PKPolitics Discuss » Faith and Religion

Two Christians killed, churches burned: extremists respond to Florida Koran burn

(101 posts)
  1. yahya
    Member

    Islamabad (AsiaNews) - Two believers killed, churches attacked, copies of the Bible burned: the Christian community in Pakistan is once again the victim of violence by Islamic fundamentalists, who have targeted places of worship in the country.

    http://www.asianews.it/news-en/Two-Christians-killed,-churches-burned:-extremists-respond-to-Florida-Koran-burning-21139.html

    Funny no condemnation for these events in the Senate.

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 1:32 #
  2. hypocrite
    Member

    الله کے بندوں کا قتل اور الله کے نام کی بیحرمتی
    الله کے نام پر
    عجیب تماشا ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 2:46 #
  3. blacksheep
    Member

    اس دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔

    ایک جو یہ کہتے ہیں کہ ہر چیز غیر ملکی سازش ہے۔۔۔۔۔۔
    (شاید ایمان کی زیادتی اس کی وجہ ہو)

    دوسرے وہ جو یہ کہتے ہیں سازشیں اپنی جگہ مگر اپنی
    چارپائی کے نیچے بھی ڈنڈا پھیر لو۔۔۔۔۔۔
    (شاید ایمان کی کمی اس کی وجہ ہو)

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 2:56 #
  4. zoabkhan
    Member

    jaaahliat. Stupid idiots. Bible is also a book from the same god.

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 3:03 #
  5. @Yahkanjar
    the Christian community in Pakistan is once again the victim of violence by Islamic fundamentalists
    Ought to read:
    "the Christian community in Pakistan is once again the victim of Florida's CHRISTIAN fundamentalists"
    ;-)

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 3:31 #
  6. Bawa
    Member

    نہایت ہی افسوسناک واقعہ جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

    حیرت ہے کہ آٹھ نو دن گزر جانے کے باوجود پاکستان کے کسی اخبار میں یہ خبر کیوں نہیں چھپ سکی؟

    کیا واقعی یہ واقعہ وقوع پزیر ہوا ہے؟ کیا قتل کی کوئی پولیس رپورٹ درج ہوئی ہے؟ کیا مرنے والوں کا کوئی پوسٹ مارٹم ہوا ہے؟

    یقین نہیں آ رہا کہ اتنا بڑا واقعہ ہوا اور کسی کو خبر نہ ہو سکی؟ کیا کسی نے اس خبر کا سورس معلوم کرنے کی کوشش کی؟

    وہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم جو کسی کے سر میں درد ہونے پر بھی پریس ریلیز جاری کرتا ہے حیدرآباد کے اپنے بڑے واقعے انکی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 5:55 #
  7. Hussain Farooqui
    Member

    nota

    Very correctly commented on Yahaya's posting!

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:29 #
  8. Bawa
    Member

    حقیقت کیا تھی؟ بی بی سی کی رپورٹ

    نہ تو یہ فلوریڈا میں قران جلانے کا رد عمل تھا، نہ چرچ پرحملہ اور نہ ہی اسمیں انجیل مقدس کو جلایا گیا. کریسچیں ویبسایٹس چند مقامی لڑکوں کی لڑائی کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں

    حیدر آباد: ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد میں پیر کی رات گئے قتل کیے جانے والے دوعیسائی نوجوانوں کے ورثاء نے رات بھر قومی شاہراہ پر ان کی لاشیں رکھ کر احتجاج کیا ہے. منگل کی صبح ضلعی پولیس افسر فرید سرہندی کی یقین دہانی پر مظاہرین لاشیں اٹھا کر ان کی آخری رسومات کے لیے چلے گئے. ضلعی پولیس افسرنے رات بھر دھرنا دینے والوں کو یقین دلایا کہ دو افراد کے قتل کے مرتکب افراد کو منگل کی شام تک حراست میں لے لیا جائے گا

