PKPolitics Discuss » Current Issues

PTI appeals to people to boycott by-election

(57 posts)
  1. Bawa
    Member

    PTI appeals to people to boycott by-election

    In a joint press conference in Multan, Pakistan Tehreek-e-Insaf leaders Javed Hashmi and Shah Mehmood Qureshi said that politicians were protecting their own interests and were giving priority to self instead of national interest, therefore people should boycott the coming by-polls.

    http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9NjY1NDM

    اب سمجھ آ رہی ہے کہ میرے دوست کو گالیاں کیوں پڑی تھی اور اسے برا بھلا کیوں کہا گیا تھا جس دوست نے اپنی فیس بک پر لکھ دیا کہ

    الله کرے کہ نئی ووٹر لسٹوں کے مطابق جلد از جلد الیکشن ہوں. نگران حکومت، الیکشن کمیشن اور پولنگ کا عملہ عمران خان کی مرضی کا ہو اور عمران خان الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرے

    اسکا کیلگری والا انقلابی دوست بھی ٹھیک کہہ رہا تھا کہ

    آپ عمران خان کو الیکشن کے بائیکاٹ نہ کرنے کا کہہ کر بد دعائیں دو گے تو کیا آپ ہم سے دعاؤں کی توقع رکھو گے؟

    قریشی اور ہاشمی کی پریس کانفرنس سے واقعی ایسا لگتا ہے تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے کا کہنا اسے بد دعائیں دینے کے مترادف ہے

    لیکن بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟؟؟؟؟ آخر ایک نہ ایک دن تو اس الیکشن کی چھری کے نیچے آنا ہی پڑے گا

    Posted 3 months ago on 20 Feb 2012 22:26 #
  2. asif65
    Member

    باوا جی کوئی بات بنی نہیں۔ شاید اپ نے علامہ بھائی کی بات کو دل پر لے لیا۔

    ‎باوا جی، پھر وہی گھسی پٹی ویڈیو جو کہ پہلے بھی اس فورم پر ڈسکس ہو چکی ہے. حضور کچھ نیا کریں

    اپنی اخرت کی فقر کی وجہ سے شائد عمران کو کوئی نئی گالی دینے سے تو پرھیز کیا لیکن سارے دن میں کوئی نئی لچ بھی تل نہ سکے اپ اس خبر کو پوسٹ کر کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ بھی مہربانی فرما کر ہمیں بتا دیں؟

    عمران خان الیکشن کا بئیکاٹ نہیں کرتا اور الکیشن میں بھی بری طرح ہار جاتا ہے اور خدا ناخواستہ شریف فیملی یا بھٹو زرداری فیملی دوبارا ملک کو لوٹنے کے لیے حکومت میں ا جاتے ہیں تو اس میں عمران کا تو کوئی نقضان نہیں ہو گا۔ ہاں پاکستان اور پاکستانی عوام کا بہت نقضان ہو گا اور اپ شاید یہی چاہتے ہیں تاکہ اپ اور بڑھ چڑھ کر لچ تل سکیں۔

    Posted 3 months ago on 20 Feb 2012 22:55 #
  3. qaisernadeem
    Member

    Kya Nai voter lists in tayyar ho gayi hain?

    Kya jali vote khatam ho Gaye hain? Kya SMQ aur delegate jinhoon nay in assemblies per la nat bhaij ker isteefa diya tha woh Muslim leagiyun ki tarah thooka chat ker inhi assemblies mein ka kr bhait jain?

    Posted 3 months ago on 20 Feb 2012 23:10 #
  4. jahilpakistani
    Member

    Bawa ji, kia aap ko kabhi ye bhi samajh main aaya hay keh aap ko galiyan kyun parti hain? aap imran khan ki fikur chorain aur mian sahiban ki fikur karain. Munjhay nahi lagta ke is dafa mian sahiban lahore say election larnay ka risk lay sakain gay.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 0:01 #
  5. There is no voter list issue. Election commission has been specifically instructed to update the lists on priority basis for those constituencies where byelections are to be held.

    I think Hashmi and Qureshi have gauged the mood of the voters in several public meetings in the last couple of months. They are experienced operatives and have realized that PTI tsunami is bust. Nobody is voting for them. That is why they have adopted the boycott slogan. They are afraid of public humiliation after their miscalculation to join PTI.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 0:48 #
  6. siddiqi73
    Member

    @Qaisar Bhai,

    Agar baat thook kar chatnay kee hai tu SMQ kyon kuch din phaylay tak apnay Sapoot Zain ko as an independent apni former constituency say election contest karwana chachtay thay?

    @Allama Ji,

    Sharif Brothers kay risk ko chorain, Imran Soorma Bhopali tu agla election larnay ka risk bhee nahi lay sakta....Lahore tu bohat duur ki baat hai.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 4:56 #
  7. Bawa
    Member

    @ Allama Jahil
    Bawa ji, kia aap ko kabhi ye bhi samajh main aaya hay keh aap ko galiyan kyun parti hain?

