We need to stop yellow journalism on pkpolitics and do serious unbiased analysis of issues in Pakistan.
The kind of mud throwing that happens is not good for us Pakistanis. Please grow up.
We need to stop yellow journalism on pkpolitics and do serious unbiased analysis of issues in Pakistan.
The kind of mud throwing that happens is not good for us Pakistanis. Please grow up.
When you are going to stop this yellow journalism?
There is a heavy lack of seriousness on important issues. Matters of very serious nature related to our national interests are being neglected. Print media, Tele-Media and internet forums are mostly very unserious and irresponsible.
Its not just the bloggers. it is the general attitude in pakistan..
To hide thier faliures and incompetency, governments specially and party leaders in general divert public attention to non-issues.. and to much disappointment the public in general who are actually sffering from the REAL Issues also indulge in the debates over 'non-issues' rather than pushing and pressurizing their leaders and governments to focus on the "REAL ISSUES"
You cannot enitrely blame media here,, since its a commercially oriented world we are living in.. these media outlets are not welfare NGOs who will try to educate people.. they will show what public wants to see... If no one see or take any interest in programs on non-issues who will try to conduct such programs??
@anasyounus
I really think in this blog if we collectively challenge posts of "yellow journalism", irrespective of our part affliation or none at all, we can at least clean this blog.
@sipahi
Good initiative. I hope in future we would never see from your side yellow journalism!!!
Keep it up
@asif65
I appreciate your support but want to make clear that I don't have affliation with any party.
I am a simple Pakistani, with dreams of a just & honest Pakistan.
@Sipahi
Appreciate you reminding us of your 'impratiality', but I will also hope that by your posts you will also prove that you are impartial by not un duly focusing all your attention and critisizm on just one party and that the abusive comments/pictures/videos and false and baseless accusations of other party supporters against PTI and IK will also prompt you to condemn 'Yellow Journalism' as strongly and efficiently as you are doing now..
Because honestly speaking as much as I want to belive your words that you are impartial.. I dont see it reflecting in your posts.. thats how things look from where I see it.. you may have a different view and I respect it..
No Hard Feelings..
@anasyounus
I have pm'ed you.
I would love to remove your impression of partiality.
Even this forum of pkpolitics is misused by most of the members for boosting the image of some junky politicians. Real issues are rarely discussed on this forum.
The country is headed towards very serious type of catastrophic conditions, but most of us are engaged in discussions of irrelevant issues.
I don't have affliation with any party.
This is a tactic of Sharif Family League supporter (Bawa is one of them). They think they can fool others. They write one or two posts criticizing Sharif Family League to show that they don't have affliation with any party. After that they start attacking IK and PTI. With this tactic they damage nobody else as them-self.
In our country no politician is fair. Either they have already been tested or not. Politics has changed to business nowadays almost all over the world. You invest 1 mio. today and make 100 mio. tomorrow, if you win. Public has become a stupid stock. The most pity are the party workers without them these socalled leaders are nothing. But these workers are like dogs for them. These politicians have suck the last drop of the public blood but still thirsty. Jinnah and his loyal collegues have given us a complete Pakistan with east and west parts. Where we are now ?. We are going to loose Baluchistan in coming days. All political parties are in power at this time but still they are throwing filth towards each other. Media is the most dirty player and getting all the benefits of the quarrels between the politicians. When whole the society is corrupt how you can avoid yellow journalism ?
@sipahi.......what does yellow journalism mean???
stinger Bahi,
until now i have seen no unfairness from IK. I think he is doing politics to bring the change we are looking for and not to make business. He is showing us the model of turkey and malaysia. He is a hope for the betterment. His family is not involved. He has enough money and I think he is not greedy to make more. His good work for Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital & Research Centre http://www.shaukatkhanum.org.pk/ and Namal College are the living proofs http://www.namal.edu.pk/ that he is able to bring the change. Now it depends on us are we ready for the change?
