35 thoughts on “Islamabad Tonight – 10 March 2011

  1. Perhaps its decision time. Court will decide cases one-by-one. PPP is conscious and reacting angrily. Just pray justice is done and all the corrupts get their due.

  2. لگتا ہے پی پی پی نے سیاسی شہید بننے کا فیصلہ کر لیا ہے. سندھ کارڈ کا آغاز ہو چکا ہے. ابھی چند دنوں تک مرثیہ خوانی شروع ہو جائے گی اور سارے چور ڈاکو سندھ پہنچ کر با آواز بلند گائیں گے

    اسلام آباد کے کوفے سے ہم سندھ مدینے آئے ہیں

  3. آج بھی کل کی طرح کسی بھی پروگرام میں کوہی اسیا مہمان نہیں جس کی وجہ سے بندہ ‘ وقت برباد کرے/

  4. @ saleem raza

    و علیکم السلام رضا بھائی

    انقلاب بھائی کا منت ترلا کرتے ہیں کہ رابعہ ضیاء کو ہی ٹاک شوز میں بھیج دیا کریں

    😉 😉

  5. well done supreme court….. in choron ki ab koi gunjaaish nahi hai… zalalat ki bhi ek limit hoti hai…in kameeno ko bhagnay kaa moqaa bhi nahi milna chahiye..
    @BAWA jee… You are right…

    Parvai Ahmed Memon Khairpur Sindh.

  6. panjabi establishment did,nt learn the lesson fr east pakistan,kitney zakham lago gai.at least ppp should be allowed to cry.

  7. hasankhan said:
    panjabi establishment did,nt learn the lesson fr east pakistan,kitney zakham lago gai.at least ppp should be allowed to cry.
    ———————————————————-

    پوری بنگالی قوم کو حرامی کس نے کہا تھا؟
    اور پھر اس کا حال کیا ہوا تھا؟
    آنکھیں بند کرنے سے حقایق نہیں بدل جاتے اور پی پی کی دو نمبری کو سندھ سے مت جاریں سندھی بے چارے تو آج بھی جہالت میں نوڈیرو کی گلیوں میں دھکے کھا رہے ہیں اور وہاں سے اسمبلیوں میں آنے والے ایک سنمے کے مالک سے ملک کے حاکم اور میٹر ریڈر سے خورشید شاہ جیسے وزیر بن گیے ہیں.

    بد عنوانی، رشوت اور ملاوٹ سے
    اپنی جیبیں بھرنے والے زندہ باد
    بھاڑ میں جایئں محرومی کے مارے لوگ
    ان پر حکومت کرنے والے لٹیرے زندہ باد

  8. @Badar Arabi,i am 100% agree with you and i would say about PPP,if you punga with SC then always be ready to bear with courage indtead of crying like baby.

  9. ye PPP Walay log 100 JOOTAY BHI KHATAY HAIN OR 100 PIYAZ BHI KHATAY HAIN.

    SINDH CARD IS OVER NOW AFTER BB SHAHEED AND MR.Z.A.BHUTTO.

    KHUDA IN CHOR AND LOOT MAAR AND GHAREEB MAARO PARTY SE AB HAMARI JAAN CHURRAEY AMEEN.

    PARVAIZ AHMED MEMON KHAIRPUR SINDH.

    PAKISTAN ZINDA BAAD.

  10. خود کو قومی جماعت کہنے والی کتنی جلدی اپنے آپ کو صرف سنھ کی پارٹی بنا لیتی ہے شرم نام کی چیز ان کے پاس سے نہیں گزری یہ پنجاب ہی ہے کہ جس کے ووٹون سے ہر بار پیپلز پارٹی بر سر اقتدار آتی ہے اور پھر نفرت کا اظہار بھی پنجاب کے خلاف ہی کرتی ہے

  11. Bawa said:
    لگتا ہے پی پی پی نے سیاسی شہید بننے کا فیصلہ کر لیا ہے. سندھ کارڈ کا آغاز ہو چکا ہے. ابھی چند دنوں تک مرثیہ خوانی شروع ہو جائے گی اور سارے چور ڈاکو سندھ پہنچ کر با آواز بلند گائیں گے

    اسلام آباد کے کوفے سے ہم سندھ مدینے آئے ہیں

    Bawa ji where you been for so many days. You are right Sindh card is being used to protect some Sindhi Dakoos.