    ----------------------------------

    علامہ جی

    اسے تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق گالیوں کی دھمکی سمجھوں یا گالیاں دینے والوں کی حمایت؟

    :) :)

    بہر حال میرا جواب وہی ہے جو اس سوال کا جواب ہے کہ کتے قافلوں پر کیوں بھونکتے ہیں؟

    نہ تو کتوں کے بھونکنے سے قافلے رکتے ہیں اور راستہ بدلتے ہیں اور نہ ہی میں نے کسی کی گالیوں کی وجہ سے کبھی سچ لکھنا چھوڑا ہے. جس طرح کتوں کے بھوکنے کی تیز ہوتی آوازیں قافلے والوں کو منزل کے قریب آنے کا پتہ دیتی ہیں اسی طرح لوگوں کی بڑھتی ہوئی گالیاں میرے سچ لکھنے کی گواہ ہوتی ہیں

    جہاں تک میاں صاحبان کے بارے میں آپ نے لکھا ہے تو عرض ہے کہ میں نے کبھی کسی کے میاں صاحبان یا کسی بھی سیاستداں یا جرنیل پر تنقید کی مخالفت نہیں کی ہے

    فورم والوں نے مجھے کبھی جیالہ کہا، کبھی نوں لیگیا، کبھی انقلابی، کبھی جماعتیا، کبھی الطاف حسین کا حامی اور کبھی کچھ کبھی کچھ

    مھجے تو پکا یقین ہے یہ باوا جی الطاف بھائی ہی ہیں
    http://pkpolitics.com/discuss/topic/mobile-companies-ki-chandi#post-275772
    Bawa ji is an ‘old time PPP jiyala’ who in unable to reconcile the fact that his party is hijacked by Mr. 10%. These guys are always blaming the establishment for everything.
    http://pkpolitics.com/2011/03/02/off-the-record-2-march-2011/#comment-362357
    باوا جی پکّے ن لیگی ہیں
    http://pkpolitics.com/discuss/topic/rana-sanaullah-making-fun-of-hazrat-umer-famous-saying/page/2#post-304941

    باوا جی ۔ اب میرا خیال ہے آپ بھی تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں

    http://pkpolitics.com/2011/12/23/visitors-views-news-%E2%80%93-december-20114/#comment-415777

    خیر اس سے میری سچائی اور غیر جانبداری پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے. سیاستداںوں اور حکمرانوں پر تنقید ہر کسی کا حق ہے اور کسی کو اسے اپنے اوپر ذاتی تنقید نہیں سمجھنا چاہئیے اور کسی سیاستداں پر تنقید پر چیخیں نہیں مارنی چاہئیے

    جہاں تک عمران خان یا تحریک انصاف کا تعلق ہے تو انہیں ہمت کرکے انتخابات میں حصہ لینا چاہئیے کیونکہ انتخابات ہی کسی پارٹی یا شخصیت کی مقبولیت کا پیمانہ ہوتے ہیں - پرائیویت کمپنیوں کے سروے نہیں

    اگر کسی کو اپنی مقبولیت کی اتنی ہی غلط فہمی ہے تو اسے انتخاب میں حصہ لیکر اپنی غلط فہمی دور کر لینی چاہئیے - اچھی اور مضبوط سیاسی پارٹیاں کبھی جعلی ووٹ کاسٹ نہیں ہونے دیتیں کیونکہ انکے کارکن / پولنگ ایجنٹس ایک ایک بندے سے واقف ہوتے ہیں

    جعلی ووٹوں اور دھاندلی کا شور وہ مچاتے ہیں جنکے پاس تربیت یافتہ ٹیم نہیں ہوتی ہے

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:04 #
  8. qaisernadeem
    Member

    LOL, yeh drama band ker dain. Aap khud ehtraf ker chukay hain kay aap MSF kay member thay aur pakkay Muslim leagi hain!

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:12 #
  9. Bawa
    Member

    @ asif65

    آصف بھائی

    لگتا ہے لچ تلنے میں آپکی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے لیکن یاد رکھیں کہ لچ تلنے کا سفر بہت ہی کٹھن ہوتا ہے اور آپ شریف آدمی ہیں جو غلطی سے پی ٹی آئی میں چلے گئے ہیں. کسی پارٹی سے وابستہ بندہ کھل کر لچ نہیں تل سکتا کیونکہ مخالف اس صورت میں اسکی پارٹی کو اسکی کمزوری سمجھکر اس پر بھی لچ تل جاتے ہیں. لہٰذا لچ تلنے کے لیے پارٹی وابستگی سے بالاتر ہونا ضروری ہے

    باقی لچ تلنے کے لیے کوئی بات پرانی نہیں ہوتی ہے اور پرانی بات بھی لچ تلنے سے نئی اور تروتازہ ہو جاتی ہے

    جہاں تک عمران خان کی بات ہے تو بہتر تو یہ ہے کہ پانچ چھے ماہ صبر کر لیا جائے کیونکہ ستمبر اکتوبر میں کٹا کٹی نکل آئے گا لیکن ایک بات یقینی ہے کہ عمران خان آیندہ انتخابات میں زرداری کی جیت (اگلے پانچ سال کے لیے حکومت اور صدارت) یقینی بنائے گا

    خدا نے زندگی دی تو الیکشن کے نتایج کے بعد ان کومنٹس کو کھنگالیں گے اور دیکھیں گے کہ کس کا کتنا سچ تھا؟

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:22 #
  10. Bawa
    Member

    @ Qaiser Nadeem
    LOL, yeh drama band ker dain. Aap khud ehtraf ker chukay hain kay aap MSF kay member thay aur pakkay Muslim leagi hain!

    اسمیں کوئی شک نہیں کہ میں پاکستان بنانے میں ایم ایس ایف اور مسلم لیگ کے کردار کی وجہ سے اپنے ایم ایس ایف اور مسلم لیگ سے سابقہ تعلق پر ہمیشہ فخر کرتا ہوں اور اسکا بر ملا اظہار بھی کرتا ہوں

    کیا ہر ایم ایس ایف میں رہنے والا اور مسلم لیگ کے تعلق رکھنے والا نواز شریف کا حامی ہے؟

    شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی کی حقیقت کیا ہے؟ کیا شاہ محمود قریشی جیالہ ہے؟ کیا جاوید ہاشمی جماتیہ ہے؟

    کوئی دلیل سے بات بھی کر لیا کریں

    :) :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:26 #
  11. qaisernadeem
    Member

    Nawaz Sharif ka haami ho na ho, muslim leagi zaroor hai, Nawaiwaqt kay Nizamiyun ki tarah!

