PKPolitics Discuss » Current Issues
To PTI Supporters: عزیزی بیچارے کو کچھ مت کہنا
(35 posts)-
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:18 #
-
Hahahahahahahahaha....what a slap on the face of these ilzami sheep herd.
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:20 # -
السلام و علیکم علی بھائی
آپ پھر انقلابی بچوں کو تنگ کرنے آگئے ہیں - میں ہوں ناں
میں نے یہ ویڈیو کل ہی پوسٹ کر دی تھی تاکہ ہمارے علی بھائی کو تکلیف نہ کرنی پڑے
:) :)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:21 # -
@Bawa Ji,
Lol.....inquilabi bachay ab itnay frustrated ho chukay hain kay woh apna sara ghussa ab insaf.pk par nikal rahay hain.
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:24 # -
@ siddiqi73
Bawa Ji,Lol.....inquilabi bachay ab itnay frustrated ho chukay hain kay woh apna sara ghussa ab insaf.pk par nikal rahay hain.
اچھا جی صدیقی بھائی
ابھی وہاں جا کر انکا تماشہ دیکھ لیتے ہیں
ویسے یہ محتلف ویبسایٹس پر میری آئی ڈی بنا کر اور عمران خان کے حق میں تعریفی کومنٹس لکھکر اپنی خفت مٹا لیتے ہیں
:) :)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:26 # -
وعلیکم اسلام باوا بھائی جی
باوا بھائی جی کیسے ہیں مزاج آپ کے
باوا بھائی جی الزامی تحریک کی کریش لینڈنگ کسی وقت بھی ممکن ہے اگلا نمبر جیالوں کا لگانے کا وقت بھی قریب آ رہا ہے
ساپ چڈ دوو جیالا مار شڈوPosted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:31 # -
@ siddiqi73 <<< lolzz
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:32 # -
علی بھائی
الله تعالیٰ کا شکر ہے اور سب ٹھیک ہے
اس فورم کوئی جیالہ نظر نہیں آتا ہے اور فرنٹ فورم پر اڈمن جی نے جیالوں کی اوقات دکھانے پر پابندی لگا رکھی ہے
وہاں جیالوں پر تھوڑا سا لچ تلیں تو اڈمن جی اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں
:)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:34 # -
LOL.... Azizi at his best:)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:35 # -
ایڈمن نوں وی قابو کر لواں گے
ویسے آپس کی بات ہے آج کل تحریکی بچے آفتاب اقبال کی بھی کافی عزت افزائی کر رہے ہیںPosted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:36 # -
@ Dusky
السلام و علیکم بھائی جی
کیسے ہیں؟
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:37 # -
علی بھائی
آفتاب اقبال کی عزت افزائی کے لیے تو باقایدہ ایک تھریڈ شروع کیا گیا ہے
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:39 # -
Pasha kee retirement kaa suntay hee hurr airay ghairay kee zaban chalnay lagee hai
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:42 # -
@ bsobaid
Pasha kee retirement kaa suntay hee hurr airay ghairay kee zaban chalnay lagee haiعبید میاں
فکر نہ کریں - یہ حکومت منت ترلا کرکے اور پاؤں کو ہاتھ لگا کر جنرل پاشا کو ایکسٹیشن ضرور دے گی
:)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:44 # -
علی بھائی
فرنٹ فورم کی انتظامیہ میری قید کو ختم کرنے کا رسک لینے کو تیار ہی نہیں ہے
صبح اٹھکر آپکو سلام لکھتا ہوں تو وہ یا تو اسوقت پوسٹ کیا جاتا ہے جب آپ لوگ رات کو گھر جا کر سو چکے ہوتے ہیں یا پھر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے. اس لیے اب وہاں کم کم ہی لکھتا ہوں
ویسے یہاں انقلابی بھی تنگ آئے ہوئے ہیں - لگتا ہے اکثر تو سچ برداشت نہیں کر سکے اور فورم چھوڑ گئے ہیں
:) :)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:47 # -
وعلیکم اسسلام باوا جی ،
شکر ہے الله کا. آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہےPosted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:49 # -
@ bsobaid
عبید بھائی جی کیانی کی رٹائرمنٹ کا سن کر کافی سارے لوگوں کی زبان کے ساتھ کچھ اور چلنا بھی شروع ہو جائے گا
الزامی بچوں سے گزارش ہے کہ کیانی کو ای میل کر کہ منت ترلا کیا جائے اور کیانی کو مجبور کیا جائے کہ وہ پاشا کو ایکسٹینشن دے بصورت دیگر گالیوں کا سونامی کیانی کو اور جی ایچ کیو کی طرف کر دیا جائے افاقہ ہو گاPosted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:49 # -
@ Dusky
بھائی جی
الله تعالیٰ کا شکر ہے اور سب ٹھیک ہے - آپکی دعاوں کا طلبگار ہوں
اس بار سردی نے کوئی خاص رنگ نہیں دکھایا ہے
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:52 # -
ویسے باوا بھائی جی اگر تحریکی بچے آپ کے پاس کینیڈا میں ہوں تو انقلاب کو کوئی نہیں روک سکتا ہاہا
ٹھنڈا ٹھار انقلابPosted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:53 # -
علی بھائی
اتنی سردی میں تو انکا انقلاب قلفی بن جائے گا
:)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:59 # -
باوا جی، تیل دکھیں اور تیل کی دھاردکھیں، ہمارے انقلابی بھائیوں کو لگ پتا جاۓ گا.
