83 thoughts on “Meray Mutabiq – 21 March 2010

  1. بہت اچھا پروگرام. بہت اچھے مہمان (سوائے جنرل شاہ عزیز). عمدہ طریقه گفتگو اور سلجھی ہوئی گفتگو. بہت اچھی اور معلوماتی ڈسکشن. دنیا کی واحد سپر پاور افغانستان سے بھاگنے کی تیاریاں کر رہی ہے لیکن وہ جنرل پرویز مشرف کی طرح با عزت طریقے سے میدان چھوڑنا چاہتا ہے. وہ روس اور جنرل نیازی کی طرح خوار نہیں ہونا چاہتا

    کاش یہ سلسلہ مستقبل میں بھی چلتا رہے

  2. @lovepakistan27
    bawa gg : i hope today u r happy

    بھائی جی. میں تو بہت خوش ہوں لیکن لگتا ہے آج محفل سونی سونی رہے گی. ہا ہا ہا ہا ہا

  3. @ lovepakistan27
    chalain bawa g .. aj app ko typing nahi karni paray ge

    درست فرمایا آپ نے. ہمیں کسسی ایسے پروگرام کا مزا ہی نہیں آتا جسمیں کسی کو اڑے ہاتھوں نہ لیا گیا ہو. شاید ہم تماشا دیکھنے اور تماشا کرنے کے عادی ہو گئے ہیں. جس دن فورم پر لڑائی یا گالی گلوچ ہو رہی ہو کومنٹس کی تعداد اڑھائی سو سے تجاوز کر جاتی ہے لیکن جب کوئی کام کا پروگرام ہوتا ہے تو کومنٹس پچاس سے آگے نہیں بڑھتے

  4. کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا۔ ۔ ۔
    وسعت اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    افغانستان اور پاکستان سے متعلق خصوصی امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ اہم طالبان رہنما پکڑنے کے لئے مستعدی دکھانے پر امریکہ پاکستان کا شکر گذار ہے۔ تاہم امریکی حمایت یافتہ افغان صدر حامد کرزئی کے ترجمان سیماک ہراوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ملا عبدالغنی برادر اور آغا جان مستقیم جیسی شخصیات کی گرفتاری سے طالبان کو بات چیت کی میز پر لانے کی افغان کوششوں پر منفی اثر پڑا ہے۔ جبکہ اقوامِ متحدہ کے سابق ایلچی برائے افغانستان کائی ایڈی کا بھی کہنا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے حالیہ گرفتاریوں کے سبب طالبان سے مذاکرات کا خفیہ چینل فی الحال بند ہوگیا ہے۔

    ملا عبدالغنی برادر اور آغا جان مستقیم جیسی شخصیات کی گرفتاری سے طالبان کو بات چیت کی میز پر لانے کی افغان کوششوں پر منفی اثر پڑا ہے۔

    فرض کیجیے کہ پاکستان نے حالیہ دنوں میں افغان طالبان قیادت کو پکڑنے کے لئے اچانک جو پھرتیاں دکھائی ہیں اسکا مقصد مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان ایسا کیوں نہ کرے؟

    پاکستان کا اندازہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران پچھلے آٹھ برس میں اسکی معیشت کو پینتیس سے چالیس بلین ڈالر کا براہ راست اور بلا واسطہ نقصان پہنچا ہے۔اس عرصے میں پاکستان کا قرضہ پینتیس بلین ڈالر سے چون بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کو اس لڑائی میں وعدہ کردہ کولیشن سپورٹ فنڈ کے ساڑھے تین ارب ڈالر کی واجب الادا رقم میں سے اب تک صرف نوے کروڑ ڈالر ہی مل سکے ہیں۔ جنگ سے متاثرہ پناہ گزینوں کی امداد کے لئے بین الاقوامی برادری کی جانب سے وعدہ کردہ پچاس ارب روپے میں سے صرف بیس ارب روپے ملے ہیں اور ٹوکیو میں فرینڈز آف ڈیموکریٹک پاکستان کے اجلاس میں مخیر ممالک نے جن سینتالیس ارب روپے کا وعدہ کیا تھا اس میں سے صرف پانچ ارب روپے مل سکے ہیں۔ جبکہ کیری لوگر بل کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر سالانہ کی امداد کا بھی پاکستان کو تاحال انتظار ہے۔

    ایک طرف پاکستانی معیشت کی حالت روز بروز پتلی ہو رہی ہے اور دوسری جانب پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کو ابھی تک کابل یا واشنگٹن کی اعلی قیادت نے غالباً ٹھوس یقین نہیں دلایا کہ افغانستان سے امریکی اور ناٹو افواج کے انخلا کی صورت میں پاکستان کے مفادات کا نئے ڈھانچے میں کتنا خیال رکھا جائے گا یا افغانستان میں دوبارہ کوئی ایسی انتظامیہ اقتدار میں آجائے گی جو پاکستان کے مقابلے میں بھارت، ایران اور روس سے زیادہ قربت محسوس کرے۔

    ان حالات میں پاکستان اگر یہ محسوس کررہا ہے کہ نہ تو دھشت گردی کے خلاف جنگ اسکے مالی مسائل حل کر رہی ہے اور نہ ہی اسے علاقائی اثر و رسوخ کی بندر بانٹ میں حصہ دار بنایا جا رہا ہے تو پھر پاکستان کسی بھی طرح کی امن کوششوں کو کیوں ناکام نہ بنائے؟

    دوسرا سوال یہ ہے کہ افغان حکومت اور اقوامِ متحدہ کے سابق ایلچی کیوں پاکستان پر امن مذاکرات سبو تاژ کرنے کا الزام لگا رہے ہیں جبکہ امریکی قیادت طالبان قیادت کو پکڑنے کی پاکستانی کوششوں کی کیوں تعریف کر رہی ہے؟

    اہم طالبان رہنما پکڑنے کے لئے مستعدی دکھانے پر امریکہ پاکستان کا شکر گذار ہے۔
    مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ جو اب تک پاکستان پر طالبان کے بارے میں دوہری پالیسی برتنے کا الزام لگاتا آیا ہے کس منہ سے پاکستان میں موجود طالبان قیادت کی گرفتاریوں کی مخالفت کرے گا۔ حالانکہ اس وقت یہ گرفتاریاں امریکہ کے امن مذاکرات اور فوجی انخلا کی حکمتِ عملی کی کمر میں لگنے والے اس گھونسے کی طرح ہیں جس کے بعد کیفیت یہ ہوتی ہے کہ نہ آپ ہنس سکتے ہیں نہ رو سکتے ہیں۔ شائد اسی لئے امریکہ ان گرفتاریوں پر حامد کرزئی کے ترجمان اور اقوامِ متحدہ کے سابق اہلکار کائی ایڈی کی زبان میں نا خوشی کا اظہار کر رہا ہے ۔

    فی الحال تو لگ یہ رہا ہے کہ پاکستان رفتہ رفتہ اپنی نئی حکمتِ عملی کے سبب افغان مسئلے کے حل میں ایک ناگزیر فریق کے طور پر ابھر رہا ہے اور اس دفعہ پاکستان شائد اپنا وہ تلخ تجربہ دھرانے کے موڈ میں نہیں لگتا

    کہ

    کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا، بارہ آنے!!!

