Abdul Qayyum Khan Jatoi, Pakistan People’s Party’s minister of State said in a Kal Tal program of Express News TV that it is his party’s right to do corruption. Watch the following program at minute 29:45
http://pkpolitics.com/2009/12/02/kal-tak-2-december-2009/
Here are the excerpts of exchange:
جاوید چودھری:کیا آپ نے اپنی پارٹی سے کسی کو کورپشن کی وجہ سے نکالا ہے؟
پی پی پی وزیر: دکھیں یار کورپشن پے ہمارا حق نہیں ہے؟ اور ان کا ہے؟ جب ایک کلچر بن چکا ہے.
جاوید چودھری: کیا کورپشن پہ آپ کا حق ہے؟
پی پی پی وزیر: بلکل حق ہے. اب یہ کلچر بن چکا ہے. جو (کورپشن) نہیں کرتا وہ تو اپنا نقصان کرتا ہے- ہزار میں سے اگر آدمی کورپشن نہیں کرتا تو اس کا مطلب یہ کے وہ اپنا نقصان کر رہا ہے. ہم نے سب سے کم کورپشن کی ہے
جاوید چودھری: آپ نے سب سے کم کورپشن کیوں کی ہے
قاف کا سیاستدان (پیچھے کی آواز سےطنزیہ کہتے ہوے): کیوں کہ وقت کم ملا ہے.
Some innocence, little naïve, abundance of dumbness and lots of hounding.