آصف بھائی
آپکو جواب لکھا تھا - وہ رانا ثنآ الله والا تھریڈ ہی اڑ گیا
لگتا ہے اب یہاں ڈسکشن فورم سے بھی چھٹی ہونے لگی ہے
اپنا ای میل اکاونٹ کھول کر چیک کر لوں - کہیں توہین عدالت کا نوٹس ہی جاری نہ ہوگیا ہو
الله خیر کرے
فرنٹ فورم سے کوڑھیوں نے نکلوا دیا اور یہاں سے انقلابیوں نے
تیرے لچ تلنے بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
:) :)
باوا سر جی
میرے پاس تھرڈ کا بڑا حصہ محفوظ ہے حکم ہو تو ادھر پوسٹ کر دوں
لگتا ہے اب یہاں ڈسکشن فورم سے بھی چھٹی ہونے لگی ہے
الله نہ کرے ہم نے یہ نہیں چاہا تھا بس تھوڑا دل غفہ تھا تو تھوڑی بکواس کر دی معافی کی درخواست کرتا ہوں
لیکن تھرڈ کو ڈیلیٹ کر کر اڈمین نے بڑا ظلم کیا ہے۔ کیآ ہم پروٹسٹ نہیں کر سکتے
کہیں توہین عدالت کا نوٹس ہی جاری نہ ہوگیا ہو
کافی دیر ہو گئی اپکا کوئی جواب نہیں ایا لگتا ہے نوٹس کے بغیر ہی اپ کا قصہ تمام کر دیا گیا ہے
الله خیر کرے
There are many journalists now in Pakistan and we are bound to get some yellow journalists. Because u see these journalists most of the time just make opinions just like we do. But overall I would say that media in Pakistan is good.
بہت شکریہ آصف بھائی
سب ٹھیک ہے . آپکے کومنٹس کا انتہائی احسان مند ہوں . معافی آپکو نہیں مجھے آپ سے مانگنی ہے کیونکہ میں آپکو تنگ کرنے کے لیے بہت زیادہ لچ تل گیا تھا . واقعی انصافیوں اور کوڑھیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
جلد حاضر ہوتا ہوں
@Bawa
باوا جی، آپ تو اس فورم کی رونق ہیں. آپ کا شکریہ کے آپ نے میرے بارے میں اپنی راۓ تبدیل کر لی. لچ تلنا اپنی جگہہ مگر میں نے اپنی کسی پوسٹ میں، میں نے شائراسلام کا کبھی مذاق نہیں اڑایا. ایک پوسٹ میں میں نے نواز شریف کی اس لیے تنقید کی کے اس نے ہندو اور مسلمان کے خدا کو ایک کہا . دوسرا میں نے رانا ثنااللہ کے خلاف تھریڈ شروع کیا کے اس نے حضرت عمر کے قول کا مذاق اڑایا ہے جو کہ اڈمن صاحب نے اڑا دیا. کیا کوئی کوڑھی یہ کام کر سکتا ہے؟ آپ نے شاید 'حضرت' اور 'پیر' اور 'خلیفہ' کے الفاظ استعمال کرنے پر میرے بارے میں غلط راۓ قائم کی. میں اس فورم پر پچھلے شاید 4 سالوں سے زائد وزٹ کر رہا ہوں. اس وقت یہ ویب سائٹ نئی نئی لانچ ہوئی تھی. میری آئی ڈی شاید آپ کو نئی معلوم ہو مگر میری ایک اور آئی ڈی پہلے سے بھی موجود ہے جو کہ میرے اصلی نام سے ہے . یہ اور بات ہے کہ پہلے میں نے ہمیشہ بہت کم ہی پوسٹ کیا ہے اس لیے کوئی میرے نام کو نہیں جانتا ہے. آپ کا اس فورم پر آنا، ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام پر ہمیشہ پہلا کومنٹ لکھنا، پھر کچھ عرصے کے لیے غائب ہو جانا شاید اپنے والد کی وفات پر، باوی نام کے بندے کا آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں گالی دینا اور مجتبیٰ بھائی اور دوسروں کا اس سے آپ کی حمایت میں لڑنا، شکیل باجوہ اور دوسروں کا آپ پر قادیانی ہونے کا الزام لگانا، بلیک شیپ کا فورم میں نمودار ہونا، آپ کی اور بلیک شیپ کی شروع شروع قربت اور پھر رقابت، اور پھر اس فورم پر دو گروہوں کا بن جانا. میں نے اس فورم پر کافی چیزوں کا مشاہدہ کیا ہے. اب چونکہ اپنی زندگی میں مزید فرصت ہے اسی لیے آج کل آپ میرے کومنٹ اس فورم پر دیکھنے لگے ہیں. اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس فورم پر عمران خان کا بڑا