  5. Bawa@
    Said:
    جذباتی بھائی. ڈاکٹر صاحب نے اب پروگرام میں فوجیوں کو بلانا شروع کر دیا ہے. الله خیر کرے کہیں ہمیں ذہنی طور پر فوجیوں کے استقبال کے لیے تیار تونہیں کیا جا رہا؟

    باوا، ڈاکٹر صاحب سے آج تو خوش ہو جایئں آپ انھیں کسی طرح سے بھی جینے نہیں دیتے یہ فوجی جو آج بیٹھے ہیں چلے ہوۓ کارتوس ہیں ان سے نہ گھبرائیں .جموریت اور آمریت کا٨-٨ سال کا معاہدہ ہوتا ہے اس سے پہلے خطرہ نہیں ابھی تو ٢ سال ہوۓ ہیں جمہوری طریقے سےلوٹےجاتے ہوۓ . فوجی ڈاکو بھائی ابھی حصے پر اکتفا کر رہے ہیں معاہدہ کے مطابق.

  6. آئینی بات ٹل چُکی نہ جانے تم کب آؤ گے
    یہاں کی رت بدل چُکی نہ جانے تم کب آؤ گے
    کنوارے اپنی ہستیاں دکھا دکھا کے کھو گۓ
    میثاقیے اپنی کہانی سنا سنا کے سو گۓ
    اپنی دال گل چُکی نہ جانے تم کب آؤ گے
    تڑپ رہے ہیں ہم یہاں تمھارے انتظار میں
    ہمارا رنگ آ چلا ہے ان کے اقتدار میں
    سیاست رخ بدل چکی نہ جانے تم کب آؤ گے

  7. @Bawa,
    Bawa said:
    @lovepakistan27
    bawa gg : i hope today u r happy

    بھائی جی. میں تو بہت خوش ہوں لیکن لگتا ہے آج محفل سونی سونی رہے گی. ہا ہا ہا ہا ہا

    …….اسلام علیكم
    سر جی!!!! آپ كے ہوتے ہوے محفل سونئ ہو ہی نہیں سكتی اور اگر ہونے كو ہو گی بھی تو انگریزی والے اور مومینٹ والے تو ہیں ہی نا آپ كے سارے كومینٹ گن گر پتائیں گے پروگرام تو كل والا بھی مناسب تھا اب ہر ایك كی نظر ہے نا !!!!اب زرداری صاحب كی نظر اور ہے ,,اور نواز شریف كی اور!!!! كیوں باوجی اور ملٹیپل آئی ڈیز ہا ہا ہا

  8. @ Canada1
    باوا، ڈاکٹر صاحب سے آج تو خوش ہو جایئں آپ انھیں کسی طرح سے بھی جینے نہیں دیتے یہ فوجی جو آج بیٹھے ہیں چلے ہوۓ کارتوس ہیں ان سے نہ گھبرائیں .جموریت اور آمریت کا٨-٨ سال کا معاہدہ ہوتا ہے اس سے پہلے خطرہ نہیں ابھی تو ٢ سال ہوۓ ہیں جمہوری طریقے سےلوٹےجاتے ہوۓ . فوجی ڈاکو بھائی ابھی حصے پر اکتفا کر رہے ہیں معاہدہ کے مطابق

    بھائی جی. جن کومنٹس کا آپ نے حوالہ دیا ہے وہ پروگرام سننے سے پہلے کی ہیں. پروگرام سننے کے بعد والے کومنٹس اوپر پوسٹ کر چکا ہوں. امید ہے آپکی شکایت رافع ہو گئی ہوگی. بہت شکریہ

  9. 21 March 2010 at 8:20 pm
    #
    Avatar Image
    Bawa said:

    @ lovepakistan27
    chalain bawa g .. aj app ko typing nahi karni paray ge

    درست فرمایا آپ نے. ہمیں کسسی ایسے پروگرام کا مزا ہی نہیں آتا جسمیں کسی کو اڑے ہاتھوں نہ لیا گیا ہو. شاید ہم تماشا دیکھنے اور تماشا کرنے کے عادی ہو گئے ہیں. جس دن فورم پر لڑائی یا گالی گلوچ ہو رہی ہو کومنٹس کی تعداد اڑھائی سو سے تجاوز کر جاتی ہے لیکن جب کوئی کام کا پروگرام ہوتا ہے تو کومنٹس پچاس سے آگے نہیں بڑھتے
    =================================
    خدا کا شکر ہے کہ اس وقت کوئی مجرا شجرا نہیں ہو رہا ہوتا ورنہ شاید ایک کمینٹ بھی نہ ملے —–!
    وائے نادانی متاع کارواں جاتا رہا
    کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
    (اقبال)

  10. تیسرے درجے کے تبصروں کے بعد اب تیسرے درجے کی شاعری بھی اسی سائیٹ پر ملاحظہ فرمائیں –
    اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

  11. @ maxpk

    و علیکم السلام. استاد محترم. انگریزی والے آئیں گے اور آپ سمیت تمام اردو لکھنے والوں کے کومنٹس میرے کھاتے میں ڈال کر چلے جائیں گے. کل کے پروگرام سے ایک نمونہ پیش کرتا ہوں

    So far 53 comments have been posted here, and 50 of them by Bawa using multiple ID’s…..same phrases, repeated sentences, irrelevant useless and absurd comments,
    and now he is going to say – آپ کو اردو پڑھنا نہیں آتی –

  12. @ Khalid Wasti
    خدا کا شکر ہے کہ اس وقت کوئی مجرا شجرا نہیں ہو رہا ہوتا ورنہ شاید ایک کمینٹ بھی نہ ملے —–!
    وائے نادانی متاع کارواں جاتا رہا
    کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
    (اقبال)

    ………………………………………………………………………………………

    واسطی صاحب. ایک وقت ایسا تھا جب اس پروگرام میں ایک ہی کومنت آیا کرتا تھا اب تو ڈاکٹر صاحب کی مقبولیت کو چار چاند لگ گئے ہیں. اب اگر بھائی بے نام پنجابی کے مطالبے پر واقعی انٹرنیٹ پر انتخابات ہونے لگ جائیں تو ڈاکٹر صاحب وزیر اعظم بن سکتے ہیں

    http://pkpolitics.com/2007/11/06/meray-mutabik-4_6-november-07/

  13. Bawa@
    کمال ہے بڑی تاریخی چیزیں ہیں آپ کے پاس . کسی سے دوستی کرو یا دشمنی اس کی ہر بات پے نظر رکھو اور آپ تو ٣ سال پرانا ریکاڈ لے آے. واہ باوا واہ ہاہ ہاہ ہاہ

  14. @ Muhammad Raza

    رضا بھائی. نظمیں بچ بچا کر لکھا کریں. آجکل لوگ اردو نظموں کا انگریزی میں ترجمہ کرکے پاکستانیوں کو سمجھانے کی کوشش کرنے لگے ہیں. گویا پاکستانی قوم انگریزی سمجھتی ہے اردو نہیں

    Bawa to @ propolitics @ canada1

    لوٹ آو

    Comeback (my love)

