PKPolitics Discuss » Current Issues

US announces $150 million for Mangla dam expansion

(196 posts)
  1. Javed Sheikh

    Even Mustafa Kamal Pasha, Ata Turk, was against Khilafat.

    جب ہندوستان میں مہاتما گاندھی کی سر پرستی میں تحریک خلافت جاری تھی
    علامہ اقبال نے فرمایا تھا :
    میں جانتا ہوں انجام اس کا
    جس معرکے میں ملا ھو غازی
    اور ایک جگہ فرمایا تھا :
    یہ ناداں گر گئے سجدے منے جب وقت قیام آیا
    ہمارے مولوی صاحبان، بے چارے گاڑی کو
    Reverse Gear
    میں چلانے کی ضد کرتے ہیں

    Posted 1 year ago on 01 Dec 2012 22:48 #
  2. Abdul Rahman

    Ofcourse Ata Turk, the domla Jew was not only against Khilafat but a implanted mole by West to dismantle Khilafa.

    BTW, he was neither Ata nor a Turk. Jews or Christians in Turkey are not called Christian Turk or a Jewish Turk. Turk means Muslim in any dictionary and not necessarily a race.

    Posted 1 year ago on 01 Dec 2012 22:56 #
  3. Sweettruth

    @AR

    Your and my hard-earned tax dollars are being given to foreign countries and in some cases or in most cases money is being squandered. US Govt should stop giving our hard earned tax dollars to countries where corruption is rampant.

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 12:24 #
  4. Afshan

    فیئر بھائی:

    ميں آپ کے تمام سوالوں کا جواب ايک ہی پوسٹ ميں نہیں دے سکتی۔ دوسری جنگ عظيم میں ناگاساکی پر امریکی حملے کے بارے میں آپ کے سوال کے حوالے سے اس واقع پر روشنی ڈالوں گی۔

    میں آپ کو ياد دلانا چاہتی ہوں کہ سال 1945 ميں امريکہ کو جاپان سے جنگ کرتے ہوۓ 4 سال کا عرصہ گزر چکا تھا۔ اگر آپ تاريخ کا جائزہ لیں تو جاپان کی توسيع پسند قوتوں نے نہ صرف يہ کہ امريکہ ميں پرل ہاربر پر حملہ کيا تھا بلکہ چين اور ساؤتھ ايسٹ ايشيا کے بڑے علاقے پر قبضہ کيا جا چکا تھا۔ سال 1945 ميں امريکہ کے سامنے صرف دو آپشنز تھے ، يا تو جاپان ميں ايک بڑی فوج اتار کر باقائدہ ايک طويل جنگ کا آغاز کيا جاۓ يا ايٹمی ہتھيار کا استعمال کرکے جاپان کو فوری طور پر شکست پر مجبور کيا جاۓ۔ اس ميں کوئی شک نہيں کہ ہيروشيما اور ناگاساکی ميں بے گناہ انسانوں کی ہلاکت ايک بہت بڑا سانحہ تھا ليکن يہ بھی ايک حقيقت ہے کہ طويل المدت زمينی جنگ کی صورت ميں انسانی جانوں کا نقصان اس سے کہيں زيادہ ہوتا۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    http://www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 16:17 #
  5. fear

    افشاں باجی . جتنے مظلوم انسانون کو امریکا نے ایک منٹ میں نشانہ بنایا جاپانی اگر دو صدیوں تک بھی قتل کرتے رہتے تو وہ کم ہوتا. کسی کو کچھ پتا نہیں ہے . بہرحال اپ نے اچھا جسٹیفائی کیا . پجابی میں اس کو کہتے ہیں اپنا کاں چٹا کرنا --- ویتنام کی جنگ میں بیس لاکھ سولین مرے ... ٢٠ لوگوں کو کبی مرتے دیکھا افشاں باجی
    ایک لاکھ کے قریب سویلین مرے عراق جنگ میں ... افشاں باجی . نا گا سکی والی بات چلو اپ کی مان لیتے ہیں ----