مذاق اڑایا جاتا ہے اور شدید تنقید کی جاتی ہے جو میرے خیال میں ٹھیک نہیں ہے. بیشک عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے اور اس پر جائز تنقید ضرور ہونی چاہیے مگر جتنی زیادہ تنقید اس پر ہوتی ہے اس سے بازاوقات ایسا لگتا ہے کہ پچھلے 64 سال میں اس ملک کا جو بھی حال ہوا ہے اس کا ذمہ دار عمران خان ہے ، حالانکہ وہ کبھی اقتدار میں نہیں رہا. میں میاں صاحبان کا بھی دشمن نہیں ہاں لچ تلنا دوسری بات ہے. میری راۓ میں زیادہ تعریف اور زیادہ تنقید دونوں کے مستحق میاں صاحبان ہیں کیوں کہ وہ 3 دفعہ اقتدار میں رہے ہیں . اگر کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ انہوں کہ اچھا پرفارم کیا تو ان کی تعریف کرنا ان کا حق ہے. اسی طرح کچھ لوگ یہ سمھجتے ہیں کہ میاں صاحبان نے پرفارم نہیں کیا تو وہ تنقید کا بھی حق رکھتے ہیں. اسی کا نام جمہوریت ہے. باقی تالی دونوں ہاتوں سے بجتی ہے. اگر ایک لیڈر کو گالی پڑتی ہے تو دوسرے کو بھی پڑے گی. باقی الزام لگانا تو سیاست کا بنیادی قاعدہ ہے خاص کر پاکستانی سیاست میں یہ کوئی نئی چیز نہیں. لچ ضرور تلیں. مگر فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں
@SAK
Let us start with this definition, then if need be we can discuss it further.
http://en.wikipedia.org/wiki/Yellow_journalism
Bottom line is purpose of "yellow journalism" is anything but to discuss issue with an an objective to find possible solution(s).
lolll@find positive solution......as if they don't know it already!!!!!
@SAK
Who are they??
Do you mean to say that people who post on pkpolitics know the truth, but they still write sensational titles, use abusive language and show their "Taassub".
@ Allama Jahil
علامہ جی
اس فورم کی رونق آپ دوستوں کی وجہ سے ہے اور یہ آپکی محبت ہی ہے جو مجھے رات کے تین تین بجے تک کمپیوٹر کے سامنے بٹھائے رکھتی ہے. آپ نے یہ کومنٹس پوسٹ کرکے میری بہت بڑی مشکل حل کر دی ہے. کوڑھی تو میں نے آپکو کبھی ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سمجھا تھا کیونکہ آپکی کسی تحریر میں مجھے انکی مخصوس اسلام اور پاکستان مخالف ذہنیت نظر نہیں آئی تھی. آپکے کچھ الفاظ کی وجہ سے مجھے آپکے ڈل ہونے کا تھوڑا شبہ ہوا تھا. اگر چہ فورم پر آپکی موجودگی کے اوقات آپکے ڈل ہونے کی نفی کر رہے تھے کیونکہ ڈل اور میں پانچ چھے گھنٹوں کی ڈرائیو پر رہتے وہیں اور ہمارا مقامی وقت ایک ہی ہے لیکن پھر بھی میں نے اندھیرے میں ایک تیر چلا دیا کہ تصدیق نہیں ہوگی تو تردید تو ہو جائے گی. جتنا کھل کر میں نے آپکے تھریڈ پر عمران خان کے خلاف لکھا تھا (اڈمن جی کا شکریہ کہ انہوں نے وہ تھریڈ غایب کر دیا) اگر اسکا پچاس فیصد بھی زرداری یا پی پی پی کی کسی شخصیت کے خلاف لکھا ہوتا تو ماضی کی طرح یہاں گم ناموں سے ہر تھریڈ پر گالیاں ہی گالیاں پوسٹ کی ہوئی نظر آتیں. یہاں انقلابیوں کی میں برداشت کی داد دیتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس حد تک برداشت کیا اور کسی منفی رد عمل کا اظہار نہیں کیا