  12. People’s Party aways use Hudabia Paper Mills case as a excuse why won,t PPP pursue this case in Sc and bring the responsible to justice what is stopping them to do so.

  13. PPP ab syasi shaheed nahi ban saki gi kyunk Zardari ki qurbani haram hai.

    Further, syasi shaheed concept can not be materiaized now in presence of vibrant media when everything on daily basis is in front of people.

  14. ghufrankhan said:
    خود کو قومی جماعت کہنے والی کتنی جلدی اپنے آپ کو صرف سنھ کی پارٹی بنا لیتی ہے شرم نام کی چیز ان کے پاس سے نہیں گزری یہ پنجاب ہی ہے کہ جس کے ووٹون سے ہر بار پیپلز پارٹی بر سر اقتدار آتی ہے اور پھر نفرت کا اظہار بھی پنجاب کے خلاف ہی کرتی ہے

    To loot the country PPP is national party but to protect corruption of Zardari &co it is Sindhi party. What else this party can say except they are being punished because they are Sindhis. It is a effort to get the sympathies of people of Sindh. These Beysharam Sindhi leaders have never done any thing positive for the people of Sindh. They only remember them to protect themselves from punishment from their crimes against Pakistan.

  15. aries2478 said:
    PPP ab syasi shaheed nahi ban saki gi kyunk Zardari ki qurbani haram hai.

    Love your comments my friend wonderful. I think PPPP d0 not care about haram or halal.

  16. سپریم کورٹ شسروع سے کسی پھڈے سے بچنے کے لیے حکومت پر سختی نہیں کرتی رہی میرا خیال ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلوں پر سختی سے عمل کروائے چاہے نتیجہ کچھ بھی ہو اگر پہلے دن سے سپریم کورٹ نے نرم رویہ اختیار نہ کیا ہوتا تو آج پیپلز پارٹی والوں کو عدالت کے خلاف بولنے کی جرات نہ ہوتی

  17. @ noorjan
    Bawa said:
    لگتا ہے پی پی پی نے سیاسی شہید بننے کا فیصلہ کر لیا ہے. سندھ کارڈ کا آغاز ہو چکا ہے. ابھی چند دنوں تک مرثیہ خوانی شروع ہو جائے گی اور سارے چور ڈاکو سندھ پہنچ کر با آواز بلند گائیں گے

    اسلام آباد کے کوفے سے ہم سندھ مدینے آئے ہیں

    Bawa ji where you been for so many days. You are right Sindh card is being used to protect some Sindhi Dakoos.

    …………………………….

    جناب ہم نے کہاں جانا ہے؟ ہم تو اسی حسینہ (پی کے پولیٹکس) کی زلف کے اسیر ہیں اور سارا دن کسی نہ کسی تھریڈ پر لچ تل رہے ہوتے ہیں

    😀 😀

  18. باوا جی السلام و علیکم ، آپ خالی دوکان بھائی کو بتا دیں ۔کہ آپ کی چھٹی ختم ھوگی ھے ، تاکہ وہ بھی واپس اجایں۔
    وسیے سڑتا تو میں بھی رہا ھوں ۔ اندر ہی اندر
    🙂

