ کیا تھا اور کالی بھیڑ کو 'جاہل' قرار دے دیا تھا اسی طرح میں نے بھی اس خبر کا تجزیہ کیا تھا اور کچھ سوالات پوچھے تھے. باقی آپ کی مرضی

    --------------------------------------
    باوا کا خبر پر تجزیہ
    ---------------------------------------

    کردار کشی کا انتہائی جاہلانہ پروگرام

    کیا بلین ڈالروں میں کھیلنے والی حکومت یا فوج نہیں جانتی تھی کہ میلین ڈالر کا نوٹ نہیں ہوتا ہے

    کیا بنک کا مینجر بھی جاہل تھا جو نہیں جانتا تھا کہ ڈالر کا بڑا نوٹ کونسا ہے؟

    اعظم سواتی ایک ملین ڈالر کا نوٹ جیب میں ڈالے پھر رہا تھا اور وہ اسے غیر قانونی طریقے سے ملک میں لے آیا تھا؟

    بنک مینیجر بھی فدو تھا جس نے نوٹ لیکر بنک میں جمع کر لیا اور اپنی مین برانچ کو اطلاع نہیں کی

    کیا ایک ملیں ڈالر اتنی بڑی رقم تھی کہ اسے لانے کے لیے ملٹری کا دستہ بھیجنا پڑا؟

    جب اعظم سواتی کا ویڈیو انٹرویو کیا گیا تو مولوی نزید کا ٹیلی فون پر کیوں انٹرویو لیا گیا؟ صاف ظاہر ہے کہ اسکا چہرہ کیمرے کے سامنے آئے گا اور چہرے کے اتر چڑھاو سے پتہ چل جائے گا کہ وہ جھوٹ بھول رہا ہے

    اعظم سواتی نے یہ اس ڈونیشن کے اعلان کے لیے مولوی نذیر کو کیوں منتخب کیا؟ یہ مولوی نذیر کہہ رہا ہے کہ اس ڈونیشن کو میڈیا نے بھی نشر کیا اور پورے پاکستان میں خبر پھیل گئی. کیا اس خبر کے نشر ہونے اور پورے پاکستان میں پھیلنے کا کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے؟

    اگر یہ اتنا بڑا ڈرامہ تھا تو دس بارہ سال یہ واقعہ کبھی سامنے کیوں نہ آ سکا؟

    وف کلاسرہ یوسف گیلانی کا خاص ٹاوٹ ہے. اس نے اتنی بودی کہانی حکومت کی مدد سے تخلیق کی ہے اور یہ اعظم سواتی کو حکومت کی کرپشن سے پردہ اٹھانے کی سزا ہے

    یہ کہانی لکھنے والا اور اس تھریڈ کو پوسٹ کرنے والا اپنی جاہلیت کی انتہا پر ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ دوسرے لوگ بھی انکی طرح ہی جاہل ہیں اور عقل سے پیدل ہیں جو اس طرح کی فضول کہانیوں کو سچ من لیں گے

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 18:28 #
  15. qaisernadeem
    Member

    Qaid Azam say soor mansoob kiya gya tha, isi tarah Omer Cheema say jhoot mansoob kiya gya hai. Tardeed ki koi zarorat nahi hai

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 18:39 #
  16. Bawa
    Member

    @ Allama Jahil
    Bawa

    باوا جی، کیا آپ کو کبھی دو نمبر 'لال پاسپورٹ ' دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے؟ یار لوگ اس پر 4 -3 ملکوں کہ دو نمبر ویزے اور اسٹامپ بھی لگوا لیتے ہیں تا کہ اصلی لگے. یہی آپ کے سوال کا جواب ہے

    -----------------------

    علامہ جی

    آپ نے سوال پوچھے تھے یا سوال کا جواب دیا تھا؟

    مہربانی ہوگی اگر آپ ان سوالوں کی نشاندھی کر دیں جنکی طرف آپکا اشارہ ہے - بہت شکریہ

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 18:55 #
  17. Bawa
    Member

    @ Qaiser Nadeem
    Qaid Azam say soor mansoob kiya gya tha, isi tarah Omer Cheema say jhoot mansoob kiya gya hai. Tardeed ki koi zarorat nahi hai

    ---------------------

    قیصر بھائی

    جنرل مشرف سے کتا لینے والی بات کی تردید کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 18:59 #
  18. qaisernadeem
    Member

    Wazahat ki thi tardeed nahi

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 19:34 #
  19. Bawa
    Member