مجھے کوڑھیوں سے بھی کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے. میں نے ایک طویل عرصۂ انکی رفاقت میں گزارا ہے. میں انکی جمہوریت پسندی کا مداح ہوں لیکن انکے اسلام مخالف اور پاکستان مخالف روئیے نے مجھے ان سے دور کیا. وہ اسلام کی مخالفت میں اس حد تک گئے کہ انہوں نے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم، اصحابہ اکرام رضی الله عنہہ، امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین اور مقدس مقامات اور مقدس چیزوں کا تقدس مجروح کرنے کے لیے ہر طرح کا گند لا کر یہاں پوسٹ کر دیا جاتا تھا. کئی کوڑھیوں نے تو نعوز باالله خدا کے وجود کو ہی مشکوک بنانے کی کوشش کی. ایک بدبخت کوڑھی نے ہجر اسود کے بارے میں اس قدر بے ہودہ تصاویر اور آرٹکل پوسٹ کیا کہ پورا فورم غصے سے پاگل ہوگیا. یہ وہ وقت تھا جب یہ ویبسائیٹ کسی پاکستانی ویبسائیٹ کی بجائے اسلام دشمن ویبسائٹ معلوم ہوتی تھی. اسکے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور فرنٹ فورم پر مذہبی بحث پر پابندی لگا دی گئی. اس پابندی کے باوجود یہ سلسلہ جاری ہے. ابھی بھی جا کر دیکھ لیں اسلام کے خلاف اور قرانی تعلیمات کے خلاف کوڑھیوں کی جانب سے مسلسل گند بکا جا رہا ہے
تین سال تک میں نے جمہوریت کے فروغ کے لیے کرپٹ زرداری حکومت کا دفاع کیا تاکہ جمہوری کا عمل جاری رہے. جمہوریت کی اس ناجائز حمایت کی وجہ سے مجھے کوڑھی ویبسائیٹ والوں کی طرف سے بار بار انہیں جائین کرنے کی دعوت دی گئی جسے میں نے اپنے نظریاتی اختلاف کی وجہ سے قبول نہ کیا. زرداری کی حمایت (دراصل جمہوریت کی حمایت) کے لیے مجھے شکیل باجوہ وغیرہ اور انقلابی و نون لیگی فورم ممبرز کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن جب کرپشن اور عدالتی فیصلوں کو ٹھکرانے کی وجہ سے میں نے زرداری کی مخالفت شروع کی تو کوڑھیوں نے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں اور پچھلےتین سالوں کو بھلا کر میرے مخالف ہوگئے. خیر پی پی پی حکومت کے ہر جائز و ناجائز کام کا دفاع وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں اور شاید یہی انکے نزدیک جمہوریت اور سیکولر ازم ہے
میں فوج کی سیاست میں عمل دخل کا سخت مخالف ہوں. شریف برادران کی نا اہلی، خود غرضی اور اقراء پروری کی بنا پر انہیں بھی نا پسند کرتا ہوں. انکی نا اہلی کی وجہ سے کرپٹ زرداری ٹولا اگلے پانچ سال کے لیے مزید ہمارے سر پر بیٹھے گا. مجھے عمران خان کے ماضی کی زندگی سے کوئی سروکار نہیں ہے. اگر عوام عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں تو یہ بہت اچھی بات ہے لیکن عمران خان سے وابستہ امیدیں اسوقت دم توڑ جاتی ہیں جب وہ الطاف حسین سے سمجھوتا کرتا ہے اور مشرف کی پوری کی پوری ٹیم کو اپنی پارٹی میں گھسنے کی اجازت دے دیتا ہے. عمران خان کے سر پر اسٹبلشمنٹ کی چھتری میرے جیسے جمہوریت پسند کو اسکی طرف جانے سے روکتی ہے. آج فاروق ستار نے بھی آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے اتحاد کا ذکر کیا ہے جس سے مزید شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں. فاروق ستار نے کچھ مشترکہ دوستوں (اسٹبلشمنٹ) کا بھی ذکر کیا ہے. مجھے لگتا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کی لڑائی میں ان لوگوں کا نقصان ہے جو کرپٹ زرداری ٹولا سے چھٹکارہ اور آئین و جمہوریت کی بالا دستی چاہتے ہیں. اگر عمران خان مشرف کی ٹیم کو قبول کر سکتا ہے اور نواز شریف قاف لیگ والوں کو گلے لگا سکتا ہے تو عمران خان اور نواز شریف زرداری سے چھٹکارہ پانے کے لیے ایک دوسرے کے قریب کیوں نہیں آ سکتے؟ آئندہ انتخابات کے نتایج اسٹبلشمنٹ کی بالادستی کو تقویت پہنچائیں گے اس لیے اسٹبلشمنٹ بھی نواز شریف اور عمران خان کو قریب نہیں آنے دے گی. نواز شریف اور عمران خان کی آمرانہ سوچ بھی اس اتحاد کی راہ میں رکاوٹ ہوگی. نتیجہ زرداری ٹولہ کی فتح کی صورت میں سامنے آ سکتا ہے. بہر حال جمہوریت کا تقاضا اور سپورٹس مین سپرٹ یہی ہے کہ عوام جو بھی فیصلہ کرتے ہیں وہ ہر کسی کو قبول ہونا چاہئیے قطع نظر اسکے کہ اس فیصلے کے کیا نتایج نکلتے ہیں