    گردشِ رنگِ طرب سے ڈر ہے
    غمِ محرومیِ جاوید نہیں

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 17:21 #
  6. adnak

    Fear jee

    " نا گا سکی والی بات چلو اپ کی مان لیتے ہیں ---"

    خوش کیتا جے فئیر جی اونہاں دی گل من کے

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 17:39 #
  7. fear

    خوش کیتا جے فئیر جی اونہاں دی گل من کے

    خوش نہیں کیتا ، افشاں باجی بڑی بری طرح فیر کے دواو میں میں آئی ہے

    طويل المدت زمينی جنگ کی صورت ميں انسانی جانوں کا نقصان اس سے کہيں زيادہ ہوتا۔

    وائٹ نام کی جنگ میں ٢٠٠٠٠٠٠ سویلین مرے .. وہاں پہ بھی کوئی بم پھینک دینا چاہے تھا .. اگر افشاں باجی کی لوجک کو دیکھا جائے .. یعنی اگر اٹم بم پھیکنا جاتا تو بقول افشاں باجی کے کم سولین مرتے ...
    ہا ہا ہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 17:50 #
  8. adnak

    Fear jee

    جن پر بم پھینکا گیا وہ تو بولتے نہیں اور آپ نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا ہے

    "افشاں باجی بڑی بری طرح فیر کے دواو میں میں آئی ہے"

    ایسا نا ہو وہ جوابی داوو مار کر آپکو چاروں شانے چت کر دے

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 18:00 #
  9. fear

    جن پر بم پھینکا گیا وہ تو بولتے نہیں اور آپ نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا ہے

    وہ ریڈ ایشن کی وجہ سے نہیں بول رہے .. بم گرنے کے بعد بہت سی
    بیماریوں نے ان کو گھیر لیا

    ایسا نا ہو وہ جوابی داوو مار کر آپکو چاروں شانے چت کر دے

    افشاں باجی کہیں گاما پہلوان تو نہیں

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 18:08 #
  10. Sweettruth

    Instead of being grateful to American Govt for her aid for expansion of Mangla Dam which may result in increased electricity and water; ungrateful forum members are arguing unnecessarily.

    US Govt gives lots of aid to Pakistan each year and besharam un-thankful forum members are showing their true colors.

    Shame on all those who are attacking US Govt and her goodwill gesture aid for a friendly ally.

    Posted 1 year ago on 04 Dec 2012 18:47 #
  11. fear

    میٹھےسچ بھائی
    ہم مالشی نہیں . امریکا سب سے بڑا دہشت گرد ہے . پچھلی صدی سب سے قتل غیرت اپ کے امریکا نے کی --- اپ ، افشاں باجی اور ادناک جی کو اپ یہ مالش ختم کر دینی چاہے اور حقیقت کا سامنا کرنا چاہے . عراق پہ بلاجواز حملہ کیا گیا . افغانستان پہ حملہ بھی ناجائز تھا . اور ابھی پاکستان کے اندرونی معملات میں مداخلت بھی کر رہا ہے -----

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 4:39 #
  12. Martian

    افشاں جیسے ضمیر فروش ڈالر کے پجاریوں سے کچھ بھی بعید نہیں۔ اس بےچاری کو جھوٹ بولنے کے ہی تو ڈالر ملتے ہیں۔ اس میں اسکا کوئی قصور نہیں یہ تو اپنے مالک کی نمک حلالی کر رہی ہے۔

    جس طرح افشاں کے مائی باپ نے محض 3000 ہزار افراد کی موت کو جواز بنا کر کم و بیش 10 لاکھ افراد کو افغانستان، پاکستان اور عراق میں گذشتہ 10 سالوں میں لقمہ اجل بنایا ہے ہو سکتا ہے کہ پرل ہاربر میں بھی کچھ ایسا ہی ٹوپی ڈرامہ رونما ہوا ہو جس کا جواز یہ ناگا ساکی اور ہیروشیما پر ایٹم بم گراۓ جانے کو پیش کر رہی ہے۔