    لوٹ آو کہ آج پھر چاند پورا ہے
    لوٹ آو کہ تم بن یہ جیون ادھورا ہے
    Comeback, today there is a full moon
    Comeback, without you this life in incomplete
    کیا بتاوں کہ کتنی شدت سے یاد آتے ہو
    کیوں میری آنکھیں بن بادل برساتے ہو
    Cant tell you how hard I miss you
    Why you drop like tears from my eyes
    میرا دل تو نہ جانے کب سے چپ رہا ہے
    لوٹ آو کہ چاند سمندر کی گلیوں میں چھپ رہا ہے
    Don’t know how long my hart has been silent
    Comeback, the moon is hiding in the lanes(waves) of the ocean
    لوٹ آو کہ تم بن بہاریں اداس ہیں
    تمہاری سب نشانیاں ابھی تک میرے پاس ہیں
    Comeback, my spring seasons are sad without you
    I still have all your memorabilia in my possession
    لوٹ آو کہ ابھی تک پہاڑوں پر برف جمی ہے
    ساری دنیا ہے بس تمہاری ہی کمی ہے
    Comeback , the hills are still snowy
    Have all the world, only thing missing, is you
    وٹ آو کہ تم ہی دلِ حجت کا انتخاب ہو
    لوٹ آو کہ تم ہی میری ہر غزل کا انتساب ہو
    Comeback, you are the favorite of my hart
    Comeback, you are the subject matter of all my poems

  15. @ Canada1
    Bawa
    کمال ہے بڑی تاریخی چیزیں ہیں آپ کے پاس . کسی سے دوستی کرو یا دشمنی اس کی ہر بات پے نظر رکھو اور آپ تو ٣ سال پرانا ریکاڈ لے آے. واہ باوا واہ ہاہ ہاہ ہاہ

    بھائی جی. یہ تو پی کے پولیٹکس والوں کی مہربانی ہے جو انھوں نے سارے حساب کتاب محفوظ رکھے ہوئے ہیں

  16. Khalid Wasti said:
    تیسرے درجے کے تبصروں کے بعد اب تیسرے درجے کی شاعری بھی اسی سائیٹ پر ملاحظہ فرمائیں –
    اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    —————————

    جب تیسرے درجے کے کم نسل لوگ ملک پر حکومت کرسکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری بھی ملاحظہ فرمانے میں کوئی حرج نہیں ہے
    🙂

  17. maxpk said:
    @Bawa,
    Bawa said:
    @lovepakistan27
    bawa gg : i hope today u r happy

    بھائی جی. میں تو بہت خوش ہوں لیکن لگتا ہے آج محفل سونی سونی رہے گی. ہا ہا ہا ہا ہا

    …….اسلام علیكم
    سر جی!!!! آپ كے ہوتے ہوے محفل سونئ ہو ہی نہیں سكتی اور اگر ہونے كو ہو گی بھی تو انگریزی والے اور مومینٹ والے تو ہیں ہی نا آپ كے سارے كومینٹ گن گر پتائیں گے پروگرام تو كل والا بھی مناسب تھا اب ہر ایك كی نظر ہے نا !!!!اب زرداری صاحب كی نظر اور ہے ,,اور نواز شریف كی اور!!!! كیوں باوجی اور ملٹیپل آئی ڈیز ہا ہا ہا

    @Bawa,

    بھائی جان !!!میرے كومینٹ آپ كے كھتے میں كبھی بھی نہیں پڑے اور ناہی پڑیں گے انگریزی والے بھی اردو جانتے ہیں میرے خیال میں جب كومینٹ پاكستنئی بن كر اور پاكستان كی محبت میں دیے جائیں تو كسی كو بھی كوئی پرابلم ہو ہی نہیں سكتی آپ كو بھی معلوم ہے میرے ساتھ بھی كتنی بار بتمیزی كی گئی مگر میں نے بھی درگزر كیا اب آپ كے بقول میرے كومینٹ بھی اگر آپ كے كھاتے میں چلے جائیں گے تو صرف ایك بار بولیں ہم یہ وہیب پر اناہی چھوڑ دیں گے میرے كیے میرا وطن سب سے پہلے ہے ہاں اگر آپ كے كومینٹ اگر میرے كھاتے میں ڈال دیے جائیں تو میں ان كو قبول كروں گا اور اگر واسطی صاحب كے اور مومینٹ والوں كے كومینٹ میرے كھاتے میں ڈالیں گے تو ہرگز قبول نہیں كروں گا كیوں ???????فرق آپ كو بھی معلوم ہے

  18. @ Faisal

    بھائی جی . آپ کونسے فیصل صاحب ہیں؟ اب ہمیں کومنٹس دینے سے پہلے پوچھنا پڑے گا ایسا نہ ہو ہمیں لینے کے دینے پڑ جائیں. ہا ہا ہا ہا ہا ہا

  19. Bawa@
    محفوظ رکھتے تو ہیں مگر کبھی کبھی کافی کچھ غایب بھی کر جاتے ہیں سمجھ تو گئے ہی ہوں گے آپ

  20. @maxpk

    استاد محترم. یہ آپکی ویب سائیٹ ہے اور یہ آپ ہی کی محفل ہے. آپ چلے جائیں گے تو ہم یہاں کیا کریں گے؟ اس ویب سائیٹ پڑ ہمیں لانے والے اور متعارف کروانے والے آپ ہیں. ہم تو یونہی یہاں سے گزر رہے تھے اور آپ نے ہمیں پکڑ کر یہاں بیٹھا دیا اور تب سے ہم یہاں بیٹھے ہیں. آپ نے ہمیں اردو لکھنے کا طریقه بتا دیا تب سے ہم نے نہ اردو کو چھوڑا ہے اور نہ ہی اس ویب سائیٹ کو. آپکے کومنٹس مرے کھاتے میں ڈالنے کی بات میں نے انگریزی والوں کے ریفرنس سے کی تھی اور باقائدہ اسکا حوالہ بھی دیا تھا کہ فیض عالم صاحب نے اپنے آپکو نکال کر سارے کے سارے کومنٹس ہمارے کھاتے منائیں ڈال دیے

  21. @ Canada1
    Bawa
    محفوظ رکھتے تو ہیں مگر کبھی کبھی کافی کچھ غایب بھی کر جاتے ہیں سمجھ تو گئے ہی ہوں گے آپ

    ……………………………………………………………………..

    یہ بھی آپکی بات درست ہے. غایب نہیں کرتے تو صرف گالیاں نہیں کرتے. وہ موڈریشن کے بعد بھی یوں کی توں پوسٹ کر دیتے ہیں

  22. Bawa@
    مرچ مصالے نکل دیں تو پھیکا کھانا کون کھاے گا؟ جیسے آج ڈاکٹر کے پکوان میں مصالہ نہیں تو بکے گا کم

  23. Khalid Wasti said:
    تیسرے درجے کے تبصروں کے بعد اب تیسرے درجے کی شاعری بھی اسی سائیٹ پر ملاحظہ فرمائیں –
    اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیجیے آپ کا مزہ دوبالہ کر دیتے ہیں

    ڈالر دے بھا رب پئے ویچن
    اسماناں دا قد پئے میچن
    کرپشن کرن دے ہلکے کُتّے
    پاکستان نوں وڈھ کے سُتّے
    بے درداں دیاں سُتھناں لاہ کے
    ماراں گِن گِن سو سو جُتّے
    دیس دا کنجراں ککھ نہ چھڈیا
    ویکھو ، کر گئے ہیٹھلی اُتّے
    مرداں دی پگڑی دے ہیٹھاں
    لمک ، لمک، کھُسرے دیئے گُتّے

  24. @Bawa,

    اب ایسے كاموں میں تو ایسا ہوتا ہے!!! ہاں جب آپ پر كوئی ناجائز انگلی اٹھے گی! تو میرے ساتھ اور بھی بہت ہیں اس انگلی كو روكنے والے اس كا اندازہ آپ كو ہے

  25. @bawa
    واسطی صاحب. ایک وقت ایسا تھا جب اس پروگرام میں ایک ہی کومنت آیا کرتا تھا اب تو ڈاکٹر صاحب کی مقبولیت کو چ
    چار چاند لگ گئے ہیں. اب اگر بھائی بے نام پنجابی کے مطالبے پر واقعی انٹرنیٹ پر انتخابات ہونے لگ جائیں تو ڈاکٹر صاحب وزیر اعظم بن سکتے ہیں

    http://pkpolitics.com/2007/11/06/meray-mutabik-4_6-november-07/

    Bawa ji.. what a link you gave us…. very old when that website was infant… secondly .. your selection is amazing … try to look around near by dates program you will find many many programs with 100+ comment easily. isn’t this a hypocrisy at its best :-)… do get angry please but you know its very true,.