بہت سرے پرانے دوست یہاں کے ماحول سے دل برداشتہ ہو کر ادھر ادھر جا چکے ہیں. مجتبیٰ بھائی بھی کچھ اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے اور کچھ فورم کی صورتحال سے بد دل ہو کر فورم چھوڑ گئے ہیں. ان سے رابطہ رہتا ہے. انقلاب یا انقلابی بھائی بہت ہی پیارے دوست تھے اور ہیں جن کو میں بہت زیادہ مس کرتا ہوں. انکو وقت فوقتا ای میلز بھی بھیجتا ہوں لیکن کوئی جواب نہیں ملتا ہے. کسی دوست کو انکے بارے میں معلومات ہوں تو مجھے ضرور مشکور فرمائے. باقی دھیمے سروں میں آپکے ساتھ ملکر لچ تلنے کا سفر جاری رکھوں گا. آصف بھائی کا بہت ممنون ہوں. انہوں نے ہمیشہ میری غیر حاضری کو محسوس کیا ہے. کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں. دعاؤں میں اس گناہگار کو بھی یاد رکھیے گا. بہت شکریہ
باوا جی رانا ثنآ الله والی تھریڈ پر میری اخری پوسٹ یہ تھی
باوا جی ایک بات سمجھ میں نہیں اتی کہ اپ کے کہنے کے مطابق اپکا تعلق لچ تل پارٹی سے ہے اور لچ تل پارٹی کے لوگ ہمیشہ غیر جانبدار ہوتے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ اپ کو ن پر لچ تلنے کے لیے کچھ نہیں ملتا اور اگر کبھی غلطی کر بھی دیتے اداب کا دامن ہاتھ عے نہیں چھوڑتے۔
لیکن اپ کے اس تفصیلی جواب سے میری سمجھ میں یہ بات اب ا گئی ہے۔ اپکا بہت شکریہ
اب تو میری یہی خواہش ہے اپ کو الله نظر سے بچائے اور اپ اسی طرح اداب میں رہتے ہوئے لچ تلتے رہیں اور ہم اپ کی تحریروں سے لطف اندوز ہوتے رہیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ کوڑیوں سے جان چھڑانے کا بہترین حل ن اور پی ٹی ائی کا مل کر ان ملک دشمانوں کا مقابلا کرنا ہے۔ لیکن اس کے لیے ن والوں کو پہلا قدم اٹھانا ہو گا یعنی اپنے معاضی کے ان نفی اقدام کی معافی مانگنی ہو گی جو انہوں نے عمران کی ذاتی زندگی کے بارے میں اٹھائے تھے اور جس سے عمران کی فیملی لائف کو بہت نقصان پہنچا اور بجائے ناراض ہونے کہ اپنے اثاثوں کو ڈیکلیر کرنا ہو گا۔ میرے خیال میں اگر وہ واقع ملک کو بچانا چاہتے ۔ اور اس میں کوئی شک نہیں ۔ تو ان کے لیے یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
For Bawa ji with sensor:
Bawa
میں اپنے کومنٹس میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے فورم ممبر کی عزت کا خیال رکھوں اور سیاستدانوں کی ایسی کی تیسی کر دوں - دوسروں سے بھی یہی امید رکھتا ہوں لیکن آپ ذاتیات کی حد تک اتر آئے ہیں - خیر اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے
Qaiser Nadeem
باوا صاحب کہنے والوں نے تو قائد اعظم رحمتہ الله الیہ کو بھی کافر اعظم اور سور کا گوشت کھانے کے بیہودہ اور بےبنیاد تانےدیے تھے، لیکن اسی قائد اعظم نے پاکستان بنا کر سب کا منہ کالا کر دیا تھا. علامہ اقبال کے بارے میں لوگ کس قدر گٹھیا زبان استمال کرتے ہیں ، یہ سب کو پتا ہے . توبہ استغفار تو اسے کرنی چاہیے جو بغیر ثبوت کے الزام لگاے.