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 6:40 #
  13. adnak

    Fear jee

    "ہم مالشی نہیں"

    جی نہیں - آپ مالشی ہیں - بہت بڑے مالشی - ملا عمر کے

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:10 #
  14. fear

    ادناک بھائی
    سچ اور مالش میں فرق ہوتا ہے ---

    ادناک جی مارٹین بھائی اپ کی افشاں باجی کو ضمیر فروش کہ رہے ہیں -- اپ کو دکھ نہیں ہوا -- اپ کے ضمیر کی نہیں ہیں وہ

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:18 #
  15. adnak

    Fear jee

    دکھ تو آپ کو ہونا چاہئے' مجھے تو خوشی ہے کہ مارٹین بھائی نے اپنا نکتہ نظر دیا ہے

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:24 #
  16. fear

    جس طرح افشاں کے مائی باپ نے محض 3000 ہزار افراد کی موت کو جواز بنا کر کم و بیش 10 لاکھ افراد کو افغانستان، پاکستان اور عراق میں گذشتہ 10 سالوں میں لقمہ اجل بنایا ہے ہو

    بہت اعلی ، مارٹین بھائی
    ہن دسو افشاں جی

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:24 #
  17. fear

    دکھ تو آپ کو ہونا چاہئے' مجھے تو خوشی ہے کہ مارٹین بھائی نے اپنا نکتہ نظر دیا ہے
    -----------------------------------------------------------
    ہماری تو فیلنگ ہی نہیں .. یہ فلسفہ ہے

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:25 #
  18. adnak

    "ہماری تو فیلنگ ہی نہیں .. "

    یہی تو بدقسمتی ہے باجی جی کی

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:28 #
  19. fear

    یہ باجی کی بدقسمتی نہیں کریکٹر کی چالاکی ہے جو اس سے بڑے خوبصورت طریقے سے کھیلا رہا ہے --

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:30 #
  20. adnak

    Fear jee

    آپکو بھی تو کوئ کریکٹر چالاکی اور بڑے خوبصورت طریقے سے کھیلا رہا

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:40 #
  21. fear

    میں تو خود کھیلنا چاہتا ہوں -- ترس رہا ہوں
    :(

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 7:48 #
  22. Afshan

    فیئر بھائی:

    وہ وقت آگیا ہے کہ آپ اپنی آنکھیں کھول کر زمینی حقائق کا سامنا کریں. براہ مہربانی یہ سمجھيں کہ امريکی حکومت اس بات کی قائل نہیں ہے کہ صرف جنگ ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ ہم جنگ کے نتائج سے اچھی طرح باخبر ہیں۔ تاہم اس بات سے بھی انکار نہیں کيا جا سکتا کہ جارحانہ اور سفاکانہ قاتلوں کے خلاف کاروائی نہ کرنے کے بھی سنگين نتائج ہوسکتے ہیں۔

    ستمبر 11، 2001 کے سانحہ کے بعد امريکی حکومت ميں يہ تشويش پائی جاتی تھی کہ حکومت کو ہر وہ قدم اٹھانا چاہيۓ جو مستقبل ميں امريکہ اور عالمی برادری کو دہشت گردی کے مزيد واقعات سے محفوظ رکھ سکے۔

    افغانستان:

    امریکہ اور نیٹو افواج کا افغانستان میں آنے کا مقصد القائدہ کے گڑھ کو ختم کرنا تھا جنہوں نے افغانستان کو پوری دنیا کے خلاف دہشت گردی کا اڈہ بنا رکھا تھا۔ بين الاقوامی برادری کا افغانستان ميں آنا انصاف کے تقاضوں کے مطابق تھا جس کے تحت افغانستان میں ايک قانونی حکومت کا قائم کرنا تھا اور جس کی نہ صرف اقوام متحدہ نے2001 ء ميں اجازت دی تھی بلکہ افغانستان کے لوگوں نے بھی ايساف کا خير مقدم کيا تھا۔ يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ 1999ء ميں اقوام متحدہ نے طالبان سے مطالبہ کيا تھا کہ وہ اسامہ بن لادن کو امريکہ کے حوالے کريں-

    عراق:

    اس میں کوئی شک نہیں کہ عراق پر حملہ اور صدام حسین کی حکومت کا خاتمہ امریکہ اور دنیا بھر میں متنازع بحث تھی۔ لیکن اس ضمن میں یاد رکھيں کہ عراق کا ہمسایہ ممالک پر حملوں کی تاریخ، دہشت گردی کی تنظیموں کی پشت پناہی اور ہمسایہ ممالک اور اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال بین الاقوامی برادری کے لیۓ شدید تشویش کا باعث بنا ہوا تھا۔ اس کے علاوہ عراق کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کو کيميائی ہتھياروں کے ضمن ميں معلومات کی فراہمی سے انکار سال 1991 ميں جنگ بندی کے خاتمے کے معاہدے اور منظور شدہ مينڈيٹ کی واضح خلاف ورزی نے اور جلتی پر تیل ڈالنے کا کام کیا۔ عراق کی حکومت نے وہ شرائط پوری نہيں کی تھيں جن کا مطالبہ اقوام متحدہ کی جانب سے کيا گيا تھا۔ صدام کی سرکش حکومت نے واضح طور پر بین الاقوامی ضروریات کے خط یا روح کو مطمئن نہیں کیا تھا. جبکہ کئی پارٹیوں کی طرف سے طاقت کے استعمال کی مخالفت کی گئ تھی یاد رہے کہ صدام حسین کی حکومت کو ختم کرنے کے لۓ طاقت کا استعمال ہی واحد ذریعہ تھا.

    ليکن يہ حقیقت ہے کہ امریکی اور بین الاقوامی افواج کے انخلا کے کتنی دیر بعد عراق ميں زيادہ تر شہريوں کی ہلاکت دہشت گرد تنظيموں کی کاروائيوں کا نتيجہ ہے جو دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ عراق ایک خود مختار ملک ہے لہذا جو اقتدار میں آئے ہیں وہ آزاد اور جمہوری انتخابات کے ذریعے منتخب ہوۓ ہیں ، جن میں عراقی قوم کے مختلف فرقوں نے حصہ لیا ہے۔

    پاکستان:

    پاکستانی معاملات پاکستان کا ایک اندرونی مسلہ رہے گا اور یہ پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے کہ یکجا ہو کر ایک ایسا سیاسی نظام تشکیل ديں جو تمام فرقوں کے لۓ فائدہ مند ہو۔ امریکی حکومت پاکستان کی عوام کی طرف سے کسی بھی منتخب حکومت اور پورے پاکستان کے لوگوں کو ایک روشن اور زیادہ خوشحال مستقبل کے لئے کام کرنے میں حمایت جاری رکھے گی۔ ان کوششوں میں دہشت گردی کے خلاف جاری جدوجہد میں حمایت فراہم کرنا اور ساتھ ساتھ انسانی اور اقتصادی ترقی میں مدد کرنا شامل ہے تاکہ پاکستان کے طویل المیعاد استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

    اس علاقے ميں دہشت گردوں کو شکست دينے اور ان کو تباہ کرنے کے ليے امریکہ اور پاکستان کے درمیان قریبی رابطے اور افہام و تفہیم ہے۔ ان دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لۓ ہم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے ميں ان کی باقاعدہ مدد کر رہے ہيں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور اس وقت پاکستانی شہريوں کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی کی لعنت سے ہے-

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    http://www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 14:23 #
  23. Afshan