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:28 #
  12. Bawa
    Member

    @ Qaiser Nadeem

    مجید نظامی کو آپ نہیں سمجھ سکتے - یہ آپکی عقل اور سوچ سے بہت دور کی بات ہے

    جب وطن کی محبت عبادت کا درجہ حاصل کرے گی تو پھر آپ مجید نظامی کو سمجھنے کے قابل ہونگے

    ابھی آپ انتخابات تک انقلاب اور سونامی کے نعرے لگاتے جائیے اور سنتے جائیے

    قائد اعظم اور لیاقت علی خان کی وفات کے بعد سے آج تک اس قوم کو نعرے لگانے والے ہی نصیب ہوئے ہیں

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 5:40 #
  13. zingaro
    Member

    جناب باوا جی،

    کیا حال چال ہے؟ اُمید ہے کہ سب خیر ہی ہوگی

    آپ کی تجزیوں کا احترام لیکن میری ناقص رائے میں چاہے کپتان خان حکومت آئے یا نا آئے لیکن زرداری اینڈ کمپنی مزید پانچ سال کیلئے اقتدار میں ہونگے ایسی بددُعا نہ دیجئے اِس غریب قوم کو۔ ویسے قرائن و آثار سے تو ایسا ظاہر نہیں ہوتا۔ انسان بہت منصوبے بناتے ہیں لیکن اکثر ویسا نہیں ہوا کرتا ۔

    رہے نام اللہ کا۔

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 6:03 #
  14. Bawa
    Member

    @ zingaro

    بھائی جی - الله کا شکر ہے. آپ سنائیں کہ آپ کیسے ہیں؟

    پی پی پی کی شکست میں ہمیشہ پنجاب اہم کردار ادا کرتا ہے. جب پنجاب میں ووٹ تقسیم ہونگے تو اسکا فایدہ لازمی طور پر زرداری کو ہوگا اور اسکے دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار بھی جیت جائیں گے. اندرون سندھ پہلے ہی اسکی مٹھی میں ہے. بلوچستان اور خیبر پختون خواہ سے بھی کچھ نہ کچھ مل جائے گا

    اگلے انتخابات کے بعد نہ صرف حکومت پی پی پی کی ہوگی بلکہ اگلی اسمبلیوں اور سینیٹ سے زرداری با آسانی صدر بھی منتخب ہو جائے گا اور اب جو لوگ زرداری ، گیلانی اور نواز شریف کو برا بھلا کہہ رہے ہیں

    .
    .
    .
    تب عمران خان کے انقلاب اور سونامی کو رو رہے ہونگے

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 6:18 #
  15. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    اب سمجھ آ رہی ہے کہ میرے دوست کو گالیاں کیوں پڑی تھی اور اسے برا بھلا کیوں کہا گیا تھا

    ---------------------------------------------------------
    باوا جی، میں نے تو آپ کہ اوپر لکھے جملے کہ تناظر میں آپ سے سوال پوچھا تھا. ویسے جب بھی کسی کو گالی پڑتی ہے تو یہ انسانی نفسیات کا تقاضا ہے کہ وہ وجہہ تلاش کرتا ہے کہ اسے گالی کیوں پڑی؟ باقی پچھلے تھریڈ میں، میں اپنے تحریکی دوستوں سے بھی عرض کر چکا ہوں کہ کسی بھی دوسرے دوست کو ہرگز گالی نہ دیں

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 8:53 #
  16. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    باوا جی میرا اوپر والا کمنٹ آدھا ہی شایع ہوا تھا. شاید کچھ گڑبڑ ہو گئی تھی تھریڈ میں. خیر اوپر والے کمنٹ کا آخری حصّہ کچھ یوں تھا

    ----------------------------------------------------------
    آپ کہ کتے اور قافلے والی مثال سے کچھ واضح نہیں ہوا. میں اپنی جہالت کا اعتراف کرتا ہوں لیکن جہاں تک میری سمجھ میں آیا ہے کہ جب قافلہ چلتا ہے تو کتا بھونکتا ہے. کتے کہ بھونکنے کی وجہہ سے قافلے والے اس کو گالیاں دیتے ہیں مگر وہ پھر آپ کو گالیاں کیوں دیتے ہیں؟ بات کچھ سمجھ نہیں آئی

    :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 11:03 #
  17. asif65
    Member

    باوا جی ۔ اس تھرڈ سے متلق میرا جواب

    ‎نہ تو کتوں کے بھونکنے سے قافلے رکتے ہیں اور راستہ بدلتے ہیں اور نہ ہی میں نے کسی کی گالیوں کی وجہ سے کبھی سچ لکھنا چھوڑا ہے. جس طرح کتوں کے بھوکنے کی تیز ہوتی آوازیں قافلے والوں کو منزل کے قریب آنے کا پتہ دیتی ہیں اسی طرح لوگوں کی بڑھتی ہوئی گالیاں میرے سچ لکھنے کی گواہ ہوتی ہیں

    ‎رب جانے اپ کے قافلے کی منزل کیا ہے؟ پاکستان اور پاکستانی عوام کی بربادی؟
    ‎کیونک صرف زرداری کا دوبارا منتخب ہو جانا ہی پاکستان کی بربادی نہیں بلکہ شریف خاندان کا دوبارا ا جانا بھی پاکستان کی بربادی کی وجہ بنے گا اور وہ تبدیلی جس کی پوری قوم بڑی بےچینی سے منتظر ہے اس کے نہ انے میں اپ بھی قصوروار ہونگے۔

    ‎خدا نے زندگی دی تو الیکشن کے نتایج کے بعد ان کومنٹس کو کھنگالیں گے اور دیکھیں گے کہ کس کا کتنا سچ تھا؟

    ‎ یہ داوا اس فورم پر ایک ائی ڈی بنا کر کرنا بہت اسان ہے۔بات تو تب بنے جب اپ یہ داوا اپنی شناخت کو ظاہر کر کر کریں اور ہم اپ کو اپ کے گھر ا کر شریف فیملی اور بھٹو۔زرداری فیملی کی الکشن میں تبائی کی خوشخبری دیں

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 11:31 #
  18. anasyounus
    Member

    @Bawa
    This is a 'Chat Bhee Meree Pat bhee meree" situation for you and for PML-N supporters..

