PKPolitics Discuss » Social and Cultural Issues

Sher-o-Naghma

(2631 posts)
  1. Posted 4 months ago on 01 Jan 2012 3:57 #
  2. rangbaaz
    Member

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 15:12 #
  3. EasyGo
    Member

    Rangbaaz Bhai Sahib,

    Please come and say whatever you want. People out there look for you. Having hope on any XYZ is better than getting frustrated.

    http://pkpolitics.com/2012/01/01/visitors-views-news-%E2%80%93-january-20121/#comment-417359

    http://pkpolitics.com/2012/01/01/visitors-views-news-%E2%80%93-january-20121/#comment-417519

    Posted 4 months ago on 07 Jan 2012 17:46 #
  4. Musician
    Member

    For Rangbaaz

    Posted 4 months ago on 15 Jan 2012 22:31 #
  5. Advisory: HD Video, buffer before playing

    Alternate link:

    Posted 4 months ago on 18 Jan 2012 0:08 #
  6. SufiSoul
    Member

    Posted 4 months ago on 20 Jan 2012 13:33 #
  7. EasyGo
    Member

    شکریہ صوفی سول جی
    پہلی دفعہ کوئی ایسا گانا سنا ہے
    جو اچھا بھی ہے اور جسکی انگریزی اپنی بھی سمجھ میں آ رہی ہے
    :)

    Posted 4 months ago on 20 Jan 2012 20:04 #
  8. Posted 4 months ago on 27 Jan 2012 8:20 #
  9. Posted 3 months ago on 05 Feb 2012 15:02 #
  10. mariabashir
    Member

    Mujhe apne zabt pe naz tha, sar e bazm, raat ye kya hua
    Meri aankh kaise chhalak gayi, mujhe ranj hai ye bura hua

    Meri zindagi ke chiragh ka ye mizaj koi naya nahin
    Abhi roshni abhi teergi, na jala hua na bhuja hua

    Mujhe jo bhi dushman e jaan mila, wohi pukhta kaar e jafa mila
    Na kisi ki zarb ghalat pari, na kisi ka teer khata hua

    Mujhe aap kiyun na samajh sake ye khud apne dil hi se poochiye
    Meri daastaan e hayat ka to warq warq hai khula hua

    Jo nazar bacha ke guzar gaye, merey samney se abhi abhi
    Ye merey hi shehar ke log they, mere ghar se ghar hai mila hua

    Mujh ek gali mein para hua kisi badnasseb ka khat mila
    Kahin khoon e dil se likha hua, kahin aansuo'n se mita hua

    Mujhe hamsafar bhi mila koi to shikasta haal meri tarah
    Kai manzilon ka thaka hua kahin raastey mein luta hua

    Humein apney ghar se chaley huey sar e raah umr guzar gayi
    Koi justujoo ka silaa mila na safar ka haq hi adaa hua

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 5:04 #
  11. shafiq12
    member

    دل کرتا ہے بندہ لتر اتار لے

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 5:09 #
  12. Bawa
    Member

    @ mariabashir

    السلام و علیکم ماریہ بی بی

    کہاں ہیں آپ اور کیسی ہیں؟ کافی دنوں سے کوئی تحریر نظر نہیں آئی

    اور پھر یہ اداسی والی غزلیں؟

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:10 #
  13. Bawa
    Member

    @ oblivion

    لگتا ہے آج کل ہر کسی کی برداشت جواب دے رہی ہے

    آپ چھتر اتارنے کی بات کر رہے ہیں لیکن یہاں تو لوگ چھتر کھا کر بھی مسکراتے ہیں

    اس چور کی طرح جو پولیس سے منہ کالا کروا کر، گلے میں جوتوں کا ہار ڈلوا کر اور تیرہ نمبر کا چھتر کھا کر جب محلے میں واپس آتا ہے تو

