اسلام علیکم دوستوں
چونکہ حالیہ دنوں میں کچھ تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں تو اس محفل کا آغاز کر رہا ہوں جہاں ہم گپ شپ لگا سکیں
اڈمن صاحب نے ملٹپل آئی ڈیز پر کریک ڈاون کرتے ہوے کچھ لوگوں کو سرے عام بےنقاب کیا جن میں لوٹا، دریائی ملک ظفر وغیرہ سر فہرست تھے
صحرائی کیسے بچ نکلا یہ بات حیرت انگیز ہے، اس میں کوئی شک ہی نہیں کہ یہ والی آئی ڈی ایک شرارت کے تحت بنائی گئی تھی اور کچھ خاص لوگوں کو ہدف بنایا گیا تھا
لیکن خیر یہ بات طے ہے کہ انہوں نے پرانی آئی ڈی کی قیمت پر نئی بنائی ہو، اب پرانی آئی ڈی کونسی تھی یہ اندازہ لگانا زیادہ مشکل نہیں کیونکہ وہ اب غیر فعال ہے
بہرحال یہاں تو ہم گپ شپ لگا سکتے ہیں
تم دوستوں کو دعوت عام ہے، کوڑھیوں کا داخلہ ممنوع ہے
آداب