  26. @ Canada1
    Bawa
    مرچ مصالے نکل دیں تو پھیکا کھانا کون کھاے گا؟ جیسے آج ڈاکٹر کے پکوان میں مصالہ نہیں تو بکے گا کم

    زیادہ مرچیں بھی تو منہ جلا دیتی ہیں بھائی جی. ہر چیز اپنی حد میں ہی ٹھیک ہوتی ہے

  27. @ Muhammad Raza

    دیس دا کنجراں ککھ نہ چھڈیا
    ویکھو ، کر گئے ہیٹھلی اُتّے

    بہت خوب. رضا بھی

  28. @ supercreature

    غصہ ای کھا گیے او جناب. میں ڈاکٹر صاحب کو وزیر اعظم بنانے کی بات کر رہا ہوں اور آپ ہمیں ماضی میں الجھا رہے ہیں. ہا ہا ہا ہا ہا ہا

  29. @Bawa

    HAHA bawa ji, kayoon mayra oopar hee … again sir ji you are the one who has quoted the past …. past and old links wow… have you ever seen the helping books in schools … on the back page there is a saying. … “choor bhe kahay choor choor” …. 🙂 ghassa na khaiya ga 😛

  30. @ maxpk
    Bawa,

    اب ایسے كاموں میں تو ایسا ہوتا ہے!!! ہاں جب آپ پر كوئی ناجائز انگلی اٹھے گی! تو میرے ساتھ اور بھی بہت ہیں اس انگلی كو روكنے والے اس كا اندازہ آپ كو ہے

    …………………………………………………………………………………….

    استاد محترم. یہ آپکی محبت اور شفقت ہے جو آپکو دوسروں سے منفرد بناتی ہے. اس محبت اور شفقت کو قایم رکھیے گا. بہت شکریہ

  31. @ supercreature

    بھائی جی. میں غصہ کیوں کرونگا؟ میں تو ڈاکٹر صاحب کے پرستاروں میں شامل بلکہ سر فہرست ہوں. خدا تعالیٰ جسے عزت دے وہ اس مقبولیت کو پہنچ جا تا ہے

  32. supercreature said:
    @Bawa

    baat to theek hay … Allah nai aaj kal Zardari oor Gaillani ko bhe izzat day rakhi hay …

    @ supercreature,

    اسلام علیكم =یہ بات آپ نے ٹھیك نہیں لكھی ,,زرداری صاحب كا نام لینے كا كیا مطلب اب باوا جی غصہ كھائیں گے ,,,,,,ہا ہا ہا

  33. ایسی عزت کی دعویدار تو میرا ،ریما اور نرگس بھی ہیں وہ بھجی کہتی ہیں الله نے بہت عزت دی ہے …………….بہت ڈیمانڈ ہے ہماری

  34. @ supercreature:

    زرداری كیتنا عزت والا ہے! باوا كو پتہ ہے ,مگر ڈاكٹر صاحب كو بھی پتہ ہے براستہ امان,,,,,,,,,, ہا ہا ہا

  35. Canada1 said:
    ایسی عزت کی دعویدار تو میرا ،ریما اور نرگس بھی ہیں وہ بھجی کہتی ہیں الله نے بہت عزت دی ہے …………….بہت ڈیمانڈ ہے ہماری
    ———————
    بھائی کیوں زرداری اور گیلانی کو میرا ،ریما اور نرگس سے ملا کر ان اداکاروں کی عزت مٹی میں ملا رہے ہیں
    🙂

  36. Faisal@
    فیصل بھائی، مجھے اپنی غلطی کا شدید احساس ہو گیا ہے میں میرا ،ریما اور نرگس سے بھی معذرت چاہوں گا

  37. Bawa sahib

    Your first comment (right at the top) is to the point and objective and I really liked your objective approach.

    Going through other comments , with due respect and in my worthless opinion, there was no need for you to refer back to the comment made by Faiz Alam sahib (refering to 53 comments in the last Meray Mutabiq ) and the translation of your poem by Concerned American Pak sahib. Today none of these two gentlemen have said anything about you and perhaps you could also have avoided talking about these two folks.

  38. #
    21 March 2010 at 9:20 pm
    #
    Avatar Image
    Faisal said:

    Khalid Wasti said:
    تیسرے درجے کے تبصروں کے بعد اب تیسرے درجے کی شاعری بھی اسی سائیٹ پر ملاحظہ فرمائیں –
    اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    —————————

    جب تیسرے درجے کے کم نسل لوگ ملک پر حکومت کرسکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری بھی ملاحظہ فرمانے میں کوئی حرج نہیں ہے
    🙂
    ============
    میں ٹھیک ، وہ غلط
    ============
    جناب عالی ! آپ کے بیان کا
    یہ ہے Vice-versa
    جب تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری ملاحظہ فرما سکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے کم نسل لوگوں کے ملک پر حکومت کرنے میں کوئی حرج نہیں –
    ظاہر ہے یہ منطق آپ کو پسند نہیں آئے گی اس لیئے نتیجہ یہی ہوگا کہ آپ ٹھیک اور وہ غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ رتبہءبلند ملا جس کو مل گیا

  39. @Bawa + Your multiple ID’s

    So far 46 comments have been posted and 40 of them are put up once again by Bawa using his multiple ID;s. Any body who has read all these must have lot of spare time.

    And I have ..

    ……scrolled down
    .
    …………once again.