    محلے دار اس سے پوچھتے ہیں کہ پولیس نے آپ کا منہ کیوں کالا کیا تھا ؟ وہ شخص ڈھٹائی اور بے شرمی سے بولتا ہے کہ لو کر لو بات ، تھانے والوں نے میرا منہ کالا نہیں کیا تھا بلکہ میں تو اپنے گھر میں برتنوں کو دھونے لگا تو ایک پتیلے کے نیچے لگی کالک میرے ہاتھوں کو لگ گئی. میں نے انجانے میں وہی ہاتھ اپنے منہ پر لگا لیا تو منہ کالا ہوگیا. محلے دار بولے کہ وہ جو جوتیوں کا ہار تھانے والوں نے جناب کو پہنایا تھا وہ کیا تھا ؟ وہ شخص بولا کہ تھانے والوں نے کب پہنایا تھا جی وہ ہار ؟ وہ ہار تو میرا اپنا تھا. اس ہار میں تین جوتے تو میرے اپنے تھے دو جوتے میرے بھائی کے تھے اور صرف ایک آدھ جوتی تھانے والوں کی تھی. اب آپکی نظر میں پولیس والوں کی ایک جوتی سے وہ ہار پولیس کی طرف سے ہو گیا. محلے دار بھی کہاں ٹلنے والے تھے وہ بولے کہ اچھا وہ جو آپ کو تیرہ نمبر کے چھتر پڑے تھے وہ کیوں پڑے تھے؟ جواب میں وہ شخص بولا کہ مجھے جب تھانے لے کر گئے تو مجھے انہوں نے نیچے لیٹنے کو کہا میں لیٹ گیا. انہوں نے کہا کہ اُلٹے ہو جاو تو میں اُلٹا ہو گیا. اب انہوں نے میری کمر سے قمیض ہٹائی تو میں سمجھا کہ وہ میرے گُردے وغیرہ چیک کرنے لگے ہیں لیکن اچانک انہوں نے بغیر بتائے میری چھتر پریڈ شروع کر دی. پندرہ چھتروں تک تو میں بھی نہ بولا لیکن جب پچیس کے قریب چھتر لگ چکے تو مجھ سے نہ رہا گیا میں نے بغیر کسی ڈر اور خوف کے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی میرا قصور کیا ہے اور مجھے اس بیدردی سے تیرہ نمبر کے چھتر کیوں مار رہے ہو؟ جواب میں ایک سپاہی نے کہا کہ تمہارا تو کوئی قصور نہیں ہے. بس ہم نے یہ نیا چھتر آج ہی نیا خریدا ہے اور آپ کو مار کر ہم اس تیرہ نمبر چھتر کو چیک کر رہے ہیں اور اس کی رننگ پُوری کر رہے ہیں. بات ختم کرنے کے بعد چور نہایت معصومیت سے محلے داروں سے بولا کہ اب آپ ہی انصاف کریں کہ کیا مجھے تھانے والوں نے چور سمجھ کر مارا تھا؟ ارے نہیں بھائی، انہوں نے تو مجھے تجربہ کار سمجھتے ہوئے تیرہ نمبر کے چھتر کی کوالٹی چیک کی تھی اور ساتھ ساتھ اسکی رننگ پُوری کی تھی. محلے دار لا جواب ہو کر اپنی اپنی راہ چل پڑے

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:18 #
  14. Bawa
    Member

    ہمیں آتا نہیں ہے پیار میں بے آبرو ہونا
    سکھایا عشق کو ہم نے جہاں سرخرو ہونا

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:21 #
  15. shafiq12
    member

    باوا
    یہاں تو لوگ کہتے ہیں کہ چھتر لگانے والے بڑھاؤ .. ویسے اپ بھی یہ دکھ ، محبت اور جن پریوں والی کہانیو ن پہ یقین رکھتے ہیں -

    غم دل کو ان آنکھوں سے "

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 6:34 #
  16. Bawa
    Member

    @ oblivion

    بھائی جی

    لوگ کہتے ہیں تو پھر چھتر لگانے والے بڑھا دینے چاہئیے. ویسے بھی اب لوگ چھتر خانے کے عادی ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہر انتخابات میں چھتر مارنے والوں کو ہی چنتے ہیں

    دکھ، غم، محبت اور نفرت انسانی زندگی کا حصہ ہیں. پریوں کی کہانیوں پر بچپن میں یقین رکھتا تھا اور یہ کہانیاں زندگی کو خوبصورت بناتی تھیں. کوہ قاف کی نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والی پریاں جو کبھی بچپن میں میرے لیے بہت کشش رکھتی تھیں، اب میرے ساتھ آفس میں کام کرتی ہیں. جنوں پر اب بھی یقین رکھتا ہوں کیونکہ اسکا ذکر قران پاک میں ہے

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:13 #
  17. EasyGo
    Member

    کوہ قاف کی نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والی پریاں جو کبھی بچپن میں میرے لیے بہت کشش رکھتی تھیں، اب میرے ساتھ آفس میں کام کرتی ہیں
    =======

    "رکھتی تھیں"

    ساتھہ ہیں تو باوا جی کیا کشش ختم ہوگیی

    :)

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:28 #
  18. Bawa
    Member

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:29 #
  19. Bawa
    Member

    @ EasyGo

    بھائی جی

    جو چیز آنکھوں سے دور ہوتی ہے اسکی کشش اور اسکی خواہش بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن جب وہ چیز حاصل ہو جاتی ہے یا ہر وقت نظروں کے سامنے رہتی ہے تو اسکی کشش آہستہ آہستہ مدھم پڑ جاتی ہے