    I am sure Had PTI decided to contest by-elections, the argument would have been "PTI have been demanding PML-N to resign from the parliament but are themseleves contesting by-elections to be part of the same Parliament"
    there would have been new threads with title like "PTI's Munafiqat Exposed" and "NS/PML-N Stand (of staying in Parliament) Vindicated"...

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 11:43 #
  19. UnderCover
    Blocked

    @anasyounus,

    You are spot on.

    This is because they have no argument against PTI. The fact is, not even Einstein or Newton would have been able to defend **** Brothers against Imran Khan. The task is impossible and thus those who try to do that end up in the gutter of shameless and get spitted on by everyone!

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 12:47 #
  20. Respect
    Member

    (1) these bye elections will not make any significant difference to awam.

    (2) will not make any significant difference to status quo parties even if people boycott elections, they will just make the numbers by bogus votes, and then come on tv and say we won by overwhelming majority. The people are with us......

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 13:22 #
  21. UnderCover
    Blocked

    @Respect,

    Good points. But will the deaf, the dumb and the blind understand?

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 13:30 #
  22. Respect
    Member

    @undercover

    There hearts are sealed, with the overwhelming evidence through media and awam opinions on these status quo leaders, even they still do not believe.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 13:38 #
  23. zingaro
    Member

    باوا جی ۔ اللہ کا بہت کرم ہے اور آپ کی دُعا ہے

    بصد معذرت جناب کہ یہاں کُچھ اختلاف پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔ میری ذاتی رائے میں پنجاب میں مقابلہ اب پیپلزپارٹی یا مسلم لیگ ن کا ہے ہی نہیں ہے۔ لہذا اب تقسیم کا خدشہ بے محل ہے ۔ میرے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران یقین کیجئے میں اللہ کو گواہ بناہ کے بات کرتا ہوں کہ میں نے قریباً تمام افراد کو عمران خان کی حمایت کرتے دیکھا ہے۔ ہاں ایک بندہ ایسا بھی مِلا جِس نے کہا کہ وہ ببانگِ دہل نواز شریف کا فین ہے ۔ میں کئی شہروں میں گیا اور میرے ملنے والوں میں ایک فرد بھی اسٹیبلشمنٹ کا ہرکارہ نہیں تھا۔ جن لوگوں سے میں نے رائے جانی وُہ ینگ لڑکوں (ووٹ کی عمر والے) سے لیکر ساٹھ سال سے اُوپر والے شامل تھے۔ اُن میں وُہ بھی تھے جو پہلے ن لیگ کو ووٹ دیتے آئے تھے یا پھر کبھی پیپلز پارٹی کی مالا جپتے تھے۔

    میرے ذاتی خیال میں ایسا تو نہیں ہے کہ ن لیگ کا ووٹ بنک ہی ختم ہو گیا ہو۔ ن لیگ اب بھی ایک مؤثر قوت کے طور پہ موجود ہے ، ہاں پیپلز پارٹی کا پتہ ضرور صاف ہو گیا ہے ۔ اندرون سندھ کے بر عکس پنجاب میں اکثر لوگ کِسی کو سپورٹ کرنے کی عقلی وجوہات پہ یقین رکھتے ہیں۔ اِسلئے زرداری اینڈ کمپنی کی چارسالہ ”شاندار” کارکردگی نے جیالوں کی بھی عقل کو ماؤوف کر دیا ہے ۔ لہذا اب ووٹ تقسیم ہونے کا خطرہ نہیں ہاں ن لیگ اور تحریکِ انصاف میں گھمسان کی توقع ضرور ہے۔ میں تحریکِ انصاف والوں کی اِس خوش فہمی سے متفق نہیں ہوں کہ وُہ کلین سویپ کر جائیں گے۔

    ہمارے خاندان کا مسلم لیگ سے تعلق قیامِ پاکستان سے ہے اور میرے ننھیال اور ددھیال دونوں طرف ہی سیاست میں عملی حصہ لیا جاتا ہے۔ اسلئے میں بخوبی جانتا ہوں کہ تنظیم سازی کے کیا مراحل ہوتے ہیں جو کِسی سیاسی جماعت کو کامیابی سے ہمکنار کرتے ہیں۔ لیکن یہ میری کم عقلی یا پھر حقیقت پسندی کہہ لیجئے کہ الحمدللہ میں ذاتی طور پہ جماعتی وابستگیوں کے بوجھ سے آزاد ہو چکا ہوں

    کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جِسے حق
    نے آبلہ مسجد ہوں نہ تہذیب کا فرزند
    اپنے بھی خفا مُجھ سےہیں بیگانے بھی ناخوش
    میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نا سکا قند

    ایک اور وضاحت جو صدیق بھائی کیلئے خوشی کا باعث ہوگی وُہ یہ کہ جِس مسلم لیگ سے اپنے خاندان کے تعلق کی بات کی وُہ آجکل مسلم لیگ ن کی صورت میں متشکل ہے ۔۔ ایویں کوئی مُجھے ق لیگیا ہی نا سمجھ لے :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:05 #
  24. Bawa
    Member