    تو اسکی بھی وضاحت فرما دیں

    تردید نہ کریں

    :)

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 19:39 #
  20. qaisernadeem
    Member

    Video post ho chuki wazahat kay toor per

    :D

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 19:59 #
  21. Bawa
    Member

    قیصر بھائی

    کس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں جسے وضاحت کے طور پر پوسٹ کیا ہے؟

    کہیں وہ تو نہیں جو آپ نے پہلے پیج پر پوسٹ کی ہے؟

    کیا یہ آفیشل ویڈیو ھے اور اسے پی ٹی آئی نے جاری کیا ہے؟ اس ویڈیو کا اس خبر اور کیا تعلق بنتا ہے؟ اس ویڈیو سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان چارٹر طیارے سے آیا ہے یا نارمل فلائٹ سے؟

    اس ویڈیو سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ خبر میں عمر سرفراز چیمہ کے جس بین کا حوالہ دیا گیا ہے وہ غلط ہے؟

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 22:26 #
  22. qaisernadeem
    Member

    Bawa sb.
    Charter tayyaray say aanay walay baggage collection area mein karay ho ker apnay suit case ka wait nahi kertay.

    Besides I know the person who was at the airport to receive Imran in Zurich.

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 22:46 #
  23. asif65
    Member

    باوا جی اب میرے صبر کا پائمانہ لبریز ہو گیا ہے۔ اپ اخر اس کا اقرار کیوں نہیں کر لیتے کہ اپ ن کے حمائتی ہیں یا رہ چکے ہیں۔ میں اپ کو ایک عقل مند انسان سمجھتا ہوں (اور اپکی پٹھان اور جلسے کی خواتین کی پوسٹ سے پہلے اپ کی عزت بھئ کرتا تھا)۔ اسلیے میں نہیں سمجھتا کہ اپ اس وئپ سائٹ پر صرف دوسروں پر تنقید کرنے کے لیے کھنٹوں کھنٹوں بیٹھ کر لکھتے رہتے ہیں۔ اپکے اس لکھنے کے پیچھے ضرور کسی کی حمایت چھپی ہوئی ہے۔لیکن اپ چالاقی کرتے ہیں اور اس کو ظاھر ہونے نہیں دیتے تاکہ اپ کی تنقید کو غیرجانبدار سمجھ کر پڑھا جائے جس سے اپ مخالف جماعت کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچا سکیں اپکی یہ چوری کئی جکھوں پر پکڑی بھی گئی ہے۔ مثلآ
    اپکی جلسے کی خواتین کی پوسٹ میں اپ نے پی پی پی اور پی ٹٰی ائی کا زکر کیا تھا لیکن ن کا زکر نہیں کیا تھا۔

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 22:58 #
  24. Bawa
    Member

    قیصر بھائی

    چارٹر طیارے میں آنے والے کس راستے سے اندر آتے ہیں، انکا سامان کس راستے سے آتا ہے اور کہاں جا کر لیا جاتا ہے؟

    بھائی جی - چارٹر طیارے کے مسافر بھی اسی راستے اندر آتے ہیں اور انکا سامان ایک ہی راستے اور ویلٹ سے اندر آتا ہے اور ایک ہی جگہ وصول کیا جاتا ہے. ہم لوگ بھی اپنی ڈیوٹی کے سلسلے میں چارٹر طیاروں میں آتے جاتے ہیں اس لیے ہمیں چارٹر طیارے کے اترنے، مسافروں کے اور سامان کے اندر آنے اور سامان وصول کرنے کے راستے بھی معلوم ہیں

    باقی رہی آپکے جاننے والے کی موجودگی تو جب عمران خان یا پارٹی انکو اپنی آمد کا وقت بتاائیں گے تو وہ اس وقت پر لینے پہنچ جائیں گے

    ان ویڈیوز میں کہیں سے بھی چارٹر طیارے یا نارمل فلائیٹ کا اندازہ نہیں ہوتا ہے

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 23:07 #
  25. Bawa
    Member

    asif65
    باوا جی اب میرے صبر کا پائمانہ لبریز ہو گیا ہے۔ اپ اخر اس کا اقرار کیوں نہیں کر لیتے کہ اپ ن کے حمائتی ہیں یا رہ چکے ہیں. اپ اس وئپ سائٹ پر صرف دوسروں پر تنقید کرنے کے لیے کھنٹوں کھنٹوں بیٹھ کر لکھتے رہتے ہیں۔ اپکے اس لکھنے کے پیچھے ضرور کسی کی حمایت چھپی ہوئی ہے