  40. @hypocrite

    برادرم. فیض صاحب کے کومنٹس کا تذکرہ میں نے میکس پی کے کے کومنٹس کے جواب میں کیا تھا جسمیں انہوں نے لکھا تھا کہ انگریزی والے اور مومینٹ والے تو ہیں ہی جو آپ كے سارے كومینٹ گن گر پتائیں گے. آپ تھوڑی دیر پہلے نام لے لیتے تووہ پہلے اپنے مخصوص کومنٹس پوسٹ کر چکے ہوتے لیکن شاید وہ آپکے کومنٹس کا انتظار کر رہے تھے. دوسرے نظم کا ترجمہ میں نے اس لیے پوسٹ کیا تھا کہ ہم پاکستانیوں کو جنکی زبان ہی اردو ہے، اردو نظموں کا ترجمہ انگریزی میں بتایا جاتا ہے گویا ہم اردو جانتے ہی نہیں ہیں

    میں نے کہیں بھی کسی کا نام ظاہر نہیں کیا تھا. بھر حال آیندہ انکے کومنٹس زیر بحس لانے سے بھی گریز کرونگا بے شک وہ جو مرضی لکھیں. امید ہے آپ میری غلطی نظر انداز کر دیں گے. بہت شکریہ

  41. Khalid Wasti said:
    ============
    جناب عالی ! آپ کے بیان کا
    یہ ہے Vice-versa
    جب تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری ملاحظہ فرما سکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے کم نسل لوگوں کے ملک پر حکومت کرنے میں کوئی حرج نہیں –
    ظاہر ہے یہ منطق آپ کو پسند نہیں آئے گی اس لیئے نتیجہ یہی ہوگا کہ آپ ٹھیک اور وہ غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ رتبہءبلند ملا جس کو مل گیا
    ————————-

    بھائی اتنے آگ بگولے کیوں ہو رہے ہو کم نسلوں کو کم نسل کہا تو آپ کو بڑی تکلیف ہوئی اور آپ نے پوری قوم کو کم نسل بنا دیا، لگتا ہے آپ بھی حکومت میں شامل ہیں
    🙂

  42. @Faisal bhai.. Sirf enjoy kiya karain .. :)… charain na karain .. yahan buhat say paristaron ko dhuk lagat hai .. app samaj tu gaye hon gay 😛

  43. #
    22 March 2010 at 1:36 am
    #
    Avatar Image
    Faisal said:

    Khalid Wasti said:
    ============
    جناب عالی ! آپ کے بیان کا
    یہ ہے Vice-versa
    جب تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری ملاحظہ فرما سکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے کم نسل لوگوں کے ملک پر حکومت کرنے میں کوئی حرج نہیں –
    ظاہر ہے یہ منطق آپ کو پسند نہیں آئے گی اس لیئے نتیجہ یہی ہوگا کہ آپ ٹھیک اور وہ غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ رتبہءبلند ملا جس کو مل گیا
    ————————-

    بھائی اتنے آگ بگولے کیوں ہو رہے ہو کم نسلوں کو کم نسل کہا تو آپ کو بڑی تکلیف ہوئی اور آپ نے پوری قوم کو کم نسل بنا دیا، لگتا ہے آپ بھی حکومت میں شامل ہیں
    🙂
    ==========================
    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    ==========================
    جی ! مجھے اندازہ تھا کہ آپ کو یہ منطق پسند نہیں آئے گی – شک پڑتا ہے کہ سمجھ میں بھی نہیں آئی ،
    بصورت دیگر اسے تجاہل عارفانہ کا نام ہی دیا جاسکتا ہے !
    قیاس کن زگلستان من بہار مرا

  44. پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا، امریکا نے بھی دو ٹوک مطالبات کی بڑی فہرست تیار کرلی

    نیویارک (عظیم ایم میاں) پاک امریکا اسٹریٹجک مذاکرات کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، جنرل اشفاق پرویز کیانی سمیت پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے۔ مذاکرات کا محور افغانستان، امداد، ایٹمی پروگرام، بھارت، بجلی کی کمی، پانی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون سمیت دیگر امور زیر غور ہوں گے۔یہ پاک امریکا مذاکرات نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات کا مستقبل متعین کریں گے بلکہ زرداری حکومت، افغانستان میں امریکی جنگ اور پاکستان میں خفیہ آپریشن کے معاملات بھی طے کریں گے جبکہ پاکستان کے مذاکرا تی ایجنڈے کے جواب میں امریکا نے بھی اپنے دو ٹوک مطالبات کی ایک بڑی فہرست اور ایجنڈا تیار کر رکھا ہے۔ دورہ امریکا پر پاکستانی وفد کو وعدے تو ضرور مل سکیں گے لیکن فوری ضروریات اور امداد پر کچھ حا صل کرنا مشکل کام ہے۔ پاک امریکا مذاکرات میں پاکستانی وفد کو امریکی وعدوں پر خوش ہونے اور مذاکرات کی کامیابی کے بیانات جاری کرنے کی بجائے پوری توجہ امریکی امداد، تعاون اور حمایت حاصل کر نے پر دینی چاہئے ۔ ان میں کامیابی ہی مذاکرات کی کامیابی کہلائے گی کیو نکہ پاکستان کو امداد اور معاشی تعاون اور فوجی امداد و سامان کی فوری ضرورت ہے۔ لہٰذا پاکستانی وفد اپنے ایجنڈے کے فوری اہمیت کے امور پر جرأت مندانہ مذاکرات کرکے امریکا سے جو کچھ حاصل کرسکتا ہے کرلے۔ مستقبل کے وعدے حاصل کرلے لیکن یہ اسی وقت پورے ہوسکیں گے اگر صدر اوباما 2012ء کے بعد بھی امریکی صدر رہتے ہیں ورنہ امریکا میں منظر تبدیل ہوتے ہی خطے میں امریکا کی ترجیحات تبدیل ہوسکتی ہیں۔ پاکستان کو بھارت کی طرز کے سول ایٹمی تعاون اور پاکستان کو ایٹمی طاقت تسلیم کرانے کی پا کستانی کوشش بھارت اور اسرائیلی لابی کی مخالفت اور خود امریکا کی نیم دلی کو بھی ذہن میں ر کھنے کی ضرورت ہے صرف وعدے پر پاکستانی خوشی خود فریبی ہوگی۔

    http://www.jang.net/urdu/details.asp?nid=419388

  45. Irrelevant talk by our leaders parliamentarians, bureaucrats, and other social leaders from various NGOs or other organization is the hallmark of we the Pakistanis.

    Just watch any American news channel and you will understand as to how the legislation is done in any country. Legislation that is for the welfare of the people of that country. Legislators are working for the last 72 hours non stop to ensure this legislation about health policy successfully pass the house (congress).

    Each and every congress man is speaking in the house since morning on the pros and cons of this health policy. No one is sitting like dumb founded. All the news media and channel are focused only on this health policy and discussing since morning only about this health policy.

    People and Media has declared this as the second biggest day in the history of USA after a black African American became the president of the USA.

    I wish my legislators also see this process and work for the betterment of the people and bring down the prices of electricity, gas, petrol and other basic commodities which ordinary people use in Pakistan.

    But hundred plus member in cabinet, with billion of rupees used only on holding the NA and Senate session without any benefit or advantage to common person in Pakistan is shameful and disgusting. I can write more strict words here for our jokers sitting in both the houses upper and lower but I will stop. Because this will only shoot my blood pressure up.

    Idea of sharing these lines over here is to inform all those individual who are either independent or support any political party or ideology to see the legislation process of USA, this is once in life time opportunity to learn how the policies for the common person is done in any country.