Allama Jahil
ویسے عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ پاکستان میں خلافت قائم کرنا چاہتا ہے. یہ نواز شریف تھا جس نے اپنے دور اقتدار میں 'خلیفہ' اور 'امیرالمومنین' بننا چاہا. عمران نے خلافت راشدہ کا حوالہ ضرور دیا ہے مگر اس سے مراد اس کی 'فلاحی مملکت' کی ہے جہاں مساوات اور انصاف کا نظام زندگی کے ہر شعبے میں قائم ہو. ویسے کیا آپ اس بات سے انکار کر سکتے ہیں کہ مغرب بشمول کنیڈا میں جو 'فلاحی ریاست' کا جو نظام ہے وہ 'خلافت راشدہ' کے فلاحی ریاست کے نظام سے مختلف ہے؟ جب مغربی ممالک میں کافر، زانی، شرابی اور بدکار اپنے ملک میں 'فلاحی ریاست' کا نظام قائم کر سکتے ہیں تو عمران خان کیوں نہیں کر سکتا؟ کیا فلاحی ریاست کے قیام کی بنیادی شرط 'متقی اور پرہیزگار' ہونا ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر حضرت علی کے اس قول کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کہ کفر کی مملکت قائم رہ سکتی ہے، ظلم کی نہیں
ویسے آپ کا اور ہمارا 'لچ تل یارانہ' ہے اس لیے میں آپ کی کسی بات کا برا نہیں مناتا اور ویسے بھی میری فیلڈ نواز شریف
ہے اور آپ کی عمران خان. لگے رہیں لچ تلنے
Bawa
علامہ جی
ہمارا یارانہ لچ تلنے کے علاوہ بھی چلے گا اور ہم انشاء الله لمبی اننگ کھیلیں گے
آپ نے درست اندازہ نہیں لگایا ہے. ویسے تو میں ہر فیلڈ پر کھیل جاتا ہوں لیکن میری اصل فیلڈ عمران خان نہیں پی پی پی اور زرداری ہے. میں فرنٹ فورم پر کوڑھیوں پر لچ تلا کرتا تھا کہ اڈمن جی نے مجھے کوڑھیوں کے سردار پر لچ تلنے کی پاداش میں نہ صرف ریڈ کارڈ دکھا کر فیلڈ سے باہر بھیج دیا ہے بلکہ میری لچ تل پارٹی، جو کہ میری زندگی کا ایک قیمتی اثاثہ ہے، بھی تتر بتر کر دی ہے. اب وہاں سات آٹھ گھنٹے میرے کومنٹس موڈریشن میں پھنسے رہتے ہیں اور ان میں سے اسی فیصد غائب کر دیے جاتے ہیں. بیس فیصد کومنٹس پوسٹ ہوتے ہیں. جو پوسٹ ہوتے ہیں ان میں سے بھی آدھے بعد میں غلطی سے پوسٹ کر دینے کا احساس ہونے ڈلیٹ کر دیے جاتے ہیں. ایسے میں یہی ڈسکشن فورم باقی بچتا ہے یہاں کچھ لچ تل سکتا ہوں. ویسے ایمانداری کی بات ہے اس ڈسکشن فورم پر میں نے کبھی ڈسکشن ہوتے نہیں دیکھی ہے. میرے لیے نواز شریف اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے. بات صرف اتنی ہے کہ نواز شریف پر لچ تلنے پر کوئی درعمل سامنے نہیں آتا ہے جبکہ انقلابی غصے میں آ جاتے ہیں اور غصہ کھولتے ہوئے تیل کی طرح ہوتا ہے جس میں لچ تلنے میں مزید آسانی ہو جاتی ہے
اب اسی تھریڈ کو دیکھ لیں. میں نے اپنے پہلے کومنٹس میں تینوں پارٹیوں (زرداری، رانا ثنا الله اور عمران خان) پر تنقید کی تھی. دوسری دو پارٹیاں خاموش رہیں لیکن انقلابی غصہ کھا گئے اور بات رانا ثنا الله کی کورٹ سے نکل کر عمران خان کی کورٹ میں چلی گئی اور کومنٹس یہاں تک پہنچ گئے
آپ نے رانگ نمبر ڈائل کر لیا ہے - نواز شریف کے لیے صدیقی صاحب، ڈاکٹر صاحب، رشید صاحب یا اڈمن جی سے رابطہ کریں