    علامہ جی

    آپکی وضاحت کا بہت شکریہ

    آپ ہمیں لچ تلنا نہ سکھائیں - مسئلہ یہ ہے کہ ہم صبح صبح اٹھکر کیا لچ تلیں؟

    چلیں لچ تلنے کی بجائے ہم اسکی وضاحت کر دیتے ہیں

    میں اسوقت دو چیزوں کا مبازنہ کر رہا تھا - قافلے پر کتوں کے بھونکنے اور سچ لکھنے والوں کو گالیاں دینے کا

    سچ کا قافلہ کتوں کے بھوکنے اور سچ برداشت نہ کرنے والوں کی گالیوں کے باوجود چلتا رہتا ہے اور اپنا راستہ نہیں بدلتا ہے. کتوں کے بھوکنے کی تیز ہوتی آوازیں اور سچ برداشت نہ کروالوں کی بڑھتی ہوئی گالیاں اس بات کی نشانمدھی کرتی ہیں کہ شہر یا منزل قریب آ چکی ہے

    :) :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:18 #
  25. After boycotting last general elections, Imran used to take part in all by-elections. What is wrong now? Why Imran/PTI is scared of ballot box and elections?

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:23 #
  26. Bawa
    Member

    @ asif 65

    آصف بھائی

    باوا ایک آئی ڈی نہیں ایک حقیقت ہے. فرنٹ فورم کے اور ڈسکشن فورم کے تقریبا تمام مستقل ممبر کے پاس میری تمام معلومات بشمول میرا گھر کا فون نمبر، آفس کا فون نمبر اور سیل فون تک ہیں

    اسلیے آپ حوصلہ رکھیں - انتخابات کے بعد نہ صرف میں بلکہ پوری قوم آپکو تلاش کر رہے ہونگے

    :) :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:25 #
  27. siddiqi73
    Member

    ^^^ Cause he know that if he contests an election and goes on to loose it, the myth of this Zoonami....sorry, Tsunami would be flushed down the toilet.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:26 #
  28. zingaro
    Member

    صدیق بھائی ۔۔ یقیناً آپ کی بات میں وزن ہے کو اگر عمران خان کی پارٹی کا اُمیدوار ہارے گا تو سونامی کے بارے میں ”جو چیرا تو اِک قطرہ خون نکلا” والا حساب ہو جائے لیکن میرے خیال میں عمران خان کا چار مہینے کی مدت کے لئے اپنا بندہ اسمبلی بھیجنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔ یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ موجودہ حکومتیں وفاقی و صوبائی عمران خان سے کتنا پیار کرتی ہیں لہذا ضمنی انتخاب کے نتیجے میں بھی کِسی قسم کا شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے ۔۔ آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    لہذا عمران خان نے ایک عقلی راستہ اختیار کیا ہے جو کہ بہرحال اُن کا حق ہے

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:32 #
  29. asif65
    Member

    انتخابات کے بعد نہ صرف میں بلکہ پوری قوم آپکو تلاش کر رہے ہونگے

    achi baat hee, mujhee aap ko talash karnee ki sarorat nahi paree khi. Aap khud hi a kar is baat ka itraf karain gain kee aap hkalti per thee. aur humaree zingaro bahi jo haqigat main (bawajood is kee kee an ka Khandan noon League see munsalik hee) kherjanabdar nazar atee hain (app ki tara nahi kee kherjanabdar hone kee dawee karain laikin PTI ko badnam or Zalil karnee ki kowi kasar na chorain)) nee is haqiqat ko nihayat umdha tariqee see biyan kar diya hee!!!

    میرے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران یقین کیجئے میں اللہ کو گواہ بناہ کے بات کرتا ہوں کہ میں نے قریباً تمام افراد کو عمران خان کی حمایت کرتے دیکھا ہے۔ ہاں ایک بندہ ایسا بھی مِلا جِس نے کہا کہ وہ ببانگِ دہل نواز شریف کا فین ہے
    -------------------------------------------------
    ہمارے خاندان کا مسلم لیگ سے تعلق قیامِ پاکستان سے ہے اور میرے ننھیال اور ددھیال دونوں طرف ہی سیاست میں عملی حصہ لیا جاتا ہے۔

    رہے نام اللہ کا۔

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:53 #
  30. Bawa
    Member

    @ Sweettruth
    After boycotting last general elections, Imran used to take part in all by-elections. What is wrong now? Why Imran/PTI is scared of ballot box and elections?

    پچھلے ضمنی انتخابات کے نتایج نے عمران خان کی اوقات عوام کے سامنے رکھ دی تھی

    اس لیے اب اس خوف سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی جرات ہی نہیں ہو رہی ہے

    لگتا یہی ہے کہ عام انتخابات سے بھی کسی نہ کسی طرح راہ فرار اختیار کی جائے گی

    :) :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 14:54 #
  31. Bawa
    Member

    @ zingaro

    بھائی جی

    معزرت کے ساتھ ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں. میں پی پی پی کا سخت ناقد ہوں لیکن یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ پی پی پی کا ووٹ کبھی کسی دوسری پارٹی کو نہیں جاتا ہے اور پی پی پی کا ووٹ شخصیت کو نہیں پارٹی کو پرتا ہے. لہٰذ پی پی پی کے صاف ہونے والی بات میں کوئی وزن نظر نہیں آتا. ویسے بھی پی تی آئی کا ٹارگٹ نوں لیگ ہے پی پی پی نہیں

    باقی یہاں تک نوں لیگ کو ہرانے کی بات ہے تو یہ کوئی آسان کام نہیں. نوں لیگ کے پاس وہ انتخابی ٹیم ہے جو الیکشن لڑنے اور جیتنے میں ماہر ہے. پی تی آئی اسکا مقابلہ نہیں کر سکے گی