    ٹھیک ہے آصف بھائی

    کیا اب اس بحث کو بند کر دیں؟

    کومنٹس لکھنے کے لیے مجھے کہیں بیٹھنے کی ضرورت نہیں ہے. میں چلتا پھرتا بھی یہ ڈیوٹی سر انجام دے لیتا ہوں

    :) :)

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 23:12 #
  26. jahilpakistani
    Member

    @ Asif65

    آصف بھائی، آپ باوا کو کچھ نہ کہیں. اگر باوا کہ دل میں عمران کہ لیے کوئی نفرت ہے تو اس کی کوئی تو وجہ ہو گی. میرے خیال میں باوا جی کرکٹ کے سابق 'ناکام کھلاڑی' رہ چکے ہیں اور عمران خان نے کسی میچ میں باوا کو کیچ چھوڑنے پر 'ذلیل' کر کے ٹیم سے نکل دیا. سوچئے اگر اتنی 'بے عزتی' ایک انسان کی ہو تو کیا اس کو نفرت کرنے کا بھی حق نہیں؟ باوا جی کم از کم میرے لیے تو 'قابل احترام' ہیں اور رہیں گے چاہے وہ عمران خان کو کچھ بھی کہیں

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 23:12 #
  27. Bawa
    Member

    علامہ جی

    مرے دل میں کسی کے لیے کوئی نفرت نہیں ہے اور نہ ہی میں نے کبھی کرکٹ کھیلی ہے

    یہی وجہ ہے کہ آپکو کرکٹ کے کسی تھریڈ پر مرے کومنٹس نہیں ملیں گے

    امید ہے آپ یہ پڑھکر پریشان اور شرمندہ نہیں ہونگے

    :) :)

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 23:19 #
  28. jahilpakistani
    Member

    @BAWA

    باوا جی، ہو سکتا ہے آپ کو اس واقعے کہ بعد کرکٹ سے بھی نفرت ہو گئی ہو؟ آپ کی عمران کے لیے 'عقیدت' دیکھ کر میں شک میں مبتلا ہو گیا ہوں. بہرحال آپ نے 'تردید' کر دی تو بات اب کلئیر ہو گئی

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 23:29 #
  29. qaisernadeem
    Member

    Bawa sb.

    Charter tayyaray aur private jet mein faraq hota hai badshaho, Private jet jis ka imran per ilzam lagaya gya hai us ka separate hanger hota hai aur jahaz say utartay hi limosine passenger ka wait ker rahi hoti hai.

    Chalain chorain, aap lahore say pindi walay charter tayyray mein bait ker khush ho rhay hain :D

    Posted 3 months ago on 10 Feb 2012 23:58 #
  30. jahilpakistani
    Member

    باوا جی لاہور سے پنڈی چاٹرڈ طیارے میں نہیں بلکہ 'چاٹرڈ ٹرک' میں سفر کرتے تھے، یہ بھولی بسری ماضی کی ایک داستان ہے جس کو محمد مصطفیٰ نامی بندے نے کچھ عرصہ پہلے اس فورم پر 'لیک' بھی کیا تھا مگر اڈمن جی نے وہ ساری داستان 'سنسر' کر دی

    ;-)

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 0:24 #
  31. qaisernadeem
    Member

    LOL, Lahore say Pindi charter truck aur batain daikhain jaisay kisi company kay CEO hoon

    :D

    Bawa sb aap tipu truckaan wala kay rishtaydar hain?

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 0:44 #
  32. sipahi
    Member

    @anasyounus

    "So who you think brought in the "Change of 14th August 1947"??"

    "Faith, Unity and Discipline" ^^^^^^

    "Thn you dont worry mate, this time change will come through "Justice, humanity and SelfEsteem""

    Please take it as a constructive criticism and not as against or for anyone personal or party..

    "Faith, Unity and Discipline" are basic positive human traits that were easily adopted by all rich & poor, educated or un-educated , rural or urban dweller, farmer or industrial worker, etc.in their life around the event of 14th August, 1947. Those traits were need of the time and helped build a nation.

    "Justice, humanity and SelfEsteem" are either not basic traits or cannot be easily adopted by the current masses. Unless people know how to adopt slogans, those slogans don’t mean much. Justice is very important but is complex, humanity is too wide, Self Esteem is secondary – can’t have Self-esteem unless self has basic positive traits.

    In my personal opinion, important set of traits other than the ones used around August 14t, 1947, are Honesty, Integrity and Respect.