  46. Khalid Wasti said:
    ========================

    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    ==========================
    جی ! مجھے اندازہ تھا کہ آپ کو یہ منطق پسند نہیں آئے گی – شک پڑتا ہے کہ سمجھ میں بھی نہیں آئی ،
    بصورت دیگر اسے تجاہل عارفانہ کا نام ہی دیا جاسکتا ہے !
    قیاس کن زگلستان من بہار مرا

    ———————————-

    بھائی حقیقت کو منطق سے کیوں جوڑتے ہو، اور جہاں تک سمجھ کی بات ہے تو وہ تو آپ کے بھی نہیں آئی جن کی سمجھدانی لگتا ہے بڑی ہے
    🙂

  47. #
    21 March 2010 at 8:50 pm
    #
    Avatar Image
    Khalid Wasti said:

    تیسرے درجے کے تبصروں کے بعد اب تیسرے درجے کی شاعری بھی اسی سائیٹ پر ملاحظہ فرمائیں –
    اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ——————————————————————–
    #
    21 March 2010 at 9:20 pm
    #
    Avatar Image
    Faisal said:

    Khalid Wasti said:
    تیسرے درجے کے تبصروں کے بعد اب تیسرے درجے کی شاعری بھی اسی سائیٹ پر ملاحظہ فرمائیں –
    اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    —————————

    جب تیسرے درجے کے کم نسل لوگ ملک پر حکومت کرسکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری بھی ملاحظہ فرمانے میں کوئی حرج نہیں ہے
    🙂
    ——————————
    #
    22 March 2010 at 12:04 am
    #
    Avatar Image
    Khalid Wasti said:

    #
    21 March 2010 at 9:20 pm
    #
    Avatar Image
    Faisal said:

    Khalid Wasti said:
    تیسرے درجے کے تبصروں کے بعد اب تیسرے درجے کی شاعری بھی اسی سائیٹ پر ملاحظہ فرمائیں –
    اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    —————————

    جب تیسرے درجے کے کم نسل لوگ ملک پر حکومت کرسکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری بھی ملاحظہ فرمانے میں کوئی حرج نہیں ہے
    🙂
    ============
    میں ٹھیک ، وہ غلط
    ============
    جناب عالی ! آپ کے بیان کا
    یہ ہے Vice-versa
    جب تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری ملاحظہ فرما سکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے کم نسل لوگوں کے ملک پر حکومت کرنے میں کوئی حرج نہیں –
    ظاہر ہے یہ منطق آپ کو پسند نہیں آئے گی اس لیئے نتیجہ یہی ہوگا کہ آپ ٹھیک اور وہ غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ رتبہءبلند ملا جس کو مل گیا
    ———————————————————–

    #
    t 1:36 am
    #
    Avatar Image
    Faisal said:

    Khalid Wasti said:
    ============
    جناب عالی ! آپ کے بیان کا
    یہ ہے Vice-versa
    جب تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری ملاحظہ فرما سکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے کم نسل لوگوں کے ملک پر حکومت کرنے میں کوئی حرج نہیں –
    ظاہر ہے یہ منطق آپ کو پسند نہیں آئے گی اس لیئے نتیجہ یہی ہوگا کہ آپ ٹھیک اور وہ غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ رتبہءبلند ملا جس کو مل گیا
    ————————-

    بھائی اتنے آگ بگولے کیوں ہو رہے ہو کم نسلوں کو کم نسل کہا تو آپ کو بڑی تکلیف ہوئی اور آپ نے پوری قوم کو کم نسل بنا دیا، لگتا ہے آپ بھی حکومت میں شامل ہیں
    🙂
    —————————
    #
    22 March 2010 at 1:48 am
    #
    Avatar Image
    Khalid Wasti said:

    #
    22 March 2010 at 1:36 am
    #
    Avatar Image
    Faisal said:

    Khalid Wasti said:
    ============
    جناب عالی ! آپ کے بیان کا
    یہ ہے Vice-versa
    جب تیسرے درجے کے تبصرے اور شاعری ملاحظہ فرما سکتے ہیں تو پھر تیسرے درجے کے کم نسل لوگوں کے ملک پر حکومت کرنے میں کوئی حرج نہیں –
    ظاہر ہے یہ منطق آپ کو پسند نہیں آئے گی اس لیئے نتیجہ یہی ہوگا کہ آپ ٹھیک اور وہ غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ رتبہءبلند ملا جس کو مل گیا
    ————————-

    بھائی اتنے آگ بگولے کیوں ہو رہے ہو کم نسلوں کو کم نسل کہا تو آپ کو بڑی تکلیف ہوئی اور آپ نے پوری قوم کو کم نسل بنا دیا، لگتا ہے آپ بھی حکومت میں شامل ہیں
    🙂
    ==========================
    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    ==========================
    جی ! مجھے اندازہ تھا کہ آپ کو یہ منطق پسند نہیں آئے گی – شک پڑتا ہے کہ سمجھ میں بھی نہیں آئی ،
    بصورت دیگر اسے تجاہل عارفانہ کا نام ہی دیا جاسکتا ہے !
    قیاس کن زگلستان من بہار مرا
    ———————————————-
    Faisal said:

    Khalid Wasti said:
    ========================

    میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
    ==========================
    جی ! مجھے اندازہ تھا کہ آپ کو یہ منطق پسند نہیں آئے گی – شک پڑتا ہے کہ سمجھ میں بھی نہیں آئی ،
    بصورت دیگر اسے تجاہل عارفانہ کا نام ہی دیا جاسکتا ہے !
    قیاس کن زگلستان من بہار مرا

    ———————————-

    بھائی حقیقت کو منطق سے کیوں جوڑتے ہو، اور جہاں تک سمجھ کی بات ہے تو وہ تو آپ کے بھی نہیں آئی جن کی سمجھدانی لگتا ہے بڑی ہے
    🙂
    ============================
    س ل ا م = سلام
    ============================
    بھائی آپ درست کہتے ہیں – آپ کو درست ہی پڑھایا سمجھایا گیا – آپ کے مقابل پر تو ،،وکیل،، ہی کھڑا کیا جاسکتا ہے جو میرے لیئے مناسب نہیں – اس کا دوسرا حل ایک نصیحت کی صورت میں پیش گیا ہے سو اسی پر
    عمل کرتے ہوئے آپ کو سلام کہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  48. Khalid Wasti:
    ==========
    س ل ا م = سلام
    ==========
    بھائی واسطی صاحب جب کچھ کہتے ہیں تو کچھ سننے کی بھی برداشت ہونی چاہیے پر آپ تو برا منا گۓ اور سارے کومنٹس جمع کر کے غصہ میں پوری ایک الف لیلیٰ بنا ڈالی سلام ہے آپ کو
    🙂

  49. محاورہ تو یہ ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا لیکن پاکستانی سیاست کے بارے میرا مطالعہ، مشاہدہ اور تجربہ یہ ہے کہ پاکستانی سیاست کی کھوپڑی میں مغز بھی نہیں ہوتا، اس کی آنکھوں میں بصارت بھی نہیں ہوتی، اس کے کان بھی قوت سماعت سے محروم ہیں، اس کی کمر میں ریڑھ کی ہڈی بھی نہیں ہوتی۔

    پاکستانی سیاست کے جسم میں صرف دو چیزیں ہوتی ہیں۔ ایک”معدہ“جو لکڑ ہضم پتھر ہضم ہی نہیں ہوتا بلکہ سٹیل مل، ریلوے اور ائیر لائن جیسی فولادی چیزیں بھی آسانی سے ہضم کرلیتا ہے۔
    پاکستانی سیاست کے بدن میں دوسری قابل ذکر شے اس کی گردن کا سریا ہے۔ یہ زیر عتاب ہوں تو کیچوے، برسراقتدار ہوں تو کوبرے۔

    http://www.jang.com.pk/jang/mar2010-daily/22-03-2010/col13.htm

  50. برادران. آج ہم سب نے قسم کھا رکھی ہے کہ پروگرام کے بارے میں ایک بھی کومنت نہیں دینگے. ہا ہا ہا ہا ہا ہا