    کوہ قاف (رشیئن) کی پریاں واقعی خوبصوت اور پر کشش ہیں

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:35 #
  20. shafiq12
    member

    دکھ، غم، محبت اور نفرت انسانی زندگی کا حصہ ہیں

    باوا
    بلاشبہ ، یہ چیزیں زندگی کا حصّہ ہیں ، لیکن ان چیزوں کو اس طرح بڑا چڑھا کر پیش کرنا کے وہ زندگی کا حصّہ نہ لگیں تو پھر وہ جن پریوں والی کہانیاں بن جاتی ہیں .

    کوہ قاف کی نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والی پریاں جو کبھی بچپن میں میرے لیے بہت کشش رکھتی تھیں، اب میرے ساتھ آفس میں کام کرتی ہیں

    یہ پریاں نہیں ہیں بلکے چڑلیں ہیں ، ذرا سا روغن اتار کر تو دیکھیں . میں ذرا گہرائی میں جا کر بات کر ہوں . یہ معصوم لوگوں کی نظر میں پریاں ہیں . یعنی ان کا اصل روپ چھپا ہوا ہے - اپنے اپر رنگ مل کر یہ سمجتی ہیں کے یہ قدرت کے قریب جا رہی ہے لیکن یہ قدرت سے دور رہی ہے

    نئی تہذیب تکلف کے سوا کچھ بھی نہیں
    چہرہ روشن ہو تو کیا حاجت گلگونہ فروش!

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:39 #
  21. Bawa
    Member

    @ oblivion

    نہیں بھائی جی - ایسی بات نہیں ہے

    انسان ہونے کے ناطے انکی بھی عادتیں وہی ہیں لیکن انکا حسن اور دلکشی بناوٹی نہیں ہے. خدا نے انکو واقعی خوبصورت مخلوق بنایا ہے اور معصومیت انکا خاصا ہے

    :) :)

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:46 #
  22. Bawa
    Member

    @ EasyGo @ oblivion

    چلتا ہوں - کہیں سب کچھ نہ اگلوا لینا

    :) :)

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 7:50 #
  23. shafiq12
    member

    يہ کوہ کاف کی نیلی پریاں ، دل و نظر کا حجاب
    بہشت مغربياں ، جلوہ ہائے پا بہ رکاب
    دل و نظر کا سفينہ سنبھال کر لے جا
    مہ و ستارہ ہيں بحر وجود ميں گرداب

    باوا اپنی کشتی کو کنارے لگانے کو کوشش کریں

    Posted 3 months ago on 06 Feb 2012 8:22 #
  24. Bawa
    Member

    کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچتی ہیں امیرؔ
    ناخدا جن کا نہ ہو اُن کا خدا ہوتا ہے

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 5:49 #
  25. shafiq12
    member

    باوا
    باوے ڈوب جاتے ہیں وقت کے سمندر میں
    خدا کے ہوتے ہوئے، نا خدا کے ہوتے ہوئے

    باوا یہ سب نظر کا دوکھا ہے ، سلام ہے ان پاک بیبیوں کی عظمت پہ ، جن کی
    آنکھوں میں ابھی حیا باقی ہے

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:14 #
  26. Bawa
    Member

    @ oblivion

    بھائی جی

    اس گناہگار کا پاک ہستیوں سے کیا مقابلہ؟

    ہم تو خدا کو اسکی خوبصورت تخلیقات سے ہی پہچانتے ہیں - یہ پریاں اتنی خوبصورت اور دلکش ہیں تو انکا تخلیق کرنے والا کتنا خوبصورت اور نفیس ہوگا؟

    الله اکبر - الله اکبر - اشہد ان لا الہٰ الا اللہ

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:30 #
  27. shafiq12
    member

    باوا
    حقیقی خوبصورتی بناوٹ میں کبی نہیں ا سکتی . اپ اپنے اوپر جتنا مرضی روغن مل لیں ، لیکن جب تک اپ کا دل مطمئن نہیں ہو اس خوبصورتی کا کچھ فائدہ نہیں . یہ لوگ اندر سے کھوکھلے ہیں . وہ لوگ خوبصورت ہیں جو دل سے خوبصورت ہیں .

    ;)

    بناوٹ اور تکلف سے ہمیں فطری عداوت ہے
    سادہ ہیں ہم سادگی سے پیار کرتے ہیں.