    فیئر بھائی:

    امریکہ پر جارحانہ ہونے کا الزام عائد کرنا کافی آسان ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا کی تاریخ اور واقعات کی ترتیب جانے بغیر کوئی بھی آسان نتائج اخذ نہيں کۓ جاسکتے۔

    ویت نام جنگ، ایک ایسی جنگ تھی جس میں کئی ممالک شامل تھے، اور اس نوعیت سے بہت سے اس جنگ کا شکار ہوۓ، اور اس جنگ میں جس طرح ہزاروں ويتنامی ہلاک ہو ۓ اسی طرح ہزاروں کی تعداد میں امریکی بھی ہلاک ہوۓ.

    امریکہ اور دوسرے اتحادیوں نے مل کر شمالی ویتنام کی کمیونسٹ حکومت کے خلاف جنوبی ویتنام کی حمایت کی جو واضح طور پر جنوب کو فتح کر کے اس پر قابض ہونا چاہتی تھی۔ اس کے علاوہ، شمالی ویتنام کی حکومت کی سوویت یونین اور چین نے حمایت کی اور اسے ہتھیاروں سے لیس بھی کیا۔

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    http://www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 16:04 #
  24. adnak

    Afshan jee

    "وہ وقت آگیا ہے کہ آپ اپنی آنکھیں کھول کر زمینی حقائق کا سامنا کریں"

    Fear jee is not willing to open his eyes because he feels comfortable living in dreams. By the way, is there any harm it? Do you have any objection if he poses as Thekedar of Japan, Vietnam, Iraq and specially Afghanistan or even want to see a Talibani Pakistan?

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 16:36 #
  25. Abdul Rahman

    phir shuru hogayi Maalish apne Aaaqa ki, baaji ke zariye

    Read Quran adnakji, Muslim by definition is vicegerant of entire planet much more than your definition of thekedar and Fearji is rightly exercising his right. You and the whole world cannot stop him from being a thekedar. You are asking Afshan Baji permission for thekedari as if she is the master thekedar of the world. Obviously you are under the spell of that thekedar and hence your slave mentality.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 17:16 #
  26. adnak

    رحمان جی- کبھی تو خدا داد عقل کو بھی استعمال کر لیا کرو ہر وقت ملا عمر کی مالش اچھی نہیں - بیچارا گھس جائے گا

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 17:21 #
  27. Abdul Rahman

    I have Behold, thy Lord said to the angels: "I will create a vicegerent on earth. They said: "Wilt Thou place therein one who will make mischief therein and shed blood? Whilst we do celebrate Thy praise and glorify Thy holy (name)?" He said, "I know what ye know not" (HQ 2:30).

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 17:28 #
  28. adnak

    Rahman jee

    Allah ki Zameen do not mean your Zameen. You are not Allah.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 17:31 #
  29. Abdul Rahman

    adnakji,

    Did I say that? I and you are certainly the vicegerant of Allah's Zameen. We may not be fulfilling our duty like Mullah Omar and other gems. It is our fault. May Allah fogive us

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 17:44 #
  30. adnak

    Rahman jee

    If you remember, once I asked you that why have you begged (begged because you agreed and signed documents of kafirs for being loyal to US) to get nationality of a kafir country and your reply was that it is Allah ki zameen which tentamount to your claim that whatever belongs to Allah also belong to you, thus you are Allah.

    You called Mulla Umar and others as Gems. Such a notion usually comes from the paid employees. But you forgot that how fast your Gem, besides being a head of the forcibly occupied government, ran on a motor bike when came under attack and still hiding in mountain holes for more than ten years.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 19:47 #
  31. Abdul Rahman

    Again ignorance or lack of ability to comprehend English. Do you know how many years Ashab al Kahf mentioned in the Quran were in the caves in similar situation? Loyalty to a Creator supercedes loyalty to Nation that are temporal. If Nation goes against the commands of Creaator then there is no loyalty but if it concurs then no problem.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 20:04 #
  32. adnak

    Are you equating terrorist mulla Umar to Ashab al Kahf keeping yourself in the place of Allah again?