  51. @ socratese

    دانشور بھائی. کیوں آپ اپنا دل جلاتے ہیں؟ یہاں کس کے پاس وقت سے جو آپکی دانشمندانہ باتیں پڑھے؟ کیوں کہ نہ تو آپ نے کسی کے لیڈر کو برا بھلا کہا ہے اور نہ ہی کسی کو گالی دی ہے. ہم تو وہی باتیں پڑھنے کے عادی ہیں جس میں کسی پر کیچڑ اچھالا گیا ہو اور اسی کو سننے کے عادی ہیں جو زندہ باد یا مردہ باد کا نعرہ لگا رہا ہو. یہ ہماری اجتماعی سوچ ہے. ہماری پالیمنٹ اور ہر ادارہ ہماری اسی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں

    بہت عرصے کے بعد ڈاکٹر صاحب نے ایک خوبصورت پروگرام پیش کیا ہے اور میں بہت خوش تھا کہ آج دوست اس پاکستان – امریکہ بات چیت پر خوب بحث کریں گے اور میری کمتر معلومات میں گراں قدر اضافہ ہوگا. جب سے پروگرام پوسٹ کیا گیا ہے تب سے بیٹھا سارے کومنٹس پڑھ رہا ہوں مگر افسوس صد افسوس کہ آپ اور مجھ سمیت کسی نے بھی اس بات چیت کے بارے میں تبادلہ خیال کرنا مناسب نہیں سمجھا

    ڈاکٹر صاحب جس ڈگر پر ہمیں پچھلے ایک سال سے چلا رہے ہیں وہی ہمارے لیے مناسب ہے کیوں کہ ہم زرداری، عمران خان، نواز شریف، الطاف حسین وغیرہ کے چنگل سے نکل کر اپنے ملک اور قوم کی ترقی کے بارے میں سوچنے پر تیار ہی نہیں ہیں. ہم ہجوم سے قوم بننا ہی نہیں چاہتے. ہم اندھیروں سے نکل کر روشنی کی طرف سفر کرنا ہی نہیں چاہتے. جب ہم اپنی اصلاح پر ہی تیار نہیں تو کوئی کیا ہماری رہنمائی کرے گا؟ جب ہماری کوئی منزل ہی نہیں تو کوئی جگنو ہمیں کہاں لے کر جائے گا؟ ہم تو اپنے گھر کا راستہ بھی بھولے بیٹھے ہیں اور شاید یہ بھی کہ ہم کون ہیں اور ہمارا مقصد حیات کیا ہے

    خدا تعالیٰ ہماری حالت پر رحم فرمائے. آمین

  52. While watching Imran Khan’s program, 3/20/10, it was so obvious that the Dr. was in a “proverbial” confusion and great disappointment about the Peoples of Pakistan’s time and again election of the family, ethnic and ethnic based family Mafia for life or even after death from the greavesleader for eternity based parties.

    Imran is simply saying that you cannot except to stop the corruption by a “kleptarchy”.

    (alternatively cleptocracy or kleptarchy, from Greek kleptes (thieves) and kratos (rule), is a term applied to a government that takes advantage of governmental corruption to extend the personal wealth and political power of government officials and the ruling class (collectively, kleptocrats), via the embezzlement of state funds at the expense of the wider population, sometimes without even the pretense of honest service. The term means “rule by thieves”. Not an “official” form of government (such as democrat republic, monarchy, theocracy) the term is a pejorative for governments perceived to have a particularly severe and systemic problem with the selfish misappropriation of public funds by those in power.

    The end of the day people of Pakistan will pay the price and are paying the price by electing habitual criminals, dictator by heart, leaders for life, living and dead deadly legends in their own mind and their blind personality driven and grave worshipping followers.

    As for as this show is concerned the premise of this show is wrong, there is no political dialog with the USA, it is a servant and master relationship where the Americans are summoning their paid servants, their hand picked puppets, mercenary Army and civilian dung beetles who have no national agenda except their agendas of personal survivals and to protect their loot of Pakistani money.

    This is the worse group of so called repensentatives of Pakistani political trash ever assembled to go to the USA.

    They are sold-out, shameless, criminally insane, morally bankrupt, group of cowardly political servants, foot lickers, yes-men, love slaves of the ghosts of Bhutto family run Mafia, Nawaz Sharif’s minions, ANP’s subservient members and MQM body bag commanders from Karachi, the little brothers of the Big brother, the serial killer, psychopath, under educated and extremely dangerous for the security of Pakistan, a foreign agent Altaf the loud mouth scumbag.

    Why are these so called experts are talking about the Saudi Royal Mafia and the American masters. This is all about how mentally we are in slaved with this subservient mentality of the educated and the so called political and military experts regurgitating nonsense.

    There is no strategic dialog, this is a shameless exercise by the subservient and sold out group of people with their masters, the paymasters. A huge waste of the money of the poor of Pakistan.

    You do not have to go to the USA to lick their feet in person, you can conduct this over the phone and do a simulation by licking the American ambassador’s feet via a live feed. . Pakistani president, the criminally and mentally insane person is looking for a*** “plea bargain”, from the Pakistani courts via American and British influence.

    He, Asif Ali Madari, will sell the last inch or have slaughter the last poor person in Pakistan for a safe passage to the UK, or USA. The man is desperate, Nawaz Sharif is in the same position to save his billions of dollars looted, laundered money.

    ***The vast majority of criminal cases are resolved through a “plea bargain”, usually well before the case reaches trial. In a plea bargain, the defendant agrees to plead guilty, usually to a lesser charge than one for which the defendant could stand trial, in exchange for a more lenient sentence, and/or so that certain related charges are dismissed. For both the government and the defendant, the decision to enter into (or not enter into) a plea bargain may be based on the seriousness of the alleged crime, the strength of the evidence in the case, and the prospects of a guilty verdict at trial. Plea bargains are generally encouraged by the court system, and have become something of a necessity due to overburdened criminal court calendars and overcrowded jails.

  53. @Bawa

    the idea og above write up was kind of pointing towards the process which should take whenever we have such gigantic and monumental discussions with any other imporant country in the world in this case USA.

    I am absolutely against the gang of four arriving in USA for Strategic Dialogue or Discussion. No one in our country knows as to what is the agenda of this talk (min and max), what is our position, what is our strategy, at what level the discussion has taken place, who all have participated, any input from Opposition main parties. But it seems this discussion will be only display of tunnel and myopic thinking of Army and Generals.

    I wish I am wrong. I hope there is maximum input from our very experienced bureaucrats from foregin affairs and interior and not only Army Generals. They (Army) may be intelligent but they are trained to look at all the problems through specific approach and vision.

    I believe this discussion is not only related to USA presence in Afghanistan, but the role of Pakistan after USA has left the area or reduced her presence there.
    This conference should discuss all the issues that Pakistan is facing directly or indirectly due to USA role in the region, this leads to Kashmir, Indus Water treaty issue, Iran, China, Gas Pipeline , role of India in Balochistan, Civil Nuclear technology if not similar to India may be reduced version of it. and many other beside trade, education and many other issues.