  19. @ saleem raza

    و علیکم السلام رضا بھائی. کیسے ہیں؟

    خالی دکان بھی سے کہیں گے تو اگر چھٹیوں کا شوق پورا کرنا ہے تو ہمارے پاس آ جائیں

    موجاں ا ی موجاں

    🙂 🙂

  20. Bawa said:
    @ saleem raza

    و علیکم السلام رضا بھائی. کیسے ہیں؟

    خالی دکان بھی سے کہیں گے تو اگر چھٹیوں کا شوق پورا کرنا ہے تو ہمارے پاس آ جائیں

    موجاں ا ی موجاں
    ————————————————————————————-
    جس جگہ پر آپ رہتے ھیں ۔وہاں تو خالی دوکان بھائی کو چھیٹوں کے ساتھ ؛؛؛ پے ؛ بھی آفر کریں تو تب بھی نہیں
    آ ہیں گے۔

  21. پیپلز پارٹی وچی سمجھی سکیم کے تحت شور کر رہی ہے اسے پتہ کہ لوگ اسے پسند نہیں کرتے ابڈرامے بازی شروع کی ہے کہ شاید کبھ لوگوں کو بے وقوف بنا سکیں لیکن ایسا ہونے والا نہیں انشا اللہ

  22. Ansar Abbasi is a brave and honest journalist,whoever will try to stop the corruption PPP will not accept him,some times i think PPP is a Pakistani political party or a jews party ?they seem to be an enemy of Pakistan ,whatever happens in Pakistsn they dont worry never,their SUITS and TIES are always new brand,all PPP ministers are well dressed and fresh,never feel shy or shamful,oh ALLAH will you forgive us soon from ppp ?

  23. @ saifsafi

    میں نے انہیں ٹاک شو میں بلانے کی بات کی تھی تاکہ وہ بھی دوسری پارٹیوں کی خواتین کی طرح تحریک انصاف کا نقطۂ نظر بیان کر سکیں. ویسے آپکو تکلیف کیوں ہوئی؟ کوئی خاص وجہ؟ اپنی گندی اور گھٹیا ذہنیت کو صاف کریں. ہر کوئی آپکی طرح نہیں سوچتا نہ ہی آپکی نظر سے عورتوں کو دیکھتا ہے

  24. greatpakistan said:
    Ansar Abbasi is a brave and honest journalist,whoever will try to stop the corruption PPP will not accept him,some times i think PPP is a Pakistani political party or a jews party ?they seem to be an enemy of Pakistan ,whatever happens in Pakistsn they dont worry never,their SUITS and TIES are always new brand,all PPP ministers are well dressed and fresh,never feel shy or shamful,oh ALLAH will you forgive us soon from ppp ?

    They are aways in nice suites and ties because like you said they do not care. They think they are doing wonderful job and people are criticizing them for no reason.

  25. Bawa said:
    @ saifsafi

    میں نے انہیں ٹاک شو میں بلانے کی بات کی تھی تاکہ وہ بھی دوسری پارٹیوں کی خواتین کی طرح تحریک انصاف کا نقطۂ نظر بیان کر سکیں. ویسے آپکو تکلیف کیوں ہوئی؟ کوئی خاص وجہ؟ اپنی گندی اور گھٹیا ذہنیت کو صاف کریں. ہر کوئی آپکی طرح نہیں سوچتا نہ ہی آپکی نظر سے عورتوں کو دیکھتا ہ

    باوا جی اس قسم کی باتوں کا جواب ہپی نہ دیا کریں بہتر ہوتا ہے آپ بس پروگرام پر اپنے انداز میں تبصرہ کیا کریں آپ کی سینس آف ہیومر بہت اچھی ہے ایسی باتوں کا جواب دے کر خوامخواہ کسی کی اہمیت نہیں بڑھانی چاہیے

  26. a1riz said:
    Ek aur amreeki car sawar ne blue area mein motor cycle sawar nojawan ko kuchal diya…..UPDATE NEWS 8PM PST.

    My friend Pakistan is a country in the control of Americans. It seems like they have more rights in Pakistan than the citizens of this country. If they can kill Benazir Bhutto and get away with it then they can kill any body…………our rulers do not mind it at all.