    پی تی آئی صرف نوں لیگ کا شہروں سے کچھ ووٹ توڑے گی اور پی پی پی کو ان ڈاریکٹ فایدہ پہنچائے گی

    اگلی مرکزی حکومت اور اگلا صدر پی پی پی کا ہوگا

    اسٹبلشمنٹ بھی یہی چاہتی ہے کہ نواز شریف کمزور ہو تاکہ کمزور نواز شریف، ایم کیو ایم اور عمران خان کے ذریے پی پی پی کی اگلی حکومت کو قابو کرکے اپنے قدموں میں جھکایا جا سکے

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:04 #
  32. asif65
    Member

    ویسے بھی پی تی آئی کا ٹارگٹ نوں لیگ ہے پی پی پی نہیں

    Bawa ji, kuch to Allah ka khof karain. Sharif Family League ka target PTI hee aur is ka sabot yee forum hee!

    نوں لیگ کے پاس وہ انتخابی ٹیم ہے جو الیکشن لڑنے اور جیتنے میں ماہر ہے.

    Bishak, dhandli aur badhmashi kar kar!

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:13 #
  33. zingaro
    Member

    باوا جی محترم ۔۔۔ آپ شاید غلط لکھ گئے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کا ووٹ کبھی بھی پارٹی کو نہیں دیا گیا بلکہ شخصیت پرستی کی بنیاد پہ دِیا گیا ہے۔ روزِ اول سے پی پی کا ورکر بھٹو کے نام پہ ووٹ نچھاور کرتا رہا ہے اور اِسی بنیاد پہ زرداری اینڈ کمپنی بھی بھٹوز کا ہی نام لینے پہ مجبور ہیں۔ آپ شاید بھول گئے ہیں کہ یہی وہ بنیادی نکتہ تھا کہ زرداری نے اپنی ہی نسل تبدیل کر دی یعنی کہ اپنے بچوں کا نام بھٹو زرداری کر دیا تاکہ عوام کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ جاری رہے ۔ حالانکہ پوری دُنیا میں بچے اپنے باپ کی نسل سے جانے جاتے ہیں ۔

    اور سوال یہ ہے کہ یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ تحریکِ انصاف ۔۔۔ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کے ووٹ توڑے گی؟ اگر یہ جماعتیں اتنی مقبول ہیں تو کون عقل کا اندھا اِن کو ووٹ نہیں دے گا۔ میرے خیال میں تو یہ کہنا ہی نری حماقت ہے کہ فلاں جماعت نے فلاں کے ووٹ توڑ لیے یا تقسیم کر دیے۔ جب ہم کہتے ہیں کہ جمہوریت میں ہر بندے کو اپنی مرضی کی رائے رکھنے کا حق ہے تو پھر عوام کو کِسی بھی جماعت کو اُس کی کارکردگی کی بنیاد پہ پرکھنے کا حق ہونا چاہیے ۔ پھر ایسا رنڈی رونا ہونا ہی نہیں چاہیے کہ ہمارا ووٹ بنک تقسیم ہو گیا ۔ جناب کیوں ہو گیا؟ کیوں لوگوں نے آپ کی بجائے دوسروں کو منتخب کیا؟ اور اگر کیا بھی ہو تو کیا یہ اُن کا جمہوری حق نہیں ؟

    یہ دلیل تمام جماعتوں بشمول تحریکِ انصاف کے لئے ہے جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ شاید آسمانوں سے اُن کے حق میں پروانے اُتر رہے ہیں۔ اگر وہ جیت نہیں پاتے تو اُنہیں بھی عوام کی رائے کا احترام کرنا ہوگا۔

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:27 #
  34. asif65
    Member

    Zingaro Bahi Allah aap ko Khush rakhee!

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:31 #
  35. zingaro
    Member

    آصف بھائی ۔۔۔ میری دُعا ہے کہ اللہ جل جلالہ اپنے قہر سے پاکستان کو لوٹنے والوں اور پاکستان کے دُشمنوں کو برباد کر دیں۔ تاکہ میرے وطن کا ہر شہری ہی خوش رہے ۔ میں نے کِسی کا نام نہیں لیا کیونکہ میں غلط ہو سکتا ہوں لیکن میرے رب کا علم غلط نہیں ہو سکتا ۔

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:35 #
  36. Adonis
    Member

    It would be next to impossible for PPP to repeat 2008 performance in coming elections. More likely, it will suffer the same fate as 1997 and will be restricted to Sindh only. The Bhutto name has become too old to mean anything for most voters now who are more concerned about PPP's current performance.

    As for who will gain at the cost of PPP, most of PPP's disgruntled voters will stay home while some voting for PTI. In spite of sheep herd's day dreaming, I do not see any success for PTI in cities (where voters are more educated) and where PML-N is at its strongest. The best PTI can expect in cities is to beat PPP for second spot. However, it will be in a more competitive position in rural areas where most PML-Q leaders have joined PTI.