    So are we ready for these kind of negotiations , what it is that Americans will demand from us, what maximum they can ask , what will be our reply, what is the red line that we can not cross, This discussion I know can not take place in advance in NA but atleast we should see some kind of thinktank working on this before the party departed for USA. What we saw was one briefing held in GHQ and Chief Kiyani then visited foreign office and thats it. It means army has dictated the Govt this is what that they want and this is what Govt should tell americans. Not trusting the civil govt, the army generalas decided to accompany PM.

    So sit with fingers crossed and lets see what kind of cat (black or white) is there to give us surprise out of american bag.

  54. government should seriously listen to dr mubashar analysis, he’s one of the founder member of ppp. zardari should lean from him.

  55. A good read………

    Pak to US: Terror bill worth $35 billion, nuke deal
    Chidanand Rajghatta, TNN, Mar 20, 2010, 07.43pm IST

    Pakistan is coming up with a bill of $ 35 billion for its efforts in the war on terror and a wish-list that includes a nuclear deal similar to the US-India agreement as it prepares to engage Washington this coming week in what officials from both sides say is the most comprehensive dialogue in their bilateral history.

    Turning the US mantra that Pakistan should “do more” in the war on terror, Pakistani officials, in an aggressive turnaround, have said Pakistan has done enough and it is now the United States
    turn to do more, as they set off to Washington for talks on the heels of what they claim is unprecedented success against the Taliban.

    Pakistan has “captured” nearly half the top Taliban leadership, including the organisation’s No.2 Mullah Baradar, in recent weeks in the run-up to the talks. Although U.N and Afghan officials accuse the Pakistanis, who were hosting the Taliban leadership, took them in to sabotage peace talks being held outside Islamabad’s patronage, U.S officials said on Friday that they were “gratified” by the arrests.

    “We are extremely gratified… he is where he belongs,” the Obama administration’s Af-Pak envoy Richard Holbrooke said about Baradar’s arrest by Pakistan as he previewed the upcoming talks with reporters at the State Department on Friday, adding, “And many other people have been picked up or eliminated, and this is putting much more pressure on the Taliban. And this is a good thing for the simplest of reasons: It is good for the military efforts that are underway in Afghanistan.”

    Holbrooke also endorsed a central role for the Pakistani military at the talks, asking “how can you have a strategic dialogue without including the military?” In a move that has caused some disquiet in Pakistan itself, the country’s army chief Pervez Ashfaq Kiyani and spy chief Ahmed Shuja Pasha are members of the delegation, ostensibly led by Pakistan’s foreign minister Shah Mehmood Qureshi. Kiyani is said to have set the agenda for the talks in preparatory meetings in Pakistan.

    “If we have a strategic dialogue in our country, we’re going to include the Chairman of the Joint Chiefs of Staff or some other representative. So we are very pleased that General Kayani is part of this delegation. We think that it’s one country, one government, one team. It was their decision and we welcomed it,” Holbrooke said. Washington in recent weeks has noticeably cooled down its criticism of the over-arching role played by the Pakistan military in the country’s affairs.

    Pakistan’s wish-list for the Obama administration includes not only speeding up disbursements in bilateral aid under the Kerry-Lugar package and Coalition Support Funds, both of which are audited for more precise use and claim, but enhanced support for its economy, particularly in the energy sector. Vast swathes of the country are now under 8 to 12 hour power cuts and Islamabad is presenting this as one reason why Washington should offer a civilian nuclear deal to Pakistan similar to the US-India deal, although experts say Pakistan has no capacity to absorb or implement such an agreement even if it were to pass international scrutiny.

    US officials remain non-committal about the deal. “We have a very broad and complex agenda in these talks… and we’re going to listen carefully to whatever the Pakistanis say,” Holbrooke said cautiously when asked about a possible nuclear deal. In fact, no one in Washington takes Pakistan $ 35 billion claim as its total cost in the war on terror arrived at during internal deliberations in Islamabad last week, seriously.

    But Holbrooke held out the prospect of enhanced aid in other areas and sectors, promising a few surprise announcements. “This is not a photo op, although you will have an opportunity to take a photo. This is an intense, serious dialogue bilaterally between the US. and Pakistan,” he said in a hurried briefing at the state department that followed a White House meeting of principals where, Holbrooke said, — “almost every senior person in the United States foreign policy community was in the room” to discuss US policy for the region.

    Pakistan too is striving to broad-base its ties with the US on the same lines as India’s expansive engagement, covering sector beyond security. Indicative of the broad agenda for the March 24 talks, the Pakistani delegation led by Foreign Miniser Qureshi includes Minister of Defense Mukhtar Ahmad, Finance Minister nominee Abdul Shaikh, Advisor to the Prime Minister on Social Issues Wazir Ali; Advisor to the Prime Minister on Agriculture and Water Majidullah; the Chief of Staff of the Army General Kayani and his delegation of military advisors; Ambassador Hussain Haqqani; Foreign Secretary Salman Bashir; and Secretaries of Information Technology, Water and Power, Finance, Agriculture, Defense, among others.

    The US delegation, led by Secretary of State Hillary Clinton includes Secretary of Defense Robert Gates, Chairman of the Joint Chiefs of Staff Admiral Mullen, Secretary of Agriculture Tom Vilsack, Deputy Secretary of State Jack Lew, Deputy Secretary of the Treasury Neal Wolin, National Security Council Senior Director David Lipton, Deputy U.S. Trade Representative Marantis, the Administrator of USAID Raj Shah, myself, Ambassador Anne Patterson and Under Secretary of State for Public Diplomacy Judith McHale, Under Secretary of Defense Michele Flournoy and Deputy Assistant Secretary of Defense David Sydney, among others.

  56. very bad anchor… buhut loooosssseee hai.. kuch apne loag es ke faour main blog likhte hain… aur kuch naheen……. shahid massd bakwas hai aur khuch bhi naeeh

  57. @Bawa:

    !!!!!!! سر جی مجھے یقین ہے یہ آپ ہی ہیں
    Updating mxpak log entries on NRO proceedings in media.

    Regards

    !!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  58. @ maxpk
    Bawa:

    !!!!!!! سر جی مجھے یقین ہے یہ آپ ہی ہیں
    Updating mxpak log entries on NRO proceedings in media.

    Regards

    !!!!!!!!!!!!!!!!!!!

    السلام و علیکم. استاد محترم. سمجھا نہیں آپکی بات کو. کیا آپ مجھے ای میل کرنا پسند کریں گے؟ شکریہ

  59. Do these people have gutts or courage to talk for the interest of Pakistan? Or they will bring dictation as usual? How a person can talk to, who got them job/naukeri? How our weak rulers can talk in the interest of Pakistan or her people? There are lots of question marks.

  60. Capability “ahhaliyat” Khuda ki naimat hey, makaari,dishonest, ghair hubul watani laanet
    hein, jiss/jin bi aadmi/aadmiyon may laaneti alaamatien (negative symtom/s) hotien hein uss may kabi bi Khuda ki naimet “capabality” ahhaliyat ka daakhil nahi ho sacti, kiyun kah khuda aur shaitaan kay do “2” mukhtalif raastien hein.

    You will see this time too, they will loose the chances of getting anything for Pakistan and it’s people. I have no hope from these “na ahhal” people.

  61. @ Socratese

    NY times article, it points that our civilian government is still today under GHQ, it is matter of insult for this civilian government, how they have accepted such a government under GHQ? Mush did the same thing, I don’t like him either, he should be hanged and president word shouldn’t be used for him.

Leave a Comment