ان میں سے بشتر کا یہ پہلا انتخاب ہوگا، ان میں سے اکثر معصوموں کو کیا پتا جلسہ کرنے اور انتخاب میں ووٹر کو گھر سے لانے میں کیا کیا مراحل ہوتیں ہیں. اب ان کو کون باتیں کراۓ کا پولنگ اجنٹ کس کا پولنگ اجنٹ ہوتا ہے
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 18:59 # -
باواجی ادھر بھی ہلکا ہی ہے ، اب تک تو کوئی خاص سردی نہی ہوئی. آئس فشنگ کے لیہ بھی نورتھ کی طرف جانا پڑا.
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:03 # -
@ Dusky
بھائی جی
اس لیے تو ہم نے انکے انٹرنیٹ پر انتخابات کی حمایت کی ہے
ورنہ تو انتخابات کی صورت میں حکومت کو ہر پولنگ اسٹیشن پر ایمبولینس اور طبی عملے کا انتظام کرنا ہوگا تاکہ اگر کوئی انقلابی ووٹ ڈالتے ہوئے کوئی ہلکا سا دھکہ لگنے سے گر جائے اور بے ہوش ہو جائے تو اسے نہ صرف فوری طبی امداد دی جا سکے بلکہ ہسپتال منتقل کرنے میں بھی کوئی دشواری نہ ہو
حکومت کے لیے ان سارے اخراجات اور حادثات سے بچنے اور انقلابیوں کو ووٹ ڈالنے پر رضا مند کرنے کا واحد اور محفوظ ترین طریقہ انٹرنیٹ پر انتخابات کا انعقاد ہی ہے. حکومت اور قوم کو ممی ڈیڈی انقلابیوں کا انٹرنیٹ پر انتخابات کا مطالبہ فی الفور منظور کر لینا چاہئیے ورنہ انقلابیوں کے کسی ذہنی و جسمانی نقصان کی زمہ دار حکومت اور پوری قوم ہوگی
:) :)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:03 # -
@ Dusky
یہاں آجکل ونٹر فیسٹیول لگا ہوا ہے
دریا (جو مرے گھر کے سامنے سے بہہ رہا ہے) سے سنو اور آئیس نکال کر مختلف چیزیں بنائی گی ہیں اور سنو کا محل بنایا گیا ہے
لوگ دریا اور جھیلوں پر ڈرئیونگ کرتے ہیں اور آئیس فشنگ کرتے ہیں
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:09 # -
باوا جی موجیں کریں،
یہاں تو ماحول کافی گرم ہے، فلحال تو دریا پر گا ڑی چلانے اور مچھلی پکڑنے کے لیہ مجھ کو کافی مسافت پر جانا پڑتا ہے.Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:13 # -
@ Dusky
بھائی جی
ہمارے پاس تشریف لے آئیں. آپکو دریاؤں اور جھیلوں پر ڈرائیو بھی کروائیں گے، آئیس فشنگ بھی کروائیں گے، سکڈو پر سیر کروائیں گے اور کتوں کے کھینچنے والی گاڑی پر بھی بٹھائیں گے
نارتھ کی اپنی منفرد زندگی ہے
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:16 # -
انشاللہ ، بلکل باوا بلکل، یہ بھی کرنا ہے. بککٹ لسٹ میں شامل ہے:)
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:25 # -
@ Dusky
یہاں کچھ سڑکیں ایسی ہیں جو صرف سردیوں میں ہی ٹریفک کے لیے کھلتی ہیں اور گرمیوں میں بند ہو جاتی ہیں
لوگ انتہائی سردی میں بھی گھر میں چھپ کر نہیں بیٹھتے ہیں بلکہ سردی کے موسم کو انجوائے کرتے ہیں اور اسکے انتظار میں رہتے ہیں
جب آپکا پروگرام بنے ضرور خدمت کا موقع دیجیے گا
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:47 # -
باوا جی
انکو" دوڑا کر اب موجیں مار رہے ہیں"
:)
میرے خیال میں انصافیوں نے عزیزی کو ضرور بخش دیا ہوگا
ویسے بھی اسکی سیاسی وابستگی اتنی اسٹیبلشڈ نہیں لگتی
وہ بھی جہاں موقعہ ملے لچ تل لیتا ہےPosted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:51 # -
Azizi rocks, ja Azizi maaf kia!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:53 # -
@ EasyGo
نہیں بھائی جی
میں نے انکو نہیں دوڑایا. میں تو خود انکا مداح ہوں. انکی وجہ سے یہاں رونق لگی رہتی ہے اور ہمیں بھی تھوڑا لچ تلنے کا موقع مل جاتا ہے
ویسے ویڈیو زبردست ہے
Posted 1 year ago on 26 Feb 2012 19:54 # -
Posted 1 year ago on 28 Feb 2012 11:43 #
-
Hahahahahahahahaha......hilarious!
Wasim Akram: OOO 60-70 Rupay day bat tay 100-200 rupay day sheeshay tay paranday landay ci....hahahahahahahaha
Posted 1 year ago on 29 Feb 2012 2:58 # -
Posted 1 year ago on 29 Feb 2012 3:06 #
-
Geo Parontay Khao tay lassian piyo.....hehehehehehehehehe
Posted 1 year ago on 29 Feb 2012 3:16 #
Reply
You must log in to post.