    Also, independent candidates are likely to win in great number. Most relatively good candidates of PPP will prefer to contest as independents. They are likely to join the party that forms the government.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:45 #
  37. Bawa
    Member

    @ zingaro

    بھائی جی

    پی پی پی سے میری مراد بھٹو خاندان ہی تھا

    باقی بحث پھر کبھی سہی - اسوقت روٹی روزی کی تلاش میں نکلنے کا وقت ہوگیا ہے

    اجازت چاہوں گا - الله نگہبان

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 15:59 #
  38. zingaro
    Member

    دیکھئے پنجاب میں نمبر ایک پہ تو ن لیگ کے ہی رہنے کے امکانات ہیں ۔ لہذا صوبائی حکومت بھی ہو سکتا ہے ن لیگ ہی بنائے۔ دُوسرے نمبر پہ تحریکِ انصاف ہو سکتی ہے۔ ق لیگ اور پیپلزپارٹی کا انجام تو سب کو معلوم ہے۔

    خیبر پختونخواہ میں تحریکِ انصاف نمبر ایک پہ آسکتی ہے۔ ن لیگ کی بدقسمتی کہیے یا کچھ اور کہ باوجود میاں صاحبان کی پاکستان میں موجودگی کے ن لیگ پنجاب سے باہر اپنی بنیاد مستحکم نہیں کر سکی۔ اِن چار سالوں میں زرداری اینڈ کمپنی نے ن لیگ کو صحیح زچ کیا ہے۔ پے در پے پسپائیوں نے نون لیگ کے ورکروں کو بھی سوچ میں ڈال دیا ہے کہ آخر نواز شریف چاہتا کیا ہے۔ اور کیوں پیپلزپارٹی کا دُم چھلہ بنا رہا ہے۔ کہا تو یہی جاتا ہے کہ جمہوریت کی مظبوطی کے لئے لیکن کیا ہے اب یہ میڈیا والے بھی نا بال کی کھال اُتار دیتے ہیں۔

    سندھ میں پہلے نمبر پہ ایم کیو ایم بحثیت جماعت کے آسکتی ہے جبکہ قوم پرست جماعتیں بھی پیپلزپارٹی کا ووٹ تقسیم کر دیں گی۔ تحریکِ انصاف شاید کوئی سیٹیں سندھ سے لے سکے ۔ لیکن سندھ کی صوبائی حکومت پیپلزپارٹی اور قوم پرست جماعتیں مل کے بنا سکتی ہیں۔ ایم کیو ایم حسب عادت اور معمول صوبائی حکومت کا حصہ ہوگی۔

    رہا بلوچستان تو وہاں پہلے حالات کے ٹھیک ہونے کی دُعا کرنی چاہئے۔ ویسے میرے خیال میں وہاں لوگ جماعتی نہیں ذاتی اور قبائلی اثرو رسوخ کی بنیاد پہ جیتتے ہیں۔ پیپلز پارٹی تو اب وہاں سے اُمید نہ رکھے۔ کچھ سیٹیں مولانا کھینچ لیں گے۔ کچھ انصاف والوں کو مِل سکتی ہیں۔ ن لیگ بھی اِس دفعہ کچھ نا کچھ اُڑا لے گی۔ چوں چوں کا مربہ بن سکتا ہے۔

    گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم تو ہونگے ہی لیکن ن لیگ بھی پر پھیلائے گی۔ انصاف والوں کا وہاں کوئی مضبوط اُمیدوار ابھی میری نظر سے نہیں گذرا ۔

    اب دیکھئے اِس پوری کھچڑی میں تحریکِ انصاف وفاقی سطح پہ حکومت سازی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے لیکن اگر وہ اِس پوزیشن میں آتے ہیں تو درپردہ حکومت کرنے والے اِن کو کبھی کُھلا چھوڑنے کا خطرہ مول نہیں لیں گے۔ وہ اِن کے سینے پہ مونگ دلنے کا انتظام بھی پورا رکھیں گے۔ ن لیگ وفاق میں اپوزیشن اور پنجاب میں حکومت۔ خیبر میں تحریک انصاف حکومت میں اور مکسچر اپوزیشن۔ سندھ میں پی پی اور ایم کیو ایم حکومت میں اور بلوچستان میں نولکھا ڈش۔

    خیر یہ تو ایک تجزیہ ہے ۔۔ اصل صورت حال تو میرے رب کو معلوم ہے۔

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 16:03 #
  39. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    آپ ہمیں لچ تلنا نہ سکھائیں - مسئلہ یہ ہے کہ ہم صبح صبح اٹھکر کیا لچ تلیں؟

    چلیں لچ تلنے کی بجائے ہم اسکی وضاحت کر دیتے ہیں

    میں اسوقت دو چیزوں کا مبازنہ کر رہا تھا - قافلے پر کتوں کے بھونکنے اور سچ لکھنے والوں کو گالیاں دینے کا

    سچ کا قافلہ کتوں کے بھوکنے اور سچ برداشت نہ کرنے والوں کی گالیوں کے باوجود چلتا رہتا ہے اور اپنا راستہ نہیں بدلتا ہے. کتوں کے بھوکنے کی تیز ہوتی آوازیں اور سچ برداشت نہ کروالوں کی بڑھتی ہوئی گالیاں اس بات کی نشانمدھی کرتی ہیں کہ شہر یا منزل قریب آ چکی ہے
    ----------------------------------------------------------

    باوا جی آپ کو 'لچ تلنا' سکھانا سورج کو چراغ دکھانے کہ مترادف ہے. بھلا میری اتنی جرات؟

    :)

    لیکن آپ کی وضاحت سے بھی مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا. آپ کو گالیاں پڑتی ہیں، یہ سمجھ میں آ گیا. سچ کہ قافلے پر کتے بھونکتے ہیں، یہ بھی سمجھ میں آ گیا. مگر آپ کا 'سچ کے قافلے' سے کیا تعلق ہے؟ آپ تو مسلم لیگ ن میں ہیں. پھر آپ کو گالیاں کیوں پڑتی ہیں؟ امید ہے مزید وضاحت فرمائیں گے

    :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 16:37 #
  40. asif65
    Member

    باوا جی کا ' لچ کے قافلے' سے تعلق ہے نہ کہ 'سچ کے قافلے' سے

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 16:47 #
  41. jahilpakistani
    Member