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 20:19 #
  33. Abdul Rahman

    You can mimic your master and label anyone terrorist. The same masters called them freedom fighters. Your mimicry changes as your master changes? Real charasterstics of a slave.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 20:25 #
  34. adnak

    Slaves of terrorists must say so to Malish their Talibani cult.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 21:57 #
  35. Abdul Rahman

    Your warped mindset makes you think that way. Maalish in my case is only for the Creator to make Him always happy. I dont care even if the whole world is not happy including adnakji.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 22:00 #
  36. adnak

    "Maalish in my case is only for the Creator to make Him always happy"

    ROFL

    Allah do not need Malishias. He loves those who love His fellow beings.

    Bye for the day

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 22:06 #
  37. Abdul Rahman

    Allah is only one who needs Malish in the sense he needs to be worshipped but you worship others and do unneceesary Maalish for humans.

    Posted 1 year ago on 05 Dec 2012 22:30 #
  38. Shirazi

    @AR Saab

    Why Allah has cravings for malish? Why Allah needs praises and worships? I thought we need God not vice versa.

    :)

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 0:06 #
  39. Abdul Rahman

    Allah Almighty says, "Hold to forgiveness; command what is right, but turn away from the ignorant," (7:199)

    Only ignorant can utter blasphemous words like craving for Creator. That shows there is zero understanding of the Almighty God's power and majesty and attributes.

    Any further post mired in blasphemy will be ignored.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 0:26 #
  40. Shirazi

    @AR Saab

    Why don't you accept you wrote something that you can't defend? Now you are hiding under the 'craving blasphemy'. I take craving back if you care to explain if God needs us or we need God?

    The blasphemy here, if there is any, is not word craving. It's the philosophy that God needs humans.

    :)

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 3:22 #
  41. fear

    پیاری افشاں باجی

    امریکا نے کیا دنیا کی ٹھیکداری کا ٹھیکا لیا ہوا ہے کہ جس کو چاہے مرضی دہشت گرد قرار دے اور اس کے اپر چڑھائی شروع کر دے --- سپتمبر١١ کو جو کچھ بھی ہوا اس کی حقیقت کسی کو نہیں پتا ---- اپ کی پینٹا گوں اس وقت کیا کر رہی تھی کیا چڑیوں کے پڑھ گن رہی تھی کہ اس کو اتنا بڑا جہاز نظر نہیں آیا --- کیا اسامہ اس وقت پینٹا گوں کے اندر بیٹھا تھا ---- ٥ جہاز امریکا کے اندر داخل کیسے ہوے---- افشاں باجی ویسے کتنی بڑی چول ہے یہ نو سپتمبر کا واقعہ خود بخود ہی پتا چل جاتا ہے ---
    امریکہ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ جو دراصل مسلمان ممالک کے توانائی کے وسائل پر قبضہ کی کوشش ہے میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ اب اس سپر پاور گزارہ چین کے قرضوں پر ہے مگر وہ وقت دور نہیں جب چین اور دیگر ایشیائی ممالک امریکہ کے مالک ہونگے۔