    حیدرآباد کی بلدیہ کالونی میں جہاں عیسائی برادری طویل عرصے سے رہائش پذیر ہے، پیر کی رات کو علاقے میں واقع ایک گرجا گھر کی پہلی سالگرہ کی تقریبات جاری تھیں اور اس تقریب میں خواتین بھی موجود تھیں. اسی دوران علاقے میں رہنے والے پالاری برادری کے نوجوان تیز آواز میں گانے بجا رہے تھے جس پر عیسائی لوگوں نے انہیں باز رہنے کے لیے کہا، اس پر دونوں کے درمیاں تلخ کلامی ہوگئی. عیسائی لوگوں کا کہنا ہے کہ’ لوگوں کے صلح کرانے کے باوجود پالاری نوجوان اپنے گھروں کوگئے اور آتشی اسلحہ لے آئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی. فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو شادی شدہ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے

    نامہ نگار علی حسن کے مطابق اس واقعے کے بعد مسیحی لوگوں میں اشتعال پیدا ہوگیا اور وہ لاشوں کو لے کر قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے اور انہوں نے پیپلز پارٹی اور متحدہ کے نمائندوں کی دھرنا ختم کرانے کی کوششوں کو بھی رد کردیا اور رات بھر سڑک پر بیٹھے رہے اور ٹریفک بھی بند رہی۔ منگل کی صبح ڈی پی او سڑک کھلوانے کی غرض سے دھرنے کے مقام پر آئے اور لوگوں سے بات چیت کی اور لوگوں کو دھرنا ختم کرنے پر آمادہ کیا۔ دھرنے پر موجود گرجا گھر کے پادری فادر سیمسن کا کہنا تھا کہ اگر منگل کی شام تک قتل کے ذمہ دار افراد کو حراست میں نہیں لیا گیا تو مسیحی برادری کے لوگ مقتولین کی آخری رسومات کے بعد دوبارہ دھرنا دیں گے

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/03/110322_christians_killing_protest_zz.shtml

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:34 #
  9. amir80
    Blocked

    ہندو ،مسلم ،سکھ ،عیسائی یا اور دوسرے جو مذہب کی نفرت کی بیاد پر سیاست کرتے ہیں یا اپس میں نفرت پھیلاتے ہیں قابل مذمت ہیں
    بال ٹھاکرے ،منور حسن ،ملا عمر اور اس ایسی پادری میں کوئی فرق نہیں ہے ...سب کی بننیادی سوچ ایک جیسی ہے بس مذہب کا فرق ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:48 #
  10. Bawa
    Member

    اس واقعے کا فلوریڈا میں قران پاک جلائے جانے سے کوئی تعلق ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ قران پاک جلانے کی خبر مغربی میڈیا میں سوموار اکیس مارچ دن بارہ بجے (ایسٹرن ٹائم) آئی اسوقت پاکستان میں رات کے گیارہ بج رہے تھے اور یہ خبر پاکستانی میڈیا میں بیس مارچ بروز منگل آئی

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:51 #
  11. toamin
    member

    حقیقت دیکھو اور لوگوں کے تبصرے دیکھو، ہر کوئی اس معاملے کو اپنی دکان چمکانے کے لئے استمعال کرنے کی کوشش کر رہا ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:53 #
  12. amir80
    Blocked

    پاکستان میں اس سے پہلے بھی چرچ جائے جا چکے ہیں اور عیسایوں کو زندہ بھی جلایا آیا ہے
    پر پاکستان کی کسی مذہبی تنظیم نے اور مولویوں نے اس پر احتجاج نہیں کیا

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:53 #
  13. Bawa
    Member

    درستگی

    یہ خبر پاکستانی میڈیا میں بائیس مارچ بروز منگل آئی

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:55 #
  14. toamin
    member

    عامر ٨٠

    آپ کہیں پراکسی کے پیچھے ناٹو گیر تو نہیں؟

    مجھے تو دن بہ دن یقین ہوتا جا رہا ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 6:57 #
  15. Bawa
    Member

    مقامی نوعیت کے واقعات پر کسی کا کوئی کنٹرول نہیں ہوتا. کیا پاکستان میں شیعہ سنی فساد نہیں ہوتا؟ کیا طالبان مزاروں کو نہیں اڑاتے؟ کیا ہمدوستان میں ہندو مسلم فسادات نہیں ہوتے

    ایسے واقعات افسوسناک ہیں لیکن ان واقعات کو بہانہ بنا کر کریسچیں میڈیا کا اسے غلط رنگ دینا اور مسلمانوں اور پاکستان کو بدنام کرنا بھی افسوس ناک ہے

    پاکستانی معاشرہ مجموعی طور پر روادار ہے اور مذہبی اور علاقائی تعصب سے بالاتر ہے. انتہا پسند ہر معاشرے ہیں ہوتے ہیں. انہیں بہانہ بنا کر ملکوں کو بدنام نہیں کیا جا سکتا. کیا ہم امریکی پادری کے فعل کا امریکی حکومت یا عوام کو الزام دے سکتے ہیں؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 7:03 #
  16. Bawa
    Member

    اس واقعے کا فلوریڈا میں قران پاک جلائے جانے سے کوئی تعلق ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ قران پاک جلانے کی خبر مغربی میڈیا میں سوموار اکیس مارچ دن بارہ بجے (ایسٹرن ٹائم) آئی اسوقت پاکستان میں رات کے گیارہ بج رہے تھے اور یہ خبر پاکستانی میڈیا میں بیس مارچ بروز منگل آئی اور یہ واقعہ پاکستان میں اکیس مارچ کی رات کا ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 7:07 #
  17. naveed-omar
    Member

    ہمارے اپنے ٹری جوہنس کسی طور امریکن پادری سے کم نہیں ہیں .......

    Our beloved Taliban brothers destroyed budha statues in afghanistan and they also proudly accepted responsibility for the destruction of dozens of mosques and shrines where holy quran were also burned/desecrated

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 7:34 #
  18. Bawa
    Member

    لکھ دی لعنت

    مسلمانوں اور پاکستانیوں پر تنقید کرنے والوں پر

    اپنی اوقات اور اپنے کرتوت دیکھو اور بات کرو

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 7:42 #
  19. Bawa
    Member

    پاکستان کے علاوہ کسی مسلمان ملک کے سربراہ کو حتی کہ امریکی دلال شاہ عبد الله (جسے ریمنڈ ڈیوس کی فکر کھائے جا رہی تھی) کو بھی قران پاک جلانے کے گناونے فعل کی مذمت کی توفیق نہ ہو سکی. جب ہمارے اپنے مقدس مقامات پر بے غیرت لوگ بیٹھے ہوں تو ہم کسی سے کیا گلہ کر سکتے ہیں؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 7:54 #
  20. According to certain Fiqh, there is nothing wrong with burning a copy of Quran. In fact it is prescribed for old pages of Quran which are unread able due to ware and tare to be burned!!!

    This Fiqh are predominant in Middle East, hence you don't see such a reaction in that part of the Muslim world. Also, in Pakistan certain political parties want to take advantage of this issue to garner political support.

    Molvi Haazrat of this forum can further elaborate!!!

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 7:58 #
  21. toamin
    member

    ڈل میاں

    بات یہاں پرانے نسخے کو توہین سے بچانے کی نہیں بلکہ ایک پادری کی توہین کرنے کی ہو رہی ہے

    اللہ کے لئے ہی دو حرف مذمت کے بول دو، ہمارا کیا جانا ہے، اللہ کو ہی سب نے اپنے اپنے اعمال کا جواب دینا ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 8:12 #
  22. naveed-omar
    Member

    dell,

    پوری مسلم امّہ کا قرآن جلانے پر اتیفاق ہے ...... حضرت عثمان نے سب سے پہلے قرآن کو جلانے کی ریت ڈالی تھی

    http://www.islamicvoice.com/january.2000/zakir.htm

    Hamaray beloved Taliban nay sab say ziyada Quran burn kiyay hain .... may Allah give hidaya to those misguided souls !

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 8:14 #
  23. toamin
    member

    لو جی ایک اور آ گیا جو کہ پادری کے توہین آمیز عمل کی دلیل پیش کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے

    اللہ ہمیں اپنے عذاب سے بچائے

    آمین

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 8:16 #
  24. naveed-omar
    Member

    کیا قرآن جلانے کے لئے پہلے طالبان بننا ضروری ہے ?

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 8:23 #
  25. toamin
    member

    لگا رہ زالان نیتگر عامر

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 8:37 #
  26. naveed-omar
    Member

    پاکستانی سیاستدانوں نے طالبان کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا جو اب تک درجنوں مساجد اور ہزاروں قرآن جلا چکے ہیں ؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 8:46 #
  27. toamin
    member

    باوا جی

    میرا ایک لاکھ بھی اس میں شامل کر لیں، مشکور ہوں گا

    مہربانی

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 8:51 #
  28. naveed-omar
    Member

    سلام

    قبلہ ایک آدھ لعنت اپنے طالبان پر بھی بھیج دو

    یا آپ کے نزدیک مسلمان اگر قرآن جلائیں تو وہ قبل دست اندازی جرم نہیں ہے ؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:09 #
  29. Bawa
    Member

    @ naveed-omar
    پاکستانی سیاستدانوں نے طالبان کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا جو اب تک درجنوں مساجد اور ہزاروں قرآن جلا چکے ہیں ؟

    ..................

    ایک مسلمان کسی کھیت میں کھڑا کعبہ کی طرف منہ کرکے پیشاب کر رہا تھا کہ ایک سکھ پاس ہی سے گزرا اور مسلمان سے کہا کہ بھائی جی تم کعبه کی طرف منہ کرکے کھڑے ہو اور پیشاب کر رہے ہو. اپنا منہ کسی اور طرف کر لو. مسلمان نے نالا (ازار بند) باندھتے ہوئے جواب دیا

    تم مامے لگتے ہو. کعبه ہمارا ہے یا تمھارا. ہم جس طرف چاہیں منہ کرکے پیشاب کریں

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:10 #
  30. Bawa
    Member

    @ salam
    باوا جی

    میرا ایک لاکھ بھی اس میں شامل کر لیں، مشکور ہوں گا

    مہربانی

    ...................

    پورا ایک لاکھ ہے؟ کم تو نہیں ہیں ناں؟

    کیونکہ ایک لاکھ سے کم ہو تو لعنت اثر نہیں کرتی ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:15 #
  31. naveed-omar
    Member

    باوا

    درست فرمایا آپ نے

    قرآن طالبان کا ہے یا ٹری جھونس کا ؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:16 #
  32. Bawa
    Member

    @ naveed-omer

    بھائی جی. طالبان جتنے جی چاہے قران جلائیں یا مساجد تباہ کریں. قران انکا اور مساجد انکی

    ٹیری جونز یا کسی غیر مسلم کو یہ حق کس نے دیا ہے؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:23 #
  33. naveed-omar
    Member

    باوا

    میں آپ کی راے سے سہمت ہوں

    کس کی مجال کہ طالبان سے مساجد کو ڈھانے اور قرآن کو جلانے کا حق چھنے

    یہ حق طالبان کو خدا بزرگ و برتر نے ودیت کیا ہے اور صرف وہ ہی ان سے یہ حق چھین سکتا ہے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:30 #
  34. toamin
    member

    باوا جی

    مہربانی

    اور وہ آپ کی سکھ والی مثال خوب تھی

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:42 #
  35. naveed-omar
    Member

    سلام

    قبلہ ایک آدھ لعنت اپنے طالبان پر بھی بھیج دو

    یا آپ کے نزدیک مسلمان اگر قرآن جلائیں تو وہ قبل دست اندازی جرم نہیں ہے ؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 9:44 #
  36. yahya
    Member

    @nota:

    First of all your language reflects your religious values. What can I say.

    Second if these deplorable incidents are reaction to Florida's incident-- first of all Terry Jones never killed anyone, so it seems to me your side is worst in this whole affair. Second, for atrocities under blasphemy law alone as a reaction Muslims can be murdered all over the world by your standards. What sort of reaction against Muslims would you allow for Gojra and Shanti Nagar? Good logic keep it up.

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:26 #
  37. yahya
    Member

    Bawa@

    Muslims Burn Christians Alive In Pakistan

    This was pre-Terry Jones affair. No reason required by Islamists to commit acts of terrorism.

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:27 #
  38. Bawa
    Member

    @ yahya
    Christians Killed Innocent Muslims In Afghatistan

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:39 #
  39. Bawa
    Member


    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:39 #
  40. @yahya
    Muslims Burn Christians Alive In Pakistan"

    And christians burn/chop/kill muslims all over the world -- something you are blind to you MoFkr! So I say hope they burn a whole lot more -- we have a long way to go...at least they ought to get scvm like you ;-)




    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:44 #
  41. Bawa
    Member

    @nota

    Thanks

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:47 #
  42. naveed-omar
    Member

    nota,

    Thanks for posting pics of blown up body/head of a suicide-bomber and pics of would-be suicide-bombers being grilled by brave Nato toops :)

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:51 #
  43. @Bawa
    Pardon my language but bhosri kay ko Gojra to yad hay per Gujarat nahi.

    (Aur idhar bhi jhoot bolanay say nahi raha -- sure it was pre-Terry Jones but the incidence was similar)

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:55 #
  44. yahya
    Member

    @Bawa/nota:

    So you accept your religious idealogy is as bad as the rest of them. Any reason why your religion should be respected more than any terrorist ideology?

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 10:58 #
  45. naveed-omar
    Member

    nota bhai, no sane person can support what fanatic Hindu bast*rds did in Gujrat or what fvcking american/Nato troops doing in Afghanistan .... having said that how come a sane person not condemn attrocities committed against poor christians in Pakistan ?????

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 11:00 #
  46. yahya
    Member

    @nota: Thank you for your language as per your upbringing.

    Gujrat was a reaction to burning of Hindus by Muslims in the first place wasn't it? And reactions are OK and justified by your standards as you said above.

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 11:03 #
  47. Bawa
    Member

    @yahya
    Bawa/nota:

    So you accept your religious idealogy is as bad as the rest of them. Any reason why your religion should be respected more than any other terrorist ideology?

    میں نے اوپر لکھا ہے

    مقامی نوعیت کے واقعات پر کسی کا کوئی کنٹرول نہیں ہوتا. کیا پاکستان میں شیعہ سنی فساد نہیں ہوتا؟ کیا طالبان مزاروں کو نہیں اڑاتے؟ کیا ہمدوستان میں ہندو مسلم فسادات نہیں ہوتے

    ایسے واقعات افسوسناک ہیں لیکن ان واقعات کو بہانہ بنا ک
    ر کریسچیں میڈیا کا اسے غلط رنگ دینا اور مسلمانوں اور پاکستان کو بدنام کرنا بھی افسوس ناک ہے

    ویسے یحییٰ صاحب. برا محسوس نہ کریں تو سچ کہہ دوں کہ آپکو اصل تکلیف کیا ہے. آپکو کرسچین سے کوئی محبت نہیں ہے بلکہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے پر مسلمانوں پر غصہ ہے

    کیا میں نے نبض پر درست ہاتھ رکھا ہے؟

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 11:05 #
  48. naveed-omar
    Member

    " بلکہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے پر مسلمانوں پر غصہ ہے
    "

    Bawa,

    I'm wondering if you've read Justice Munir report ?

    it's funny to note that Deobandi, Barelvi, Ahle-Hadith, and Shia who declare each other Kafir/Mushrik got united in declaring Qadiyanis 'non-muslim' :))))

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 11:09 #
  49. toamin
    member

    ارے واہ باوا جی، آتے ہی ایک دم بولڈ کر دیا آپ نے

    بلکل صحیح نبض پکڑی ہے آپ نے

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 11:09 #
  50. hypocrite
    Member

    Changing thinking process takes time ane requires logic , patience and open mind. Who has got all this so let's kill the person instead

    Posted 1 year ago on 29 Mar 2011 11:13 #

RSS feed for this topic

Reply »

You must log in to post.