    @Zingaro

    بھائی، آپ نے بڑا اچھا تجزیہ کیا ہے. میں صرف اس میں ایک بات یہ شامل کرنا چاہوں گا کہ عمران کی کامیابی میں، اور جس سونامی کی وہ بات کرتا ہے اس کہ آنے میں سب سے اہم کردار ان لوگوں کا ہو گا جنہوں نے کبھی ووٹ نہیں ڈالا. ان میں نوجوان ہیں جو پہلی بار ووٹ ڈالیں گے اور وہ لوگ بھی ہیں جو کبھی بھی ووٹ ڈالنے گھر سے باہر نہیں نکلے کہ شاید ان لوگوں کو کسی بھی سیاسی جماعت پر اعتماد ہی نہیں تھا. پاکستان میں کسی بھی الیکشن میں ٹرن آؤٹ شاید 40 -35 فیصد سے زائد نہیں رہا جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اکثریت اپنی راۓ کا استمال نہیں کرتی لہذا جتنا زیادہ عمران خان ان لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرے گا اس کی کامیابی یقینی ہوتی جائے گی. باقی آپ نے ٹھیک کہا کہ کیا ہونے جا رہا ہے یہ صرف الله کو معلوم ہے. الله پاکستان پر اپنا رحم فرماۓ

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 17:00 #
  42. jahilpakistani
    Member

    @Asif

    باوا جی کا ' لچ کے قافلے' سے تعلق ہے نہ کہ 'سچ کے قافلے' سے
    --------------------------------

    آصف بھائی، آپ نے تو ساری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے یعنی آپ کہ خیال میں ن لیگ اب 'لچ تل پارٹی' بن گئی ہے. پھر تو گالیاں دینے کی وجہہ سمجھ میں آتی ہے. 'لچ کی راہ' میں چلنے والے گالیوں سے گھبراتے نہیں ہیں بلکہ وہ تو اس کو بڑی خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہیں

    :)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 17:11 #
  43. asif65
    Member

    علامہ بھائی۔ اپکا ائی ڈی علامہ شریر ہونا چائیے

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 18:19 #
  44. Bawa
    Member

      علامہ جی 

    میرا وضاحت کرنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ ذاتیات پر بات کرنا بند کر دیں گے اور سیاست پر بات  کریں گے لیکن شاید  انقلابیوں کے پاس دلیل نہ ہونے  کی وجہ سے  ذاتیات پر اترنا مناسب ہوتا ہے. ذات کو نشانہ بنانے کے  بعد  اگلا 
    مرحلہ  گالیوں کا ہوتا ہے. اس لئے میں اسی مرحلے پر آپ  سے  اجازت چاہوں گا تاکہ آپکے اگلے مرحلے  کی نوبت نہ آئے .  ذاتیات سے  ہت 
    کر اگر کبھی بات  کرنا  ہوگی تو حاضر ہو جاؤں گا. بہت شکریہ 

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 19:22 #
  45. PTI ko pata ha keh agar woh by election mein gay tao pechalay by elections kee tarah es sunaami ka bee satianaaz ho jaay ga.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 19:44 #
  46. Anwer Kamal
    Member

    The only reason of 'boycott'
    Pasha is going to retire on 18th March.

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 19:54 #
  47. jahilpakistani
    Member

    @Bawa

    یہ کیا باوا جی، آپ تو ہمیں لچ تلنے کی بھی اجازت نہیں دیتے؟ اور ناحق ہم مجبوروں پر 'ذاتیات' پر اترنے کا الزام بھی لگا دیا؟ اور گالیاں؟ توبہ توبہ!! ویسے جب کوئی کسی پارٹی کا حامی ہوتا ہے تو اس کی ذات بھی الگ نہیں ہو سکتی مگر ہر ممبر کی ذات کا احترام ضروری ہے، ہلکا پھلکا لچ تلنا اور بات ہے اور گالیاں دینا اور بات، جس کی نوبت کم از کم میری جانب سے انشااللہ کبھی بھی نہیں آۓ گی. خیر اگر آپ کی یہی مرضی تو میں کیا کر سکتا ہوں . پھر ملاقات ہوتی ہے کسی دوسرے تھریڈ پر. اپنا خیال رکھیے گا

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 21:23 #
  48. UnderCover
    Blocked

    "سچ کا قافلہ کتوں کے بھوکنے اور سچ برداشت نہ کرنے والوں "کی گالیوں کے باوجود چلتا رہتا ہے

    Bilkul Darust! PTI ka kafila isi taranh chalta jaye ga aur jo kutay IK aur PTI par bonktay hain un ke munh mein khak jati rahe gi!

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 21:41 #
  49. asif65
    Member

    علامہ بھائی یہ اپ نے کیا کر دیا باوا جی (کی پارٹی) کو بے نقاب کر دیا۔ اب وہ اپنے اپ کو غیرجانبدار کیسے ظاہر کر سکیں گیں؟

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 22:20 #
  50. blacksheep
    Member

    مجید نظامی کو آپ نہیں سمجھ سکتے - یہ آپکی عقل اور سوچ سے بہت دور کی بات ہے
    جب وطن کی محبت عبادت کا درجہ حاصل کرے گی تو پھر آپ مجید نظامی کو سمجھنے کے قابل ہونگے

    حضرت مجید نظامی رحمتہ اللہ علیہ کے لیگی میزائلوں کی پہنچ ساتویں آسمان تک ہے۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں نے سنا ہے مدرسہِ نوائے وقت میں اصیل لیگی باوا عالم بنانے کیلئے درسِ نظامی پڑھانے کے بجائے سیدھا ہی میزائلِ نظامی پر بٹھا دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    ;-) :-) ;-)

    Posted 3 months ago on 21 Feb 2012 22:28 #

RSS feed for this topic

Reply »

You must log in to post.