بھائی جی
ہر آدمی ہر معاملے میں غیر جانبدار نہیں ہوتا - لچ تلنے میں غیر جانبداری کا معیار ذرا مختلف ہے - ایک مثال دیکر واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں
آپ نے کبھی لوگوں کو کسی پاگل کو چھیڑتے اور پاگل کو لوگوں کے پیچھے بھاگتے دیکھا ہوگا. کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پورے محلے میں سے لوگ اس ایک آدمی کو ہی کیوں چھیڑتے ہیں اور صرف وہی ایک آدمی لوگوں کے پیچھے کیوں بھاگتا ہے کوئی دوسرا لوگوں کے پیچھے کیوں نہیں بھاگتا
اس اوپر والی مثال پر غور کریں گے تو آپکو میری غیر جانبداری کی سمجھ آ سکے گی
. pacemaker
Bawa, yeh to shai hay ke ek ghairjanibdaar ki tanqeed aur tareef main ziada wazan hota hay magar iss se pehlay yeh saabit karna zaroori hay ke aap ghairjanibdaar hain, mera khiyal hay ke aap yeh baat saabit nahi karsakay!
aap siasat main ghairjanibdaar aur mazhab main secular ho hi nahi saktay!
aap kis party ko support kartay hain?
. asif65
main aap ko batata hoon yee kiss party see yaqini toor per talaq nahi rakhtee hain. is kee bad aap hkud hi natija nikal lain ke kis party see yee belong kar saktee hain.
wasee to bohot see thread main yee baat samnee ati hee laikin aik thread per khatia comment datee howay yee bad khol kee samnee a ghahi hee.
ہم تمام نظریات ایک طرف کرکے پی پی پی اور تحریک انصاف کی خواتین سے یکساں سلوک کرتے ہیں
This tactic follow most of the Sharif Family League supporters (Bawa is one of them). They think they can fool others. They write one or two posts criticizing Sharif Family League to show that they don't have affliation with any party. After that they start attacking IK and PTI.
With this tactic they damage nobody else as them-self and their beloved leaders.
. .
. Bawa
@ asif65
main aap ko batata hoon yee kiss party see yaqini toor per talaq nahi rakhtee hain. is kee bad aap hkud hi natija nikal lain ke kis party see yee belong kar saktee hain.
آصف بھائی
شکر ہے آپ نے میرے رابیعہ ضیاء والے کومنٹس کا حوالہ نہیں دیا ورنہ میری غیر جانبداری کا سارا بھرم کھل جاتا
:) :)
. Bawa
pacemaker
aap kis party ko support kartay hain?
یقین جانیے - میرا تعلق لچ تل پارٹی سے ہی ہے
لچ تل پارٹی کے لوگ ہمیشہ غیر جانبدار ہوتے ہیں اور ہر کسی کی ہتھیلی پر انگلی پھیر کر اسے چیک کرتے ہیں - جو انکے مطلب کا نکل آتا ہے اس پر لچ تل دیتے ہیں
ایک اور مثال دیکر واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں
. santri
باوا جی اگر واقعی آپ کا مقصد صرف لچ تلنا ہے تو آپ کو تحریک انصاف میں ہونا چاہے کیونکہ تحریک انصاف کا مقصد بھی پاکستانی سیاست میں لچ تلنا ہی ہے.
