LOL!
:))
LOL!
:))
Both are friend of Mush.

@ Anwar Bahi
Why so serious? It's fun thread.
:)
The photo is too a funny photo.
You can see many there .
IK is witty.
پاکستانی صاحب ۔ آپ شائد مولانا کو جانتے نہیں۔ مولانا جِتنا چالاک اور زمانہ شناس سیاستدان کم ہی ہوگا۔ ہر حکومت میں مولانا کی اپنی ایسی جداگانہ اور فیصلہ ساز حیثیت ہوتی ہے کہ بڑی پارٹیاں دِل میں گالیاں نکالنے کے باوجود بھی اِن کے ترلے کرتی ہیں۔ لیکن ہیں جناب پرلے درجے کے کرپٹ۔ مولانا ڈیزل کا لقب بھی اِنکی شاندار کاوشوں کی بِنا پہ ہی حاصل ہوا۔ ویسے تو اِنکے نائب عبدالغفور حیدری بھی ایسے کارہائے نمایاں انجام دے رہے ہیں کہ اگر کبھی تاریخ میں آگئے تو لوگ دنگ رہ جائیں گے۔ یقین کیجئے ایک سے بڑھ کہ ایک شاہکار ہے ۔
Besharam or Beghart logon ko bolwatey to mera khyal hey Nawaz sharif or Zardari bhi photo main hotey.
پاکستان جس کی بنیاد اسلام ہے اور یہاں اکابر دیوبند کی اس طرح تضحیک کی جا رہی ہے ، مولانا فضل الرحمان علما حق کا منارہ ہیں ،ہزاروں دیوبند مدارس مولانا فضل الرحمان کے زیر اہتمام قائم ہیں ،فضل الرحمان نے ہزاروں طلبا ہو جہاد کے لیہ بھیجا
کراچی کے ایک بڑے دیوبند مدرسے جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال کے معتمد حضرت مولانا مفتی زر ولی خان نے فرمایا ہے کہ فضل الرحمان علما حق میں سے ہیں جبکہ عبد الستار ایدھی ایک ملحد انسان ہے جسے چندہ دینے سے عذاب میں اضافہ ہوتا ہے
کبھی آپ اہل حدیثوں پر چڑھائی کرتے ہیں کبھی دیوبندیوں کو نشانہ بناتے ہیں آپ یہ بتائے خود جو آپ بریلویت / صوفیت سے متاثر ہیں تو اس میں کتنی پیش رفت ہوئی ؟
میں نے تو فضل الرحمان کی طرف داری اور تعریف کی ہے ،آپ اسے چڑھائی کیوں سمجھ رہے ہیں ؟
آپ کو دیوبندیوں اور فضل الرحمآ ن سے چڑ ہے چناچہ آپ نے ڈیزل صاحب کو سوفٹ ٹارگٹ بنانے کی کوشش کی .. آپ مذہبی سیڈسٹ ہیں جب مذہب یا مذہب سے وابستہ لوگوں پر لوگ طبعآزمائی کریں تو آپ کودلی تسکین پہنچتی ہے کیا واقعات ہووے جو اس عرفان تک پہنچے؟
استغفرلہ
@Admin/Moderators: My comments were not offensive neither vulgar, any reason why you deleted my comments?
------------------------------------------------------------
*[You made a comment about fellow forum member. Just put yourself in his shoes,won't you yourself be offended by that comment? Use 'REPORT' option If you want to draw attention of Admin/Moderators to a particular comment or issue :Moderator]*
بریلویت / صوفیت
////////////////////
brailvi are Just eating on the name of AWLIYA.AWLIYA can never be found in the streets for MONEY...
BARAILVIS propagated tpp much abt AWLIYA and its DEPLORABLE that barailvi and sufi are considered the same.Very deplorable Indeed......
Maulana Fazal Ur Rehman is son of very respected Mufti Mehmood RA. After all do not forget that he is Maulana Fazal Ur Rehman (Moulana means Alim).
I do not think Maulana Fazal Ur Rehman ne koi aisi baat kerdi thi jiski waja se IK ko ye kehna para ke Maulana Fazal Ur Rehman IK se jealous hai wo bhi jeans issue per :)
BTW this video is not good.
Every politician should be respected.
I am politically against IK but I never disrespected any politician. I still respect IK.
Khuda ka khauf kero PML-Q2 (PTI) supporters.. NS ki nahin AZ ki nahin at least Moulana ke word ki hei respect kerlo!!!!
Respect is earned, not requested.
He is after all known as Maulana Diesel for a reason.
You must log in to post.