  27. @ nashter

    Bawa said:
    @ saifsafi

    میں نے انہیں ٹاک شو میں بلانے کی بات کی تھی تاکہ وہ بھی دوسری پارٹیوں کی خواتین کی طرح تحریک انصاف کا نقطۂ نظر بیان کر سکیں. ویسے آپکو تکلیف کیوں ہوئی؟ کوئی خاص وجہ؟ اپنی گندی اور گھٹیا ذہنیت کو صاف کریں. ہر کوئی آپکی طرح نہیں سوچتا نہ ہی آپکی نظر سے عورتوں کو دیکھتا ہ

    باوا جی اس قسم کی باتوں کا جواب ہپی نہ دیا کریں بہتر ہوتا ہے آپ بس پروگرام پر اپنے انداز میں تبصرہ کیا کریں آپ کی سینس آف ہیومر بہت اچھی ہے ایسی باتوں کا جواب دے کر خوامخواہ کسی کی اہمیت نہیں بڑھانی چاہیے

    ……………………………..

    بہت شکریہ بھائی جی. آپ نے درست کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو اہمیت نہیں دینی چاہئیے جنھیں یہ پتہ نہ ہو کہ بات مزاح میں کی جا رہی ہے یا سنجیدگی سے اور بات کرنے کا مقصد کیا ہے؟ ہم یہاں گھٹن والے ماحول میں نہیں بلکہ کھلے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں ہر کسی کو ہر طرح کی آزادی ہے لیکن ہم نے اس ماحول میں بھی اپنی پاکستانی اور اسلامی پہچان برقرار رکھی ہوئی ہے. میرے آفس میں نوے فیصد خواتین کام کرتی ہیں اور ایک سے بڑھکر ایک خوبصورت ہے لیکن کبھی کسی کو اس نظر سے نہیں دیکھا جسکا موصوف نے ذکر کیا ہے

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ اقتدار کی منزل کی دوری نے پی ٹی آئی کے اکثر لوگوں کی قوت برداشت ختم کر دی ہے

    🙂 🙂

  28. Bawa said:

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ اقتدار کی منزل کی دوری نے پی ٹی آئی کے اکثر لوگوں کی قوت برداشت ختم کر دی ہے

    ———————————————————————–

    باوا جی کیا ہو گیا بچے کو نہیں پتا ہو گا کہ آپ نے کونسی بات کس اینگل سے کی ہے. رابعہ ضیا پاکستان نہیں بلکہ برطانیہ میں ہوتی ہیں اور یہاں کے پاکستانی چینلز دی ایم اور وینس ٹی وی پر اکثر آتی رہتی ہیں . آئندہ انکا کوی ٹی وی پروگرام دیکھنا ہوا تو میں ریکارڈ کر کے آپ کو ای میل کر دوں گا.

    🙂 😉

  29. Bawa said:

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ اقتدار کی منزل کی دوری نے پی ٹی آئی کے اکثر لوگوں کی قوت برداشت ختم کر دی ہے
    ——————————————————————-

    نہ تو پی ٹی آئی کی اکثریت کی برداشت ختم ہوئی ہے اور نہ ہی اقتدار اتنا دور ہے جتنا آپ کہ رہے ہیں اور یہ بات میں آپ کوتحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور زمینی حقایق کی روشنی میں بتا رہا ہوں

    😛 😉

  30. @ Revolutionانقلاب

    Bawa said:

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ اقتدار کی منزل کی دوری نے پی ٹی آئی کے اکثر لوگوں کی قوت برداشت ختم کر دی ہے

    ———————————————————————–

    باوا جی کیا ہو گیا بچے کو نہیں پتا ہو گا کہ آپ نے کونسی بات کس اینگل سے کی ہے. رابعہ ضیا پاکستان نہیں بلکہ برطانیہ میں ہوتی ہیں اور یہاں کے پاکستانی چینلز دی ایم اور وینس ٹی وی پر اکثر آتی رہتی ہیں . آئندہ انکا کوی ٹی وی پروگرام دیکھنا ہوا تو میں ریکارڈ کر کے آپ کو ای میل کر دوں گا.