. Bawa
@ Allama Jahil
علامہ جی
اب ساری باتیں تو نہ لوگوں کو بتاتے جائیں - دیکھیں ہم نے آپکے بارے میں کسی کو کچھ نہیں بتایا ہے
کل اگر ہم نے انقلاب اور خلافت راشدہ نافذ کرنے کا اعلان کر دیا تو لوگ آپکے کومنٹس اٹھا کر انقلاب کی رہ میں رکاوٹیں پیدا کریں گے
:) :)
. Dusky
بس کردیں باوا جی، انھوں دوسرا نہی کھیلا جا رہا تھا تسی تیسرا اور چوھتا کرانے لگے ہو ...
. . pacemaker
Member
PM this user
Bawa, may be you are not ready to take the revolution but revolution is ready to take you, game is over for Nawaz, Zardari, Asfandyar & Molana Diesel their popularity is in the free fall mode!
. pacemaker
Bawa, kabhi sood (ribah) ke baray main bhi apni qeemti tassuraat ka izhaar karain, agar sharifon ki ijazat ho to!!!!
باور جی کوئی حال نہیں ہے آپ کا۔
اتنا عرصہ لکھنے کے باوجود آپ کو بندے کا سٹائل نہیں سمجھ آتا۔ہم جیسے تماشائی بھی پہچان لیتے ہیں۔ لیجیے آپ کی مشکل آسان کر دیتے ہیں۔
ڈل بھائی آج کل قیصر ندیم کے نام سے لکھ رہے ہیں۔
@ asif65
آصف بھائی
آپکے آخری کومنٹس کے جواب میں میں نے لکھا تھا کہ
ایسی کوئی بات نہیں. آپ میری پروفایل میں جا کر دیکھ لیں آپکو نوں لیگ پر بھی برابر لچ تلا ملے گا لیکن انکی طرف سے کوئی رد عمل نہ آنے کی وجہ سے میں اکیلا کب تک ان پر لچ تلتا رہوں؟ آپ ساتھ دیں تو یہ مسئلہ بھی حل ہو سکتا ہے
اور پھر ان کومنٹس کو پوسٹ کرنے کے بعد --------------- لائن کٹ گی
:) :)
@ kami1232
بھائی جی
میں واقعی بد حال ہوں - اتنے لوگوں سے پنگے بازی کی ہے اور طرح طرح کی باتیں سنی ہیں کہ اب گالیاں بھی دعائیں لگتی ہیں
اگر قیصر بھائی واقعی ڈل جی ہیں تو یہ ان میں بہت بڑی مثبت تبدیلی ہے اور انکا برداشت لیول بہت بڑھ چکا ہے
زرد صحافت اور لچ تلنا
کبھی کبھی لوگ لچ تلنے والوں پر بھی لچ تل جاتے ہیں
ملاحضہ فرمائیے
Reviews of pkpolitics.com:
This website is run by bunch of idiots who hate Pakistan and Bawa / owner of this website along with some of his workers posting comments with different IDs to make its worth They also blackmail journalists and tv channels.and anchors. They are not anticipating in the betterment of journalism.
Aurangzeb khan
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ، ہم کو عبث بدنام کیا
بدنام ہونگے تو کیا نام نۂ ہوگا
Never knew you were the owner of the website ;)
@ anasyounus
بھائی جی
یہ آپکی بات صحیح ہے کہ "بدنام ہونگے تو کیا نام نۂ ہوگا". کاش یہ لکھنے والے کو پتہ ہوتا کہ "ویبسائیٹ کا مالک - باوا" فرنٹ فورم بدر ہو کر ڈسکشن فورم پر بیٹھا ہے
میرے لیے یہ کوئی نئی خبر نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ ہر مہینے مجھے ای میلز بھیج کر پی کے پولیٹکس کے استہارات بند کروانے کی دھمکی دیتے ہیں
:) :)
You must log in to post.