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:44 #
  28. EasyGo
    Member

    باوا جی
    بہت شکریہ
    دن کا اچھا آغاز کرنے کیلیے

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:45 #
  29. shafiq12
    member

    باوا
    الله کے نام کو کاروبار کے طور پر استعمال کیا ہے ... کیا ایسا ٹھیک ہے، جو اپ نے گانا پوسٹ کیا ہے

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:47 #
  30. Bawa
    Member

    @ EasyGo

    بھائی جی آپکے دن کا آغاز ہے - میری تو رات ڈھل رہی ہے

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:49 #
  31. Bawa
    Member

    @ oblivion

    خدا کا نام تو ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے لیا جاتا ہے

    خواہ وہ کاروبار ہو یا عام زندگی

    خدا کا نام لینے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی اور نہ ہی شرایط عاید کی جا سکتی ہیں

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:53 #
  32. EasyGo
    Member

    باوا جی
    تو پھر آپ اب ریسٹ ماریں
    بندے کا دل نرم پڑنا چاہیے
    کہا جیسے بھی جایے

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 6:59 #
  33. shafiq12
    member

    باوا
    جس چیز کی بنیاد جھوٹ ہو اس میں الله کا نام لانا بھی گناہ ہے . یہ سب جھوٹ ہے ، اور جھوٹ کبی سچ نہیں ہو سکتا، گانے کا مقصد پیسہ تھا اور بڑھیا نے سب جھوٹ بنا کر لوگوں کے سامنے پیش کیا . یعنی بڑھیا حقیقت میں بڑھیا بھی نہیں تھی .

    لہجے سے بناوٹ کا اثر جھانک رہا ہے
    باوے کی آنکھوں سے کوئی اور مگر جھانک رہا ہے
    ;)

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:03 #
  34. shafiq12
    member

    تو پھر آپ اب ریسٹ ماریں
    بندے کا دل نرم پڑنا چاہیے
    کہا جیسے بھی جایے

    اپ باوے کی خدمت کیا کریں . باوا کے منہ سے دعا نکل گئی تو پھر اپکا کام کر جائے گی
    ;)

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:05 #
  35. EasyGo
    Member

    نہیں سر
    آپکی بات کو بی جھٹلایا نہیں جا سکتا
    ویڈیو اتنی اچھی نہیں جتنا گانا
    امید ہے آپ بھی دعا میں یاد رکھیں گے
    :)

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:10 #
  36. Bawa
    Member

    الله نگہبان

    Posted 3 months ago on 07 Feb 2012 7:15 #
  37. Oblivion Ji

    iss ke baare main kia khiaal hai ;)

    FJ

    Posted 3 months ago on 13 Feb 2012 20:51 #
  38. another one

    FJ

    Posted 3 months ago on 13 Feb 2012 21:07 #
  39. Amazing Talent, a Blind guy with Parkinson disease

    FJ

    Posted 3 months ago on 16 Feb 2012 21:47 #
  40. Posted 3 months ago on 16 Feb 2012 21:48 #
  41. Posted 3 months ago on 16 Feb 2012 21:50 #
  42. shafiq12
    member

    Oblivion Ji

    iss ke baare main kia khiaal hai ;)

    بھائی جی اپ کو میرا خیال سمج نہیں اے گا ... ویسے یہ خیال ہے میرا، اگر اپ سمج سکتے ہیں تو سمج لیں

    فنا کو سونپ گر مشتاق ہے اپنی حقیقت کا
    فروغِ طالعِ خاشاک ہے موقوف گلخن پر

    Posted 3 months ago on 17 Feb 2012 6:25 #
  43. rangbaaz
    Member

    Posted 2 months ago on 28 Feb 2012 15:34 #
  44. Musician
    Member

    For rangbaaz

    Posted 2 months ago on 28 Feb 2012 23:43 #
  45. Urdu poetry and Lata ki awaz

    Posted 2 months ago on 04 Mar 2012 8:37 #
  46. EasyGo
    Member

    He is no more, May Allah rest his soul in peace.

    Posted 2 months ago on 24 Mar 2012 11:16 #
  47. bsobaid
    Member

    A gem from jaun elia marhoom

    Posted 2 months ago on 26 Mar 2012 3:00 #
  48. bsobaid
    Member

    Greatest rapper brought to life again..
    unreal!

    http://marquee.blogs.cnn.com/2012/04/16/tupac-returns-as-a-hologram-at-coachella/?hpt=hp_t2

    Posted 1 month ago on 16 Apr 2012 16:16 #
  49. Musician
    Member

    For JK

    Posted 4 weeks ago on 26 Apr 2012 18:07 #
  50. bsobaid
    Member

    Baray din baad musician.

    Posted 4 weeks ago on 27 Apr 2012 4:49 #

RSS feed for this topic

Reply »

You must log in to post.