    These traits are not only basic; they are need of the time and once convinced can be easily adopted by all with great results. People, irrespective of their background, can understand them, thus they can apply them.

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 1:09 #
  33. Bawa
    Member

    قیصر بھائی 

    اس بات کو چھوڑیں کہ میں لاہور سے پنڈی سفر کرتا ہوں یا بھائی پھیرو سے کاہنہ کاچھا 

    اور ہاں  خبر کو دوبارہ پڑھیں اس میں چارٹر طیارے کا ہی ذکر ہے 

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 1:42 #
  34. Bawa
    Member

    علامہ جی 

    کیا بہتر نہیں ہوتا کہ جب بات ایک دوسرے کو ذلیل کہنے تک پہنچ جائے اور صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگے  تو بحث ختم کر دینی چاہئیے؟  

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 1:47 #
  35. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    چلو باوا جی بحث ختم. اگر کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کر دینا

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 1:51 #
  36. Bawa
    Member

    علامہ جی 

    نہیں  جناب  ایسی  کوئی  بات  نہیں ہم 
    آپکی  باتوں  کو کیوں مائنڈ کریں گے 

    آپ ہمارا احترام کرتے ہیں. اس سے بڑھکر ہمیں کیا چاہئیے

    :

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 2:04 #
  37. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    چلو باوا جی، آپ کا بڑا پن ہے کہ آپ ہماری گستاخیوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں. آپ واقعی بھلے آدمی ہیں. آپ ن لیگ میں کیا کر رہے ہیں؟ آپ کو تو تحریک انصاف میں آ جانا چاہیے

    :)

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 2:10 #
  38. blacksheep
    Member

    آپ واقعی بھلے آدمی ہیں. آپ ن لیگ میں کیا کر رہے ہیں؟ آپ کو تو تحریک انصاف میں آ جانا چاہیے

    بھگو بھگو کر مارنے کے تم ہی استاد نہیں بلیک شیپ۔۔۔۔۔۔۔
    کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی علامہ جاہل بھی تھا۔۔۔۔۔۔۔
    :-( ;-) :-(

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 3:37 #
  39. Bawa
    Member

    کالی بھیڑ بھگو کر ٹکر ہی مار سکتی ہے - اور وہ بھی دیوار میں

    :wink: :wink: :D :D

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 4:59 #
  40. Bawa
    Member

    @ Allama Jahil
    آپ ن لیگ میں کیا کر رہے ہیں؟ آپ کو تو تحریک انصاف میں آ جانا چاہیے

    ------------------------

    علامہ جی

    سوچ اور خواہش پر پہرے تو نہیں بٹھائے جا سکتے

    آپ سوچتے ہیں کہ میں نوں لیگ میں ہوں اور خواہش ہے کہ میں مشرف بہ تحریک انصاف ہو جاؤں

    آپکی سوچ اور خواہش دونوں کا احترام ہے لیکن

    کیا یہ بہتر نہیں کہ میں آزاد پنچھی کی طرح اڑتا رہوں اور اپنی مرضی کا لچ ٹلتا رہوں؟

    ایک پنجرے میں بند ہو جاؤں گا تو دم گھٹ کر مر جاؤں گا

    -----

    بہر حال جلد ملیں گے - کسی نئی خبر کے ساتھ

    :) :)

    انقلابی دوستوں کو کوئی بات بری لگی ہو تو بہت بہت معزرت

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 5:05 #
  41. qaisernadeem
    Member

    Bawa ji singing for Saad Rafique and Shahbaz Sharif

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 5:17 #
  42. Bawa
    Member

    قیصر بھائی - آپ کے لیے

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 5:22 #
  43. qaisernadeem
    Member

    Bawa Ji,

    Thanks for that, great choice!

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 5:37 #
  44. Bawa
    Member

    You're welcomed Qaiser Bhai

    :)

    Posted 3 months ago on 11 Feb 2012 5:40 #
  45. Respect
    Member

    watch at 5 mins, this poor person believes IK can bring change

    Posted 3 months ago on 12 Feb 2012 2:46 #
  46. Respect
    Member

    the guy on the video above after 6 mins I want to send him sadaqah, to help him out. Anyone come from that area?

    Posted 3 months ago on 12 Feb 2012 4:09 #
  47. aayelleye1
    Blocked

    this video clip proves that imran is the leader of poor peaple of pakistan

    Posted 3 months ago on 12 Feb 2012 15:38 #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.