    …………………………

    السلام و علیکم انقلاب بھائی

    میں انکے خیالات سنتا رہتا ہوں. اسی لیے میں نے انکو پاکستان
    کے ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز میں بھیجنے کی بات کی تھی. بچے کو پتہ نہیں کس بات پہ غصہ آگیا اور فضول قسم کی باتیں لکھ گیا. بچوں کو کیا پتہ سیاست کس بلا کا نام ہے اور امور مملکت کی باریکیاں کیا ہیں؟ انکے ذہنوں میں شاید یہ ڈال دیا گیا ہے کہ عمران خان اقتدار میں آ گیا تو دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گے. وہ جانتے ہی نہیں ہیں کہ اس ملک کی اصل حکمران تو اسٹبلشمنٹ ہے اور سیاسی حکمران تو پتلیاں ہیں جنھیں اسٹبلشمنٹ نچوا رہی ہوتی ہے. کل اگر عمران خان بر سر اقتدار آتا ہے تو اس کے سامنے بھی دو ہی راستے ہونگے. یا تو اسٹبلشمنٹ کر اشاروں پر ناچے گا یا پھر گھر جائے گا. کوئی تیسرا راستے پاکستان کے حکمرانوں کے پاس نہیں ہوتا. اس
    سلسلے میں متعدد مثالیں ہمارے سامنے ہیں. نواز شریف نے دو تھائی اکثریت کے گھمنڈ میں اسٹبلشمنٹ سے پنگا لیا تھا اور چیف جسٹس سپریم کورٹ، صدر مملکت اور آرمی چیف کو گھر بھیج کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی تھی اور پھر اسٹبلشمنٹ نے جس طرح نواز شریف سے معافیاں منگوائی تھی وہ یہ سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ اس ملک میں وہی ہوتا ہے جو اسٹبلشمنٹ چاہتی ہے. جو کوئی حکمران عوام کی طاقت کے نشے میں اپنی حدود سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہے اسے ذوالفقار علی بھٹو کی طرح پھانسی پر لٹکا دیا جاتا ہے، جونیجو کی طرح شریفانہ طریقے سے گھر بھیج دیا جاتا ہے، بے نظیر کی طرح ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے یا نواز شریف کی طرح معافی منگوا کر شیخوں کے سپرد کر دیا جاتا ہے

    یہ انقلاب اور ملک کی تقدیر بدلنے کی باتیں صرف اقتدار حاصل کرنے، عوام سبز باغ دکھانے اور انکی آنکھوں میں دھول جونکنے والی ہیں ورنہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اس ملک میں عوامی اور عوامی نمایندے کتنے طاقتور ہیں. پچھلے پینسٹھ سالوں میں اسکا نظارہ ہم ایک بار نہیں بار بار کر چکے ہیں

  31. @ Revolutionانقلاب
    Bawa said:

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ اقتدار کی منزل کی دوری نے پی ٹی آئی کے اکثر لوگوں کی قوت برداشت ختم کر دی ہے
    ——————————————————————-

    نہ تو پی ٹی آئی کی اکثریت کی برداشت ختم ہوئی ہے اور نہ ہی اقتدار اتنا دور ہے جتنا آپ کہ رہے ہیں اور یہ بات میں آپ کوتحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور زمینی حقایق کی روشنی میں بتا رہا ہوں

    …………………….

    چلیں آپ یہ بتا دیں کہ اگلے انتخابات میں آپکو قومی اسمبلی کی کتنی سیٹوں کی امید ہے؟

    😉 😉

Leave a Comment