    افغانستان میں کوئی دہشت گرد نہیں تھے افشاں باجی اندر کی بات یہ ہے یہ لوکیشن ایسی ہے کہ یہاں پہ بیٹھ کر دنیا پہ آرام سے نظر رکھ جا سکتی ہے -- اس لئے اس علاقے کی اپنی اہمیت ہے اور چین کو قابو کیا جا سکتا ہے --- یہ ساری کہانی ہے جس کی وجہ سے آج اپ کے امریکن افغانستان میں پھسے ہیں اور اس سے پہلے دو سپر پاور بھی یہ خواب دیکھ چکی ہیں ---- کیا اپ ان معصوم امیرکن ننے منے فوجیوں کے بیوی بچون پر ترس نہیں اتا جو یہاں پہ پاگل ہو رہے ہیں ---- ان لاشیں تک نہیں ملتی --- اپ کے سیات دان اپنی جنگ میں ان غریبوں کو ویسے ہی گھیسٹ رہے ہیں --- افشاں باجی کچھ تو ان غریبوں کے اپر رحم کھاؤ---- یہاں پہ ہزاروں سال سے لوگ رہ رہے -- ان غریبوں کو سائیکل چلانی نہیں اتی اور اپ ان کے اپر پلین حیجکنگ کا الزام لگا رہی ہو --- الله الله کرو افشاں باجی

    افشاں باجی اسامہ کی ڈیڈ بوڈی کدر ہے اس کو سمندر میں کیوں پھینکا گیا --- ابھی اس نے سمندر کو قابو کر لیا ہے اور اپ کے امریکا پر تباہی کر رہا ہے --- اگر اپ اس کے دفناتے تو اچھا ہوتا -- ابھی اس کی روح سکون میں نہیں --- سوال یہ کہ اسامہ کو سمندر میں پھینکنے والا ڈرامہ کیا ہے ....

    ہوے ہم تم مرکےجو رسوا ہوے کیوں نہ غرق دریا
    نہ کہیں جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا

    عراق پہ حملے والا ڈرامہ صرف تیل کے لئے تھا -- افشاں باجی صرف تیل کے لئے اپ نے امریکا نے ١ لاکھ سولین کھا گیا --- وہاں پہ کیمیاوی ہتھیار استعمال کیے گے --- اپ کو بھی یہ ڈرامہ پتا ہو گا ---اور یہ بات صاف ظاہر ہے کہ امریکا ایک درندہ ہے جو اپنی بقا کے ٢٠٠٠٠٠٠ لاکھ سولین سے لے کر ٢٠٠٠٠٠٠٠٠ سولین کی جان لے سکتا ہے --- اپ اور ادناک پائی جی کی مالش کو ایک منٹ میں خراب کر سکتا ہے

    امریکا کو جب موقع ملتا ہے وہ اپنی منمانی کرتا ہے ہے پچھلے کچھ عرصے پہلے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے پاکستانی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا ---- اس طرح امریکا کو جب بھی موقع ملا تھا وہ پاکستان سلامتی کے خلاف ہو جاتا ہے -- انڈیا کے ساتھ گھٹ جھوڑ شروع کر دیتا ہے --- امریکا کی دوستی نے پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان پونچایا ہے -- اور صلہ اپ کے امریکن نے شک کی صورت میں دیا کہ پاکستان طالبان کی مدد کر رہا ہے --- پاکستان افغانستان میں طالبان کو مستحکم کر رہا ہے --
    ہوے دوست جس کے تم دشمن اس کا آسمان کیوں

    یہ والی بات ہے

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 5:21 #
  42. fear

    ---

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 5:45 #
  43. Hussain Farooqui

    Self-relaince will the sole rescuerer of our nation in this state of countless problems.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 7:02 #
  44. adnak

    "Self-relaince will the sole rescuerer of our nation in this state of countless problems"

    True. There is no other way out.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 7:57 #
  45. J.A.Khan

    adnak

    Hopefully we will see our country coming out of major problems before we die. But, the chances are very bleak.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 8:46 #
  46. Hussain Farooqui

    Mr. J.A.Khan

    True that chances of coming out this turmoil are very bleak. The whole system is moving towards worse from bad.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 9:14 #
  47. fear

    مالشی کا کوئی ملک نہیں ہوتا -- اس کو جہاں سے ڈالر ملتے ہیں وہاں کا ہو جاتا ہے --

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 9:24 #
  48. adnak

    Fear jee

    تو کیا آپ کو طالبان سے ڈالر ملتے ہیں؟

    Just a question.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 9:36 #
  49. fear

    مالش ہمیشہ غیروں کی جاتی اپنوں کی نہیں ہوتی -- جیسے اپ امریکن کی کرتے ہیں اور اپ کے ساتھ کچھ اور ہیں مالشی ہیں جو امریکا کے لئے اپنا تن من دھن ایک کر دیتے ہیں --- طالبان آزادی کی جنگ لڑھ رہے ہیں -- کیوں کے امریکا نہ ناجائز حملہ کیا ہے -- اس لئے ہم حق کے ساتھ ہیں اور مالشی امریکا کے ساتھ --- ابھی مالشی پاکستان کو بھی اپنا ملک سمجتھے ہیں

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 9:42 #
  50. J.A.Khan

    Hussain Farooqui Bhai

    Now I'm really not surprised why Nehru was so much in favor of getting rid of this lot. Do you remember 7-10 May 1947 when Nehru, Mount Batton and V.M. Menon went to Schimla where they stayed in Hotel Cecil very secretly and decided the destiny of India by dividing it earliest possible, and drew the boundaries according to their own wish which was also approved by Clement Attlee in London. V.P. Menon wrote the whole dossier. Where was our Jinnah at that time? Why did he accept all that? I really don't know. Do you? But I think it's better not to touch this very unclear and very controversial issue.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 9:46 #
  51. fear

    لو جی نہرو کی مالش شروع

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 9:50 #
  52. Hussain Farooqui

    We accepted American billions during the Afghan war and then paid back trillions. Still, we have to pay back many trillions. No more American aid please!

    Self-reliance is the only acceptable option.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 11:14 #
  53. fear

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 11:51 #
  54. Hussain Farooqui

    Mr.J.A.Khan

    There are lot of historical ambiguities and mysteries. Even the lot of politicians that created Pakistan was either killed or expelled from politics. The politics that followed the killing and expulsion of those Muslim Leaguers was no better than a pile of garbage. In that same garbage most of the present day politicians grew up like dirty insects.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 12:28 #
  55. J.A.Khan

    Hussain Farooqui Bhai

    Absolutely so. And that will continue forever, in my point of view. Don't you think so?

    Thanks

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 12:34 #
  56. Hussain Farooqui

    Khan Bhai,

    There is a system of nature which functions after some wide allowable limits are crossed. We can't guess when these limits of excesses will be crossed and the system of nature will then function. As my father told me about the downfall of the British Empire. According to him, nobody could even image about the downfall of the British Empire merely in a 6 years span of time (WW-II). The British had crossed all limits of the moral values and then the system of nature worked in shape of Hitler

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 12:44 #
  57. EasyGo

    There is a system of nature which functions after some wide allowable limits are crossed. We can't guess when these limits of excesses will be crossed and the system of nature will then function.

    ======

    Thanks @Hussain Farooqi Bhai

    Looks very true. Also a way of thinking that can keep hopes alive when the possible thing, one can do, is only wait.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 13:20 #
  58. J.A.Khan

    If hope was not there, many of us won't be discussing all this. Hopefully every sensible person would agree to this very fact. Many thanks

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 15:39 #
  59. J.A.Khan

    Hussain Farooqui Bhai

    What you said is so true and real. We know now why lovely and almighty God created Hitler. Farooqui Bhai, it's all a matter of cycle of the nature. Once we are there, we are there. It's as simple as that. This cycle of nature shows us the reality of God. That's why I find myself very close to God. To understand the power of God I don't have to be any religious person. All I need is how to recognize, perceive and admire the miraculous power of Almighty Lord, Allah.
    As a matter of fact, if you go deep into the philosophy of hope you will discover then that the next name of Hope is Allah swt.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 15:54 #
  60. juttjee420

    Build bhasha dam.

    Posted 1 year ago on 06 Dec 2012 16:16 #

RSS feed for this topic

